جماعت اسلامی

جماعت اسلامی حقیقی عوامی نمائندہ جماعت

17/09/2026

جو تم کو دین چاہیے
دلوں کا چین چاہیے

"یہ ہمارا کام نہیں تھا کہ ہم تمہیں بتاتے کہ تم یہ پیٹرول لیوی کیسے ختم ہوسکتی ہے، لیکن ہم نے پھر بھی تمہیں بتایا کہ کیسے...
17/09/2026

"یہ ہمارا کام نہیں تھا کہ ہم تمہیں بتاتے کہ تم یہ پیٹرول لیوی کیسے ختم ہوسکتی ہے، لیکن ہم نے پھر بھی تمہیں بتایا کہ کیسے تم پیسے کم کرسکتے ہو، لیکن ہم نے بتا دیا تھا کہ جتنے دن تاخیر کرتے جاؤگے، دھرنے بڑھتے جائیں گے اور اب اوسطاََ 3 دھرنے ہر دن بڑھ رہے ہیں۔" امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن

17/09/2026

آندھی میں طوفانوں میں جدوجہد تیز ہو ✊❤️
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کے خطاب کے دوران بارش

16/09/2026

20 ستمبر! چلو چلو اسلام آباد ✊

حکومت کے لئے مہلت ختم، ہم اب اپنا فیصلہ اسلام آباد خود آ کر سنائیں گے۔
16/09/2026

حکومت کے لئے مہلت ختم، ہم اب اپنا فیصلہ اسلام آباد خود آ کر سنائیں گے۔

16/09/2026

🚨 آج آخری دن!
حکومت سے مذاکرات کے لیے جماعت کا وفد پہنچ گیا۔
پیٹرول لیوی ختم کرو، ورنہ 20 ستمبر کو اسلام آباد مارچ ہوگا۔

Express News

16/09/2026

16/09/2026

🚨حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کے لیے مذاکرات کا چوتھا دور اسلام آباد کے پنجاب ہاؤس میں شروع ہو گیا ہے۔ اس نشست میں جماعت اسلامی کے وفد کی قیادت نائب امیر لیاقت بلوچ کر رہے ہیں، جبکہ دیگر ارکان میں سید فراست شاہ، نصراللہ رندھاوا، عنایت اللہ خان، ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ اور نوید علی بیگ شامل ہیں۔ دوسری جانب حکومتی ٹیم کی قیادت وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کر رہے ہیں، جن کے ساتھ رانا ثناء اللہ خان، علی پرویز ملک اور بلال اظہر کیانی مذاکرات کا حصہ ہیں۔ دونوں ٹیموں کے درمیان اس معاملے پر بات چیت کا آغاز 7 ستمبر کو ہوا تھا، جبکہ جماعت اسلامی نے مطالبہ نہ ماننے کی صورت میں 20 ستمبر کو اسلام آباد مارچ کا بھی اعلان کر رکھا ہے۔

20 ستمبر اسلام آباد: عوامی حقوق کے لیے بڑا احتجاج, مہنگی بجلی، مہنگے پٹرول اور ناجائز لیوی و بھاری ٹیکسز کے خلاف جماعت ا...
16/09/2026

20 ستمبر اسلام آباد: عوامی حقوق کے لیے بڑا احتجاج, مہنگی بجلی، مہنگے پٹرول اور ناجائز لیوی و بھاری ٹیکسز کے خلاف جماعت اسلامی کے 20 ستمبر کے اسلام آباد لانگ مارچ کے اعلان کے بعد وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات شروع کر دیے گئے ہیں۔

ڈی چوک کو مارچ سے چار روز قبل ہی مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے۔

سوال یہ ہے کہ اگر عوام کے مسائل حقیقی ہیں تو ان کا جواب راستے بند کرنا نہیں، مسائل حل کرنا ہونا چاہیے۔

20 ستمبر کو عوام اپنے مطالبات کے ساتھ اسلام آباد پہنچیں گے۔

عوام کو خیرات نہیں، اپنا حق چاہیے۔

Address

Mirpurkhas City
Mirpur Khas

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جماعت اسلامی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share