BadalDonazam

BadalDonazam بدل دو نظام

12/06/2026

پاکستان کی یوتھ سے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کا آن لائن خطاب

تعلیم و صحت کی نجکاری کے ذریعے صوبائی حکومتیں عوام کا استحصال کر رہی ہیں، سہولیات اور تنخواہیں نہ ملنے کی وجہ سے اب طالب...
10/06/2026

تعلیم و صحت کی نجکاری کے ذریعے صوبائی حکومتیں عوام کا استحصال کر رہی ہیں، سہولیات اور تنخواہیں نہ ملنے کی وجہ سے اب طالب علم میڈیکل جیسے شعبے میں نہیں آ رہے۔

10/06/2026

I got over 10 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

اگر بجٹ میں عوام کو ریلیف نہ ملا اور پیٹرولیم  لیوی ختم نہ کی گئی تو ملک گیر احتجاج اور پہیہ جام ہڑتال کی کال دیں گے۔
06/06/2026

اگر بجٹ میں عوام کو ریلیف نہ ملا اور پیٹرولیم لیوی ختم نہ کی گئی تو ملک گیر احتجاج اور پہیہ جام ہڑتال کی کال دیں گے۔

05/06/2026

05/06/2026

رونالڈو نے جہاز نہیں خریدا اور سکول جانے والے۔ بچوں کے لیے بسیں خرید لیں اور ہم نے سکول بند کر دیے اورجہاز خرید لیا

حافظ نعیم الرحمن کا مہنگائی، بجلی اور پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ملک گیر بڑی تحریک چلانے کا اعلان"جماعت اسلامی کس...
04/06/2026

حافظ نعیم الرحمن کا مہنگائی، بجلی اور پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ملک گیر بڑی تحریک چلانے کا اعلان

"جماعت اسلامی کسی سازش یا خفیہ سمجھوتے سے نہیں بلکہ عوام کی تائید سے نظام کی تبدیلی چاہتی ہے۔"

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے ملک بھر کے ذمہ داران سے آن لائن خطاب کرتے ہوئے آئندہ دس روز تک ممبرسازی مہم میں غیر معمولی تیزی لانے کی ہدایت کی اور کہا کہ جماعت اسلامی کی جدوجہد اقامتِ دین، عوامی حقوق کے تحفظ اور ملک میں حقیقی تبدیلی کے لیے ہے۔

انہوں نے کہا کہ وفاقی بجٹ، مہنگائی، بجلی اور پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف جلد ملک گیر عوامی تحریک کا آغاز کیا جائے گا۔ کارکنان سوشل میڈیا، واٹس ایپ گروپس اور عوامی رابطوں کے ذریعے جماعت کا پیغام گھر گھر پہنچائیں۔

"جماعت اسلامی صرف سیاسی جماعت نہیں بلکہ ایک دینی تحریک ہے جو سیاست کو عبادت، دعوت اور انبیاءؑ کے مشن کا تسلسل سمجھتی ہے۔"

04/06/2026
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّیْتَ عَلٰى إِبْرَاهِیْمَ وَ عَلٰى آلِ إِبْرَاهِیْمَ...
04/06/2026

اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّیْتَ عَلٰى إِبْرَاهِیْمَ وَ عَلٰى آلِ إِبْرَاهِیْمَ إِنَّكَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِیْمَ وَ عَلٰى آلِ إِبْرَاهِیْمَ إِنَّكَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ

حکومت بجٹ میں تنخواہ دار طبقہ کو انکم ٹیکس پر چھوٹ دے اور بجلی ، گیس و پٹرول کی قیمتوں میں نمایاں کمی کرتے ہوئے تینوں یو...
04/06/2026

حکومت بجٹ میں تنخواہ دار طبقہ کو انکم ٹیکس پر چھوٹ دے اور بجلی ، گیس و پٹرول کی قیمتوں میں نمایاں کمی کرتے ہوئے تینوں یوٹیلیٹیز (Utilities) کی قیمتوں کو آئندہ چند برسوں کے لیے فکس (Fix) کردے

Address

Mirpurkhas City
Mirpur Khas

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BadalDonazam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share