24/05/2024
پشاور،
خیبرپختونخوا کا مالی بجٹ سال 2024-25
پشاور ، صحت سہولت کارڈ کیلئے 34 ارب مختص ،
پشاور ، صحت سہولت کارڈ میں 28 ارب بندوبستی اضلاع ، 6 ارب قبائلی اضلاع کیلئے ہونگے،
پشاور ، 10 ارب 97 کروڑ ادویات کی خریداری کیلئے مختص ،
پشاور ، 26 ارب 70 کروڑ گندم کی سبسڈی کیلئے مختص،
پشاور ، طلبہ کو مفت کتب کی فراہمی کیلئے 9 ارب مختص ،
پشاور ، بی آر ٹی کی سبسڈی کیلئے 3 ارب مختص ،
پشاور ، ریلیف اقدامات کیلئے اڑھائی ارب مختص ،
پشاور ، پناہگاہوں کیلئے 90 کروڑ مختص ،