Ppp Cultural Wing City Mirpurkhas

Ppp Cultural Wing City Mirpurkhas PAKISTAN PEOPLES PARTY CULTURAL WING CITY MIRPURKHAS 🇱🇾🇱🇾

کیف جونیجو انفارمیشن سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی کلچرل ونگ سٹی میرپور خاص  آپ کو جنم دن کی بہت بہت مبارک ہو   Kaif Junej...
05/06/2026

کیف جونیجو انفارمیشن سیکرٹری
پاکستان پیپلز پارٹی کلچرل ونگ سٹی میرپور خاص آپ کو جنم دن کی بہت بہت مبارک ہو
Kaif Junejo
Ppp Cultural Wing City Mirpurkhas

پاکستان پیپلز پارٹی کلچر ونگ سٹی کے نائب صدر موتی رام بھیل کے بھائی کی عیادت کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی کلچر ونگ کی پوری...
03/06/2026

پاکستان پیپلز پارٹی کلچر ونگ سٹی کے نائب صدر موتی رام بھیل کے بھائی کی عیادت کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی کلچر ونگ کی پوری ٹیم ان کی رہائش گاہ پہنچی۔ وفد نے ان کی خیریت دریافت کی، جلد صحت یابی کے لیے دعا کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کلچر ونگ سٹی کے صدر طارق شیخ، انفارمیشن سیکرٹری محمد کیف جونیجو، نائب صدر فیضان ملک، ڈپٹی جنرل سیکرٹری نور الحسن خاصخیلی، پاکستان پیپلز پارٹی کلچر ونگ ڈسٹرکٹ کے ریکارڈ اینڈ واقعات سیکرٹری امداد علی، پاکستان پیپلز پارٹی سٹی کے کوآرڈینیٹر حسنین داؤد پوٹو اور دیگر عہدیداران بھی موجود تھے۔

پیپلز کلچرل ونگ سٹی میرپورخاص میں تمام عہدیداران کی صدر صاحب سے خوشگوار ملاقات ہوئی۔اس موقع پرطارق شیخ صدر پیپلز کلچرل و...
13/05/2026

پیپلز کلچرل ونگ سٹی میرپورخاص میں تمام عہدیداران کی صدر صاحب سے خوشگوار ملاقات ہوئی۔
اس موقع پر
طارق شیخ صدر پیپلز کلچرل ونگ سٹی میرپورخاص،
محمد کیف جونیجو، انفارمیشن سیکرٹری پیپلز کلچرل ونگ سٹی میرپورخاص۔
فیضان ملک نائب صدر پیپلز کلچرل ونگ سٹی میرپورخاص،
محمد عارف کوری ڈپٹی جنرل سیکرٹری پیپلز کلچرل ونگ سٹی میرپورخاص،
اور حسنین داؤد پوٹو پی آر کوآرڈینیشن سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی سٹی میرپورخاص
موجود تھے۔
ملاقات کے دوران خوشگوار ماحول رہا جبکہ نیاز محمد راجپوت اور نور محمد خاصخیلی بھی اس موقع پر شریک تھے۔ 🌹

(  روزہ سوگ کا اعلان 3 ) پیپلز کلچرل ونگ سندھ کی جانب سے افسوسناک اطلاع:انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ مطلع کیا جاتا ہے ک...
09/05/2026

( روزہ سوگ کا اعلان 3 )

پیپلز کلچرل ونگ سندھ کی جانب سے افسوسناک اطلاع:

انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ مطلع کیا جاتا ہے کہ
پاکستان پیپلز پارٹی کلچرل ونگ سندھ کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری قادر صبا کا انتقال ہو گیا ہے۔
ان کی وفات پر پاکستان پیپلز پارٹی کلچرل ونگ سندھ کی جانب سے تین روز کے لیے تمام سیاسی و تنظیمی سرگرمیاں معطل کی جاتی ہیں اور تین روزہ سوگ کا اعلان کیا جاتا ہے۔

ہم اس دکھ کی گھڑی میں مرحوم کے اہلِ خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔

منجانب:
لیاقت علی شاہانی
جنرل سیکریٹری
پاکستان پیپلز پارٹی کلچرل ونگ سندھ

سرھندي ھائوس ميرپورخاص ـپاکستان پیپلز پارٹی کلچرل سٹی میرپورخاص کے صدر طارق شیخ نے اپنی پوری ٹیم کے ساتھمحترم پیر آغا ای...
06/05/2026

سرھندي ھائوس ميرپورخاص ـ
پاکستان پیپلز پارٹی کلچرل سٹی میرپورخاص کے صدر طارق شیخ نے اپنی پوری ٹیم کے ساتھ
محترم پیر آغا ایوب جان سرہندی کی بہن اور ڈویژنل صدر پاکستان پیپلز پارٹی کلچرل ونگ میرپورخاص محترم پیر مزمل جان سرہندی کی والدہ محترمہ کے انتقال پر فاتحہ خوانی اور دعائے مغفرت میں شرکت کی۔
اس موقع پر مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا کی گئی اور لواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا گیا۔
اللہ پاک مرحومہ کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے، درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین۔

محترم لیاقت علی شاہانی صاحب (صوبائی جنرل سیکریٹری کلچرل ونگ سندھ)،محترم عبدالغنی گوپانگ صاحب (رابطہ سیکریٹری کلچرل ونگ س...
02/05/2026

محترم لیاقت علی شاہانی صاحب (صوبائی جنرل سیکریٹری کلچرل ونگ سندھ)،
محترم عبدالغنی گوپانگ صاحب (رابطہ سیکریٹری کلچرل ونگ سندھ)،
اور ڈویژنل صدر کلچرل ونگ شہید بینظیر آباد محترم نثار وسّان صاحب سرہندی ہاؤس تشریف لائے۔
اس موقع پر انہوں نے محترم پیر مزمل جان سرہندی صاحب کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا، فاتحہ خوانی کی اور مرحومہ کے لیے مغفرت، بلند درجات اور پسماندگان کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔
Liaquat Ali Shahani
Liaquat Ali Shahani
Abdul Ghani Gopang

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَپیپلزکلچرل ونگ میرپورخاص کے ڈویزنل صدر پیر مُزّمِّل جان سرہندی* کی والدہ محتر...
30/04/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

پیپلزکلچرل ونگ میرپورخاص کے ڈویزنل صدر پیر مُزّمِّل جان سرہندی* کی والدہ محترمہ کا رضائے الٰہی سے انتقال ہو گیا ہے۔ نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

28/04/2026
پاکستان پیپلز پارٹی کلچرل ونگ سٹی میرپورخاص کی جانب سے لیڈیز ونگ کی مرکزی صدر اور ایم پی اے محترمہ فریال تالپور صاحبہ کی...
28/04/2026

پاکستان پیپلز پارٹی کلچرل ونگ سٹی میرپورخاص کی جانب سے لیڈیز ونگ کی مرکزی صدر اور ایم پی اے محترمہ فریال تالپور صاحبہ کی سالگرہ کی تقریب بلند ہاؤس میرپورخاص میں منعقد کی گئی۔

"جس میں پاکستان پیپلز پارٹی کلچر ونگ سٹی میرپورخاص کے صدر طارق شیخ، جنرل سیکرٹری اویس غوری، انفارمیشن سیکرٹری محمد کیف جونیجو، سینئر نائب صدر رضوان بلوچ، نائب صدر بابر خان، نائب صدر موتی رام، نائب صدر فیضان ملک، ڈپٹی جنرل سیکرٹری عارف کوری، نور حسن، حماد راجپوت، حسنین داؤد پوٹو اور دیگر دوستوں نے شرکت کی۔"

Address

Mirpur Khas

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ppp Cultural Wing City Mirpurkhas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share