Livestock and Dairy Development Department District North Waziristan

Livestock and Dairy Development Department District North Waziristan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Livestock and Dairy Development Department District North Waziristan, Government Organization, District North Waziristan, Miran Shah.

18/10/2025

محکمہ لائیو سٹاک شمالی وزیرستان – اہم اطلاع برائے تمام سرکاری و نجی اسمنٹرز

محکمہ لائیو سٹاک شمالی وزیرستان کو متعدد شکایات موصول ہو رہی ہیں کہ حالیہ دنوں میں غیر نسلی جانوروں کی افزائش میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ حالانکہ SPU
جمرود کی جانب سے رجسٹرڈ فرزین اور جرسی نسل کے معیاری سیمن کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے، تاہم مشاہدہ میں آیا ہے کہ بعض سرکاری اور نجی اسمنٹرز غیر مجاز (پرائیویٹ) سیمن کا استعمال کر رہے ہیں، جس کی وجہ سے جانوروں کی نسلی بہتری کے مقاصد متاثر ہو رہے ہیں۔

اس ضمن میں محکمہ لائیو سٹاک شمالی وزیرستان نے فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ ہفتے ضلعی ڈائریکٹر لائیو سٹاک شمالی وزیرستان کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس طلب کیا جائے گا، جس میں تمام اسمنٹرز کی شرکت لازم ہوگی۔ اجلاس میں نہ صرف اس مسئلے کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا بلکہ مستقبل کے لیے واضح ہدایات بھی جاری کی جائیں گی۔

تمام متعلقہ اسمنٹرز سے گزارش ہے کہ وہ وقت مقررہ پر اجلاس میں شرکت کو یقینی بنائیں اور صرف منظور شدہ ذرائع سے ہی سیمن کے استعمال کو ترجیح دیں تاکہ علاقہ میں جانوروں کی نسلی بہتری کا ہدف حاصل کیا جا سکے۔

از جانب:
محکمہ لائیو سٹاک، ضلع شمالی وزیرستان

شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والا اور وزیرستان سٹوڈنٹس سوسائٹی کے سابق صدر  ڈاکٹر ہاشم اللہ داوڑ نے لائیو سٹاک مینجمنٹ م...
28/05/2025

شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والا اور وزیرستان سٹوڈنٹس سوسائٹی کے سابق صدر ڈاکٹر ہاشم اللہ داوڑ نے لائیو سٹاک مینجمنٹ میں اپنے پی ایچ ڈی مقالے کا کامیابی سے دفاع کیا۔ اج بروز منگل کو زرعی یونیورسٹی پشاور کے مین کانفرنس روم میں اپنے پروفیسروں کی موجودگی میں ڈاکٹر ہاشم داوڑ نے اپنی طرز کی انوکھی ریسرچ ،جو انہوں نے وزیرستان کی مقامی نسل کے #وزیری #بھیڑوں پر کی تھی ، کا کامیابی سے دفاع کیا ۔اپنے مقالے میں ڈاکٹر ہاشم داوڑ نے محققین کے سوالات کے جوابات دئے جس میں انہوں نے واضح کیا کہ وزیری بھیڑیں دنیا کی واحد نسل ہے جس کا گوشت سب سے زیادہ لذیذ اور چربی کی مقدار سب سے کم ہوتا ہے جس کے باعث اس نسل کی بھیڑیں دل کی بیماریوں میں مبتلا مریضوں کے لیے از حد مفید ہیں۔ اخر میں ایک بار ڈاکٹر ہاشم داوڑ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں

انسیمنٹر نبی اللہ کے نام نبی اللہ لائیو سٹاک ڈیپارٹمنٹ نارتھ وزیرستان میں ایک ایماندار انسیمنٹر ہے اس ایمانداری کی وجہ س...
15/09/2024

انسیمنٹر نبی اللہ کے نام
نبی اللہ لائیو سٹاک ڈیپارٹمنٹ نارتھ وزیرستان میں ایک ایماندار انسیمنٹر ہے اس ایمانداری کی وجہ سے ہم نے انکو میرعلی ڈویژن میں موجود چھوٹے ڈیری فارم میں مصنوعی نشل کشی کیلئے مختص کیا ہے جو بہت ایمانداری کیساتھ اپنا فرض سر انجام دیتاہے
ہمارے آفس کو بار بار یہ شکایت آتی تھی کہ یہ جو سکس سمن ( جو مادہ female 🐑 ) پیدا کرتاہے اسکا نتیجہ اچھا نہی ہے تو میں نبی اللہ کا مثال دیتا کہ انکا رزلٹ تو بہت اچھا ہے لیکن آج دیکھ لیا کہ نبی اللہ کا رزلٹ کیوں اچھا آرہا ہے
مصنوعی نسل کشی کیلئے جو ضروری اقدامات ہوتے ہیں وہ نبی اللہ بہت اچھے طریقے سے فالوں کرتاہے
1 سب سے پہلے وہ جانور کا ہیٹ معلوم کرتاہے بغیر ہیٹ کے اس نے کبھی بھی انجکشن نہی لگایا ہے
2 اس کیساتھ اپنا تھرمامیٹر ہوتا ہے جس پر وہ تھونگ کیلئے پانی کا درجہِ حرارت معلوم کرتا ہے
3 تیسری بات ؛وہ حفاظتی اقدامات ضرور اختیار کرتا ہے
4 . جانور کیلئے وہ ضرورت کے مطابق ہارمونز یا ادویات کا انتظام بھی کرتا ہیں
AI incharge Dr.Hashim Dawar
Livestock and dairy development department North waziristan

Happy independence DayLivestock and Dairy Development Department District North  Waziristan
12/08/2024

Happy independence Day
Livestock and Dairy Development Department District North Waziristan

Anti acracidal spray campaign for the control of CCHF at Maveshi Mandi Miranshah North waziristan today dated 04/06/2024
04/06/2024

Anti acracidal spray campaign for the control of CCHF at Maveshi Mandi Miranshah North waziristan today dated 04/06/2024

آ ج بمورخہ 4جون  محکمہ لاٸیو سٹاک ضلع شمالی وزیرستان  میں،  سیکریٹری لائیوسٹاک ، فشریز اینڈ کوآپریٹو ڈیپارٹمنٹ کے پی کے ...
04/06/2024

آ ج بمورخہ 4جون محکمہ لاٸیو سٹاک ضلع شمالی وزیرستان میں، سیکریٹری لائیوسٹاک ، فشریز اینڈ کوآپریٹو ڈیپارٹمنٹ کے پی کے ڈاکٹر امبرعلی خان ،اور ڈائریکٹر جنرل لائیوسٹاک کے پی کے ڈاکٹر اصل خان کی ہدایت پر ضلع شمالی وزیرستان محتلف مقامات اور مویشی منڈی میں کانگو بخار کے تدراک کے لئے جانوروں پر اینٹی ٹک سپرے کیے گیۓ

آ ج بمورخہ 3 جون  محکمہ لاٸیو سٹاک ضلع شمالی وزیرستان  میں،  سیکریٹری لائیوسٹاک ، فشریز اینڈ کوآپریٹو ڈیپارٹمنٹ کے پی کے...
03/06/2024

آ ج بمورخہ 3 جون محکمہ لاٸیو سٹاک ضلع شمالی وزیرستان میں، سیکریٹری لائیوسٹاک ، فشریز اینڈ کوآپریٹو ڈیپارٹمنٹ کے پی کے ڈاکٹر امبرعلی خان ،اور ڈائریکٹر جنرل لائیوسٹاک کے پی کے ڈاکٹر اصل خان کی ہدایت پر ضلع شمالی وزیرستان محتلف مقامات اور مویشی منڈی میں کانگو بخار کے تدراک کے لئے جانوروں پر اینٹی ٹک سپرے کیے گیۓ

آ ج بمورخہ یکم جون  محکمہ لاٸیو سٹاک ضلع شمالی وزیرستان  میں،  سیکریٹری لائیوسٹاک ، فشریز اینڈ کوآپریٹو ڈیپارٹمنٹ کے پی ...
01/06/2024

آ ج بمورخہ یکم جون محکمہ لاٸیو سٹاک ضلع شمالی وزیرستان میں، سیکریٹری لائیوسٹاک ، فشریز اینڈ کوآپریٹو ڈیپارٹمنٹ کے پی کے ڈاکٹر امبرعلی خان ،اور ڈائریکٹر جنرل لائیوسٹاک کے پی کے ڈاکٹر اصل خان کی ہدایت پر ضلع شمالی وزیرستان میرانشاہ میر علی، حدی اور عیدک مویشی منڈی میں کانگو بخار کے تدراک کے لئے جانوروں پر اینٹی ٹک سپرے کیے گیۓ

Address

District North Waziristan
Miran Shah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Livestock and Dairy Development Department District North Waziristan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Livestock and Dairy Development Department District North Waziristan:

Share