Naik M Chandio Fans

Naik M Chandio Fans Political & Social Activates/ Information Secretary PPP Cultural Wing District Mirpurkhas🇱🇾

27/05/2026

تمام امتِ مسلمہ، بالخصوص میرپورخاص کے غیور عوام کو پی پی پی کلچرل ونگ کی جانب سے عید الاضحیٰ کی دلی خوشیاں مبارک ہوں!
​اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ وہ اس بابرکت دن کے صدقے ہماری قربانیوں اور عبادتوں کو قبول فرمائے اور ملک و قوم میں امن، محبت اور خوشحالی عطا فرمائے۔ آمین۔

25/05/2026

چیرمین بلاول بھٹو زرداری اور محترمہ آصفہ بھٹو زرداری نوجوان نسل کی امید، جمہوریت کی مضبوط آواز اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے عظیم وژن کے حقیقی وارث ہیں۔
ان کی عوامی وابستگی، سیاسی شعور اور پاکستان کے غریب و محروم طبقات کے لیے جدوجہد پیپلزپارٹی کی روشن روایت کو آگے بڑھا رہی ہے۔

بلاول بھٹو زرداری کی جراتمند قیادت اور آصفہ بھٹو زرداری کی باوقار شخصیت نوجوانوں کے لیے حوصلے، خدمت اور وفاداری کی علامت ہے۔
یہ وہ قیادت ہے جو پاکستان کو ترقی، جمہوریت اور عوامی خوشحالی کی راہ پر گامزن دیکھنا چاہتی ہے۔
لیاقت علی شاھانی جنرل سیکریٹری پاکستان پیپلز پارٹی کلچرل ونگ سندھ ا🇵🇰❤️🖤💚 ـ








Address

Mirpur Khas

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naik M Chandio Fans posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category