Asad Halepoto - PPP

Asad Halepoto - PPP Asad is an activist of Pakistan People's Party and writes good songs for the party

02/06/2026

Ary 92 geo ko nzr nhi aya

**جی بی الیکشن 2026: گلگت حلقہ 2 کا سب سے بڑا مقابلہ!** گلگت بلتستان کی سیاست کا میدان سجنے کو ہے، اور حلقہ 2 (گلگت) میں...
01/06/2026

**جی بی الیکشن 2026: گلگت حلقہ 2 کا سب سے بڑا مقابلہ!**
گلگت بلتستان کی سیاست کا میدان سجنے کو ہے، اور حلقہ 2 (گلگت) میں دو بڑے سیاسی حریف ایک بار پھر آمنے سامنے ہیں۔ ایک طرف مسلم لیگ ن کے پینل سے **حفیظ الرحمن** ہیں تو دوسری طرف پاکستان پیپلز پارٹی کے **جمیل احمد**!
اب فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے۔ آپ کے خیال میں اس بار اس حلقے سے کون کامیابی حاصل کرے گا اور گلگت کی عوام کی نمائندگی کا تاج کس کے سر سجے گا؟
👇 **اپنی رائے کا اظہار کریں اور ہمارے سوشل میڈیا سروے کا حصہ بنیں:*

* 👍 **لائک (Like) کریں:** اگر آپ کی سپورٹ **حفیظ الرحمن (مسلم لیگ ن)** کے ساتھ ہے!
* ❤️ **لو (Love) کریں:** اگر آپ کا ووٹ اور سپورٹ **جمیل احمد (پاکستان پیپلز پارٹی)** کے لیے ہے!

کمنٹ سیکشن میں اپنی قیمتی رائے کا اظہار ضرور کریں اور بتائیں کہ آپ اپنے پسندیدہ امیدوار کو کیوں سپورٹ کر رہے ہیں۔

#حلقہ2

01/06/2026

گکگت بلتستان میں کون سی پارٹی مضبوط ہے کس جماعت کی حکومت بننے جا رہی ہے؟

31/05/2026

7 جون گلگت میں پاکستان پیپلز پارٹی کا فتح کا دن ہوگا۔ 🇱🇾
انشاء اللہ ✌️
PPP mirpurkhas

سلامت رہو جیالی🇱🇾💚🇱🇾
28/04/2026

سلامت رہو جیالی
🇱🇾💚🇱🇾

دوسری طرف کچھ لوگ آج بھی سیاست کو نعروں اور طنز تک محدود سمجھتے ہیں، مگر وقت نے بار بار یہ ثابت کیا ہے کہ تاریخ صرف ان ک...
26/04/2026

دوسری طرف کچھ لوگ آج بھی سیاست کو نعروں اور طنز تک محدود سمجھتے ہیں، مگر وقت نے بار بار یہ ثابت کیا ہے کہ تاریخ صرف ان کو یاد رکھتی ہے جو حالات کے ساتھ چلنا بھی جانتے ہوں اور نظام کو ٹوٹنے سے بچانا بھی۔”
امام سیاست صدر آصف علی زرداری🙏

12/04/2026
18/03/2026

رمضان کا اخری عشرہ ہے
مجھے ایران کی فتحیابی کیلئے 1 ہزار آمین چاہیے
یاللہ ایران کو فتح و نصرت عطا فرما آمین ثم آمین

‏شہیدوں کا مشن جاری ہے 💔جمہوریت کی تیسری نسل ✨‎BBhuttoZardari ‎
17/03/2026

‏شہیدوں کا مشن جاری ہے 💔
جمہوریت کی تیسری نسل ✨
‎BBhuttoZardari ‎

Address

Mirpurkhas Sindh
Mirpur Khas
69000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asad Halepoto - PPP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share