Ahsen Social Updates

Ahsen Social Updates Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ahsen Social Updates, Political organisation, kot mithn , baldy, Road, Mithankot.

16/12/2025

゚viralシfypシ゚viralシ ゚viralシ #2026

12/09/2025

کوٹ مٹھن کے سینئر سیاسی رہنما مُخلص لیڈر فخرِ شہرِ فرید سردار محمد اظہر خان گوپانگ صاحب کو بانصیب سفر عُمرہ حج کی مبارکباد کا سلسلہ تین دوسرے بھی جاری رہا اہلیانِ شہرِ فرید کی سینکڑوں معززین شخصیات کی روزانہ آمد

01/09/2025

❤️ ❣️

31/08/2025

افتتاح پروگرام عباسی سیلون ❤️
مہمان خصوصی نوجوان لیڈر سردار مدنی خان گوپانگ۔۔صدر انجمن تاجران ملک احسان کھوکھر۔ صاحب نے اپنے دست مبارک سے کیا ۔۔.🌹
اور مبشر خلیل قریشی۔۔۔۔محمد عثمان لاکھا ہمراہ۔۔ شہر فرید کے معزز شخصیات نے شرکت کی 💞❣️😘و🥰♥️

ایم این اے سردار شمشیر علی خان مزاری کی کاوشوں کو سلام جنہوں نے کوٹ مٹھن میں گرِڈ اسٹیشن کے لیے جدوجہد کرکے منظوری کروائ...
21/08/2025

ایم این اے سردار شمشیر علی خان مزاری کی کاوشوں کو سلام جنہوں نے کوٹ مٹھن میں گرِڈ اسٹیشن کے لیے جدوجہد کرکے منظوری کروائی ♥️ شکریہ جناب شمشیر علی خان مزاری صاحب

بستی محب علی  امام بارگاہ اور روٹ کا وزٹ کرتے ہوئے
03/07/2025

بستی محب علی
امام بارگاہ اور روٹ کا وزٹ کرتے ہوئے

27/06/2025

❣️پیارے ولی عہد دربار فرید راول معین سائیں اپنے پیارے دوست ملک احسان کھوکھر کے ساتھ والہانہ محبت کا اظہار کرتے ہوئے ❤️❤️

Address

Kot Mithn , Baldy, Road
Mithankot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahsen Social Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share