Tharparkar Police

Call Website Contact the organization

Tharparkar Police Official page of Police Department , Tharparkar , Sindh.

*ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر* پریس ریلیز *مٹھی:- 29 ستمبر 2026* *تھرپارکر پولیس کی جانب سے  منشيات فروشوں کے خلاف کارروائی، 12...
29/09/2026

*ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر*

پریس ریلیز
*مٹھی:- 29 ستمبر 2026*

*تھرپارکر پولیس کی جانب سے منشيات فروشوں کے خلاف کارروائی، 1210 پاؤچز گٹکا اور 70 لیٹر دیسی شراب اور 10 پنٹیں وسکی شراب برآمد,04 ملزماں گرفتار، مقدمات درج-*

**ایس ایس پی تھرپارکر عارف عزیز* کی ہدایات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

*پولیس اسٹیشن اسلام کوٹ*
ایس ایچ او بمع اسٹاف کاروائی ملزم غلام حیدر ولد صدیق لنجو سکنہ ڈوکراچھو تعلقہ اسلام کوٹ گرفتار کرکے قبضے سے 10 پنٹیں وسکی شراب برآمد کرکے ملزم کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت پولیس اسٹیشن اسلام کوٹ پہ مقدمہ درج۔

*پولیس اسٹیشن کینسر*
ایس ایچ او بمع اسٹاف کاروائی 01۔ملزم رحمت اللہ ولد شیر خان سکنہ کیتار تعلقہ ڈاھلی کو گرفتار کر کرکے قبضے سے 550 پاؤچز سفینہ گٹکا برآمد اور 02۔ ملزم جموں ولد جماالدین سکنہ چھاڑیھار تعلقہ ڈاھلی کو گرفتار کرکے قبضے سے 660 پاؤچز سفینہ گٹکا برآمد کرکے ملزماں کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت پولیس اسٹیشن کینسر پہ مقدمات درج۔

*پولیس اسٹیشن کلوئی*
ایس ایچ او بمع اسٹاف کاروائی ملزم شابن ولد محمد عمر سکنہ محمد علی بہوبڑ گرفتار کرکے قبضے سے 70 لیٹر دیسی شراب برآمد کرکے ملزم کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت پولیس اسٹیشن کلوئی پہ مقدمہ درج۔

ایس ایس پی تھرپارکر کی جانب سے ایس ایچ اوز اور ٹیم کو کامیاب کارروائی پر شاباشی دی-

*ترجمان تھرپارکر پولیس*

29/09/2026
*ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر* پریس ریلیز *مٹھی:- 27 ستمبر 2026* *تھرپارکر پولیس کی جانب سے  منشيات فروشوں کے خلاف کاروایوں کا ...
27/09/2026

*ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر*

پریس ریلیز
*مٹھی:- 27 ستمبر 2026*

*تھرپارکر پولیس کی جانب سے منشيات فروشوں کے خلاف کاروایوں کا سلسلہ جاری، 130 لیٹر دیسی شراب(ٹھرو) اور 23140 پاؤچز سفینہ گٹکا اور ایک کار برآمد, 05 ملزماں گرفتار، مقدمات درج-*

*ایس ایس پی تھرپارکر عارف عزیز* کی ہدایات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

*پولیس اسٹیشن اسلامکوٹ*
انچارج سی آئی ای تھرپارکر بمع اسٹاف کاروائی۔ دو ملزماں گرفتار ملزمان 01۔ زوھیب شاہ ولد جڑیل شاہ سکنہ کلوئی 02۔ محمد حنیف ولد طاھر اوٹھو سکنہ توگاچی اوٹھو کو گرفتار کرکے قبضے سے 22400 سفینا گٹکا اور جی ایل آئ کار برآمد ملزماں کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت پولیس اسٹیشن اسلامکوٹ پہ مقدمہ درج

*پولیس اسٹیشن ننگرپارکر*
ایس ایچ او بمع اسٹاف کاروائی۔ شراب کی بٹھی پہ چھاپہ ایک ملزم گرفتار ملزم پرسو ولد راوتو کولھی سکنہ صابوسن ننگرپارکر کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضے سے 130 لیٹر دیسی شراب(ٹھرو)برآمد ملزم کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت پولیس اسٹیشن ننگرپارکر پہ مقدمہ درج۔

*پولیس اسٹیشن ڈیپلو*
ایس ایچ او بمع اسٹاف کاروائی۔ دو ملزماں گرفتار ملزماں 01۔ منگل ولد رانو بھیل 02۔ لیموں ولد کونبھو بھیل سکنہ بولی ڈیپلو کو گرفتار کرکے قبضے سے 1100 سفینا گٹکا برآمد ملزماں کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت پولیس اسٹیشن ڈیپلو پہ مقدمہ درج

ایس ایس پی تھرپارکر کی جانب سے ایس ایچ اوز، انچارج سی آئی ای اور ٹیموں کو کامیاب کارروائیوں پر شاباشی دی-

*ترجمان تھرپارکر پولیس*

ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکرپریس ریلیزمٹھی:- 25 ستمبر 2026*محکمہِ پولیس میں نئے بھرتی ہونے والے ضلع تھرپارکر کے 463 امیدواروں ک...
27/09/2026

ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر

پریس ریلیز
مٹھی:- 25 ستمبر 2026

*محکمہِ پولیس میں نئے بھرتی ہونے والے ضلع تھرپارکر کے 463 امیدواروں کو آفر آرڈر دے دیئے گۓ۔*

آئی جی پی سندھ جناب جاوید عالم اڈو صاحب، ڈی آء جی پی میرپورخاص رینج جناب فیصل عبداللہ چاچڑ صاحب اور ریکروٹمنٹ کمیٹی میرپورخاص رینج کیجانب سے محکمہِ پولیس میں بھرتی ہونے والے 463 امیدواروں کو آفر آرڈر دے دیے گئے۔

جس میں 451 پولیس کانسٹیبل، اور 12 لیڈیز پولیس کانسٹیبلز، شامل ہیں۔

*ایس ایس پی تھرپارکر عارف عزیز* نے ایس پی آفیس مٹھی میں تمام بھرتی ہونے والے امیدواروں کو مبارکباد دیتے ہوئے آفر آرڈر تقسیم کیے۔

اس موقع پر انھوں نے تمام بھرتی ہونے والوں کو ضروری ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ آج سے آپ پولیس فورس کا حصہ بن چکے ہیں۔ محکمے کا وقار، فرض کی ادائیگی اور نظم و ضبط کا مظاہرہ آپکی زمہ داری ہے۔

*ترجمان تھرپارکر پولیس*

*ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر* پریس ریلیز *مٹھی:- 24 ستمبر 2026* *تھرپارکر پولیس کی جانب سے  منشيات فروشوں کے خلاف کاروایوں کا ...
24/09/2026

*ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر*

پریس ریلیز
*مٹھی:- 24 ستمبر 2026*

*تھرپارکر پولیس کی جانب سے منشيات فروشوں کے خلاف کاروایوں کا سلسلہ جاری، 1570 پاؤچز سفینہ گٹکا اور 262 گرام چرس برآمد, 04 ملزماں گرفتار، مقدمات درج-*

*ایس ایس پی تھرپارکر عارف عزیز* کی ہدایات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

*پولیس اسٹیشن اسلامکوٹ*
ایس ایچ او بمع اسٹاف کاروائی۔ ایک ملزم گرفتار ملزم بلال ولد احمد لنجو سکنہ وروائی اسلامکوٹ کو گرفتار کرکے قبضے سے 150 گرام چرس برآمد ملزم کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت پولیس اسٹیشن اسلامکوٹ پہ مقدمہ درج

*پولیس اسٹیشن اسلامکوٹ*
انچارج سی آئی ای بمع اسٹاف کاروائی۔ دو ملزمان گرفتار ملزماں 01۔ جاوید ولد الھداد سکنہ سینھار وکیا اسلامکوٹ 02۔ ریاض ولد علیم لنجو سکنہ اسلامکوٹ کو گرفتار کرکے قبضے سے 1020 سفینا گٹکا اور 112 گرام چرس برآمد ملزماں کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت پولیس اسٹیشن اسلامکوٹ پہ مقدمات درج۔

*پولیس اسٹیشن وجوٹو*
ایس ایچ او بمع اسٹاف کاروائی۔ ایک ملزم گرفتار ملزم جگمال ولد تارو مینگھواڑ کو گرفتار کرکے قبضے سے 550 سفینا گٹکا برآمد ملزم کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت پولیس اسٹیشن وجوٹو پہ مقدمہ درج

ایس ایس پی تھرپارکر کی جانب سے ایس ایچ اوز، انچارج سی آئی ای اور ٹیموں کو کامیاب کارروائیوں پر شاباشی دی-

*ترجمان تھرپارکر پولیس*

*ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر* پریس ریلیز *مٹھی:- 23 ستمبر 2026* *تھرپارکر پولیس کی جانب سے  منشيات فروشوں کے خلاف کاروایوں کا ...
23/09/2026

*ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر*

پریس ریلیز
*مٹھی:- 23 ستمبر 2026*

*تھرپارکر پولیس کی جانب سے منشيات فروشوں کے خلاف کاروایوں کا سلسلہ جاری، 27100 پاؤچز سفینہ گٹکا اور ایک لانسر کار برآمد, 07 ملزماں گرفتار، مقدمات درج-*

*ایس ایس پی تھرپارکر عارف عزیز* کی ہدایات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

*پولیس اسٹیشن کلوئی*
ایس ایچ او بمع اسٹاف کاروائی۔ ایک ملزم گرفتار ملزم جڑیل شاہ عرف جانی شاہ سکنہ نصیر ھنگورجو کو گرفتار کرکے قبضے سے 550 سفینا گٹکا برآمد ملزم کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت پولیس اسٹیشن کلوئی پہ مقدمہ درج

*پولیس اسٹیشن چھاچھرو*
ایس ایچ او بمع اسٹاف کاروائی۔ ایک ملزم گرفتار ملزم امتیاز ڈوھٹ کو گرفتار کرکے قبضے سے 600 سفینا گٹکا برآمد ملزم کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت پولیس اسٹیشن چھاچھرو پہ مقدمہ درج

*ماڈل پولیس اسٹیشن مٹھی*
انچارج سی آئی ای بمع اسٹاف کاروائی۔ ملزم غلام حسین 02 محمد افضل مھر سکنہ میرپورخاص کو گرفتار کرکے قبضے سے 4000 سفینہ گٹکا اور ایک کار لانسر برآمد ملزماں کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت ماڈل پولیس اسٹیشن مٹھی پہ مقدمہ درج۔

*پولیس اسٹیشن اسلامکوٹ*
ایس ایچ او بمع اسٹاف کاروائی۔ ایک ملزم گرفتار ملزم جام خان ولد ناگوتر سکنہ وکڑیو اسلامکوٹ گرفتار کرکے قبضے سے 400 سفینا گٹکا برآمد ملزم کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت پولیس اسٹیشن اسلامکوٹ پہ مقدمہ درج

*پولیس اسٹیشن چھاچھرو*
انچارج سی آئی ای بمع اسٹاف کاروائی۔ ایک ملزم گرفتار ملزم اسد ولد قمر الدین سمیجو کو گرفتار کرکے قبضے سے 21000 سفینا گٹکا برآمد ملزم کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت پولیس اسٹیشن چھاچھرو پہ مقدمہ درج۔

*پولیس اسٹیشن ننگرپارکر*
ایس ایچ او بمع اسٹاف کاروائی۔ ایک ملزم گرفتار ملزم ڈنو ولد موٹی بھیل سکنہ صالو بھیل کو گرفتار کرکے قبضے سے 550 سفینا گٹکا برآمد ملزم کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت پولیس اسٹیشن ننگرپارکر پہ مقدمہ درج

ایس ایس پی تھرپارکر کی جانب سے ایس ایچ اوز, انچارج سی آئی ای اور ٹیموں کو کامیاب کارروائیوں پر شاباشی دی-

*ترجمان تھرپارکر پولیس*

ڈسٹرکٹ تھرپارکر پولیس پریس ریلیز مٹھی: 21 ستمبر 2026*💧” پولیو سے محفوظ پاکستان “ پولیو کے دو قطرے ہر پچہ ہر بار۔**ایس ای...
21/09/2026

ڈسٹرکٹ تھرپارکر پولیس

پریس ریلیز
مٹھی: 21 ستمبر 2026

*💧” پولیو سے محفوظ پاکستان “ پولیو کے دو قطرے ہر پچہ ہر بار۔*

*ایس ایس پی تھرپارکر عارف عزیز کے سخت احکامات پر تھرپارکر پولیس کی جانب سے سخت سیکیورٹی انتظامات میں انسداد پولیو مہم کا کام جاری*

تھرپارکر پولیس کی جانب سے پولیو مہم کو پر امن بنانے کے لئے پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے

ایس ایس پی تھرپارکر عارف عزیز اور ڈپٹی کمشنر تھرپارکر عبدالحلیم جاگیرانی کے ہمراہ ازخود پولیو ٹرانسٹ پوائنٹز کا دورہ کیا، اور پولیو اسٹاف سے مسائل دریافت کیے، ساتھ ساتھ ڈیوٹی پر تعینات اسٹاف کو بریفننگ بھی دی.

ایس ایس پی تھرپارکر عارف عزیز کی زیرنگرانی ضلع بھر میں سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں، پولیس اہلکاران پولیو ٹیموں کے ساتھ تعینات کر دئیے گئے ہیں.

اس حوالے سے ایس ایس پی تھرپارکر عارف عزیز نے سخت احکامات دیتے ہوئے کہا کہ انسداد پولیو مہم کی ٹیموں کی خفاظت کو یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ ضلع تھرپارکر کے داخلی و خارجی راستوں پر پولیس موبائلز خصوصی گشت اور مشکوک افراد کو چیک کرنے کی ہدایات جاری۔

انہوں نے مزید تاکید کرتے ہوئے کہا کہ دوران ڈیوٹی انتہائی چوکس رہیں، ٹیموں کی خفاظت کو یقینی بنائیں، ہر قسم کی مشکوک سرگرمی اور مشکوک افراد پر کڑی نظر رکھیں اور انسداد پولیو مہم کے اختتام تک ٹیموں کے ساتھ رہیں۔

*ترجمان تھرپارکر پولیس*

*ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر* پریس ریلیز *مٹھی:- 21 ستمبر 2026* *تھرپارکر پولیس کی جانب سے  منشيات فروشوں کے خلاف کاروایوں کا ...
21/09/2026

*ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر*

پریس ریلیز
*مٹھی:- 21 ستمبر 2026*

*تھرپارکر پولیس کی جانب سے منشيات فروشوں کے خلاف کاروایوں کا سلسلہ جاری، 880 پاؤچز سفینہ گٹکا، 27 پینٹیں وسکی واٹ ون/ وڈکا برآمد, 04 ملزماں گرفتار، مقدمات درج-*

*ایس ایس پی تھرپارکر عارف عزیز* کی ہدایات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

*پولیس اسٹیشن اسلامکوٹ*
ایس ایچ او بمع اسٹاف کاروائی۔ ملزم لاکھو ولد کہینراج بھیل سکنہ اوندیو لک اسلامکوٹ کو گرفتار کرکے قبضے سے 330 سفینہ گٹکا برآمد ملزم کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت پولیس اسٹیشن اسلامکوٹ پہ مقدمہ درج۔

*ماڈل پولیس اسٹیشن مٹھی*
ایس ایچ او بمع اسٹاف کاروائی۔ ایک ملزم گرفتار ملزم رمضان نھڑی گرفتار کرکے قبضے سے 05 ایم ڈی اور ایک واٹ ون پینٹ برآمد ملزم کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت پولیس اسٹیشن مٹھی پہ مقدمہ درج

*پولیس اسٹیشن کلوئی*
ایس ایچ او بمع اسٹاف کاروائی۔ ایک ملزم گرفتار ملزم جاوید اقبال ولد موسو کلوئی کو گرفتار کرکے قبضے سے 550 سفینا گٹکا برآمد ملزم کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت پولیس اسٹیشن کلوئی پہ مقدمہ درج۔

*پولیس اسٹیشن چیلھار*
ایس ایچ او بمع اسٹاف کاروائی۔ ایک ملزم گرفتار ملزم ٹابھو مل ولد مورو مینگھواڑ سکنہ سومجی ڈانی اسلامکوٹ کو گرفتار کرکے قبضے سے 21 جن گل پینٹیں وسکی برآمد ملزم کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت پولیس اسٹیشن چیلھار پہ مقدمہ درج

ایس ایس پی تھرپارکر کی جانب سے ایس ایچ اوز اور ٹیموں کو کامیاب کارروائیوں پر شاباشی دی-

*ترجمان تھرپارکر پولیس*

Address

Police Head Quarters
Mithi
69230

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tharparkar Police posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Tharparkar Police:

Shortcuts

Share