27/01/2022
میر علی ضلع نارتھ وزیر ستان کے ایگریکلچر ٹیم نے آج گندم پر اسپر ے کر رہے ہیں. آج پہلا دن تھا جو کہ خسوخیل گاؤں اور ملاگان ہوا انشاءاللہ وہ دن دور نہیں کہ سارا وزیرستان سر سبز اور شاداب رہے گا الیکن اس کے لئے آپ لوگوں کی سپورٹ اور محنت کی ضرورت ہو گی.
Agriculture, Livestock Fisheries & Cooperative Department KP