10/06/2026
جنازہ
شیخ الحدیث و التفسیر حضرت علامہ صوفی رضا محمد عباسی (سرپرست اعلیٰ کرین پارٹی ضلع حیدرآباد) رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ کی نماز جنازہ حیدرآباد میں ادا کردی گئی ہے کرین پارٹی کی صوبائی قیادت, علماء اکرام, تاجران, سمیت ہزاروں افراد نماز جنازہ میں شامل ۔۔۔
جنازے کی اختتامی دعا امیر جنوبی سندھ کرین پارٹی پیر عمر جان سرہندی صاحب کی کرتے ہوئے