Pakistan Nazariyati Party-AJK

Pakistan Nazariyati Party-AJK This Is official Page of Pakistan Nazariyati Party AJK

آزاد جموں کشمیر یونیورسٹی مظفر آباد کے طلبا پر بلا جواز لاٹھی چارج اور گرفتاریوں کی شدید مزمت کرتے ہیں ۔ امتحانات کے لیے...
07/03/2025

آزاد جموں کشمیر یونیورسٹی مظفر آباد کے طلبا پر بلا جواز لاٹھی چارج اور گرفتاریوں کی شدید مزمت کرتے ہیں ۔ امتحانات کے لیے فیسوں کی ادائیگی کے حوالے سے تنازعہ پر طلبا اور یونیورسٹی انتظامیہ میں مذاکرات جاری تھے ۔ اس دوران یونیورسٹی انتظامیہ اور مظفرآباد انتظامیہ نے معاملات کو حل کرنے کے بجائے تشدد کا راستہ اختیار کیا ہے جو کسی صورت مناسب طرزِ عمل نہیں ہے ۔ تشدد اور گرفتاریوں سے طلبا کو مرعوب نہیں کیا جا سکتا ۔ یونیورسٹی انتظامیہ کو ہوش کے ناخن لینے چاھیں اور مزاکرات کے ذریعے امتحانات اور فیسوں کے تنازعے کو حل کرنا چاھیے ۔ طاقت اور اختیارات کا ناجائز استعمال آزاد جموں کشمیر کے بگڑتے ہوئے نظام کو مزید بدامنی کی طرف لے جائے گا ۔ آزاد جموں کشمیر میں مختلف درسگاہوں میں حکومتی مداخلت ، خلاف میرٹ تعیناتیوں اور بھاری فیسوں کے حصول سے پہلے ہی حالات کافی دگرگوں ہوں ۔ درسگاہوں کا انتظامی اور تدریسی معیار انتہائی نچلی سطح پر ہے ۔ حکومت اور ذمہ دار اداروں کو اس کا نوٹس لے کر حالات اور ماحول کو بہتر بنانے کے فوری اقدام اٹھانے چاھیں ۔

کل مورخہ ۱۱ فروری کو پاکستان نظریاتی پارٹی  یوم شہدا کشمیر  کی مناسبت سے تحریک آزادی کشمیر کے شہداء کو خراج تحسین پیش کر...
10/02/2025

کل مورخہ ۱۱ فروری کو پاکستان نظریاتی پارٹی یوم شہدا کشمیر کی مناسبت سے تحریک آزادی کشمیر کے شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ایک ریلی کا انقعاد کر رہی ہے جو کہ مسٹ یونیورسٹی سے شروع ہو کر چوک شہیداں پر اختتام پزیر ہو گی جس میں آپ کی شرکت نہایت ضروری ہے ۔
کل دن دو بجے ریلی میں شرکت کر کے غیرت مند کشمیری ہونے کا ثبوت دیں ۔
منجانب : پاکستان نظریاتی پارٹی آزاد جموں و کشمیر

نہایت ہردلعزیز  بڑے بھائی چوہدری حسن یوسف سے ملاقات اس موقع پر بڑے بھائی یاسر  حسین اور بڑے بھائی عامر صاحب موجود ۔ مخلت...
30/01/2025

نہایت ہردلعزیز بڑے بھائی چوہدری حسن یوسف سے ملاقات اس موقع پر بڑے بھائی یاسر حسین اور بڑے بھائی عامر صاحب موجود ۔ مخلتف سیاسی سماجی امور پر تفصیلی امور پر ملاقات تفصیلی تبادلہ خیال ہوا ۔

پاکستان  نظریاتی پارٹی کا تیسرا یوم تاسیس تمام نظریاتی بھائیوں کو بہت بہت مبارک ہو!ہماری جدوجہد القدس شریف  کی آزادی اور...
23/01/2025

پاکستان نظریاتی پارٹی کا تیسرا یوم تاسیس تمام نظریاتی بھائیوں کو بہت بہت مبارک ہو!
ہماری جدوجہد القدس شریف کی آزادی اور پاکستان کی حقیقی خود مختاری کے حصول تک جاری رہے گی انشا اللہ۔
نظریہ پاکستان کے لیئے اپنی جانیں دینے والوں کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں ہونے دیں گے۔

شہدائے کربلا کی عظیم، لازوال اور ناقابل فراموش قربانی تمام انسانیت کے لیے مشعل راہ یے.اپنے حق کے لیے ڈٹے رہنا اصل میں اس...
16/07/2024

شہدائے کربلا کی عظیم، لازوال اور ناقابل فراموش قربانی تمام انسانیت کے لیے مشعل راہ یے.
اپنے حق کے لیے ڈٹے رہنا اصل میں اسوہ حسین علیہ السلام ہے

پاکستانی عورتوں کو تعلیم اور نوکریاں دینی چاہیے پڑھی لکھی ہوں یا انپڑھ ان کا مانگنے والا سسٹم ختم کرنا چاہیے ہمارے حکمرا...
18/03/2024

پاکستانی عورتوں کو تعلیم اور نوکریاں دینی چاہیے
پڑھی لکھی ہوں یا انپڑھ ان کا مانگنے والا سسٹم ختم کرنا چاہیے ہمارے حکمران صرف عورتوں کو 12 ہزار اور 14 ہزار دیکھ کر گھر بٹھا دیتے ہیں صرف اپ نے مانگنا ہے اپنی محنت نہیں کرنی


9 NovemberIqbal Dayعقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میںنظر آتی ہے ان کو اپنی منزل آسمانوں میں
08/11/2023

9 November
Iqbal Day
عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میں
نظر آتی ہے ان کو اپنی منزل آسمانوں میں


17/10/2023
26/09/2023
تیری اُمت نے مرے گھر کی اہانت کی ہےابن مریم نے محمد؃ سے شکایت کی ہےپاکستان نظریاتی پارٹی جڑانوالہ میں ہونے توہین رسالت ا...
17/08/2023

تیری اُمت نے مرے گھر کی اہانت کی ہے
ابن مریم نے محمد؃ سے شکایت کی ہے

پاکستان نظریاتی پارٹی جڑانوالہ میں ہونے توہین رسالت اور قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت کرتی ہے

پیارے بھائی سید حمزہ نقوی کو مرکزی ترجمان پاکستان نظریاتی پارٹی بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
30/07/2023

پیارے بھائی سید حمزہ نقوی کو مرکزی ترجمان پاکستان نظریاتی پارٹی بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

Address

Mirpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Nazariyati Party-AJK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share