Chairman Malik Tahir Ullah Wazir

Chairman Malik Tahir Ullah Wazir Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Chairman Malik Tahir Ullah Wazir, Political organisation, Mir Ali North wazirstan, Mir Ali.

15/05/2025

واپڈا کنسٹرکشن کمپنی نے ایک کروڑ روپے ہڑپ کر دیئے انٹی کرپشن سوئی ہوئی ہے

وزیرستانی بجلی کے رکاوٹ لوکل سٹاف ہے جو ایکسیئن کیلیے دلال ہیں

اکرام ایکسئین نے شمالی وزیرستان کو بےحس قرار دیا کہ یہ مجھے کچھ نہی کہتا
چیف واپڈا اور چیئرمین ایکشن لو اور سارے سسپنڈکرو چیئرمین ملک طاہراللہ فکرمند وزیر

میرعلی اکسچینچ میں تین سو سے زیادہ  نمبروں کو بیلا وجہ بند کیا ھے نہ کوی حربی ھے اور نہ کوئ اسطرح مسلا ھے کے اس وجہ سے ب...
28/03/2025

میرعلی اکسچینچ میں تین سو سے زیادہ نمبروں کو بیلا وجہ بند کیا ھے نہ کوی حربی ھے اور نہ کوئ اسطرح مسلا ھے کے اس وجہ سے بند ھے پی ٹی سی ایل Gm اور Sdo باربار ھم سے ربط کرتاھے کہ کیس وجہ سے بند ھے اور دوسری طرف سارے شمالی وزیرستان بجلی کامین لائین کا تین ٹاور گیرگیا ھے باس اللہ تعالیٰ وزیرستان پر رحم کرے

میں ملک طاہر اللہ فکرمند وزیر چیئرمین وی سی-ٹو میرعلی ایم پی اے محمداقبال وزیراسکے بھائی أقاحان وزیر کا بے حد مشکور ہوں ...
04/10/2024

میں ملک طاہر اللہ فکرمند وزیر چیئرمین وی سی-ٹو میرعلی ایم پی اے محمداقبال وزیراسکے بھائی أقاحان وزیر کا بے حد مشکور ہوں کہ انہوں نے ہمارے گاؤں ملک حاجی خوادک کوٹ کیلئے جانے والی روڈ اور گلی کو پختہ کر دی گئی ہم امید رکھتے ہیں کہ ایم پی اےمحمداقبال وزیر صاحب آنے والے وقتوں میں بھی ہمارے گاؤں میرعلی وزیر کیلئے اسی طرح کے اور بھی مائنر پراجیکٹس جن میں گلی، سڑک، پانی کا مسئلہ، گاؤں عیسوڑی سے وزیر آباد تک ندی کو پختہ کرنے کی بھرپور کوشش کرینگے

میرعلی ایف سی کیمپ رزمک گیٹ کے ساتھ مین روڈ پر آرمی نے ایک لوہے کا بانس بطور چیک پوسٹ لگایا جو اُفقی پڑا ہے موٹر سائیکل ...
27/08/2024

میرعلی ایف سی کیمپ رزمک گیٹ کے ساتھ مین روڈ پر آرمی نے ایک لوہے کا بانس بطور چیک پوسٹ لگایا جو اُفقی پڑا ہے موٹر سائیکل اور گاڑیاں والے ڈرائیور حضرات کو نظر نہیں آتا جسکی وجہ سے کئی گاڑیوں کی ایکسڈنٹ ہوا ہے ۔
کل شام کو جماعت نہم کے سٹوڈنٹ رومان وزیر مچی خیل موٹر سائیکل پر جارہا تھا کہ اس بانس سے ٹکرا گیا ہے
جسکی وجہ سے موت واقع ہوئی ۔
بریگیڈیئر میرعلی اور جی اوسی سیون ڈویژن میرانشاہ فوری طور پر ایکشن لے اور اس موت کے کنویں کو ہٹا دے۔ اور رومان وزیر کو کمپینسیشن دے
کیونکہ اس رکاوٹ کی وجہ سے نوجوان نے زندگی دی۔
طاہر اللہ فکرمند ویلج چیئرمین میرعلی ٹو۔ میرعلی شمالی وزیرستان ۔

انشاءاللہ عید کا نماز وزیراباد مدرسہ میں سات(7)بجے پر آدا کیا جائیگا
07/04/2024

انشاءاللہ عید کا نماز وزیراباد مدرسہ میں سات(7)بجے پر آدا کیا جائیگا

10/02/2024

ھم محسن دواڑ پر حملے کا شدید الفاظ میں مزمت کرتا ھے اللہ تعالیٰ محسن داوڑ کو شفائے کاملہ عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

اسیسٹنٹ کمیشنر میرعلی صادق علی اور تحصیلدار میرعلی عنی الرحمن کے نام اور قوم موسکی ینگ کمیٹی کے نام مؤدبانہ التماس!میرعل...
12/12/2023

اسیسٹنٹ کمیشنر میرعلی صادق علی اور تحصیلدار میرعلی عنی الرحمن کے نام اور قوم موسکی ینگ کمیٹی کے نام مؤدبانہ التماس!
میرعلی بازار اب سے کچھ عرصہ پہلے بیلڈنگ کے لحاظ سے مکمل طور پر نیا بنایا گیا ھے بلکہ بہت خوبصورت بنایا گیا ھے۔ پہلی بار جب ھم نے دیکھا تو ایک دو سکیورٹی اہلکار میرعلی چوک اور خیسور روڈ پر کھڑے ہوتے تو مین چوک اور خیسور روڈ صبح سے لیکر شام تک بغیر ٹینشن کے کھلا ہوتا اور اب یہ تماشہ بنا ہوا ھے کہ میںن چوک سے لیکر ڈاکٹر نورجنت گل مسجد تک روڈ کے آس پاس عیر قانونی چنگچی ،رکشے ، فروٹ سبزی کے ریہڑے کھڑے ہوتے ہیں جسکی وجہ سے صبح سے روڈ بندش شروع ہوجاتی ھے ۔ عام عوام ، مسافر، سٹوڈنٹس، کاروباری لوگ، ملازم لوگ اور سریس مریضوں کو زیادہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہیں ۔ ایک ضروری نوٹس اخکام بالا کی نظر می لانا چاہتا ہوں کہ دوسرے شیروں می بڑی گاڑیاں کو شام کے بعد داخلے کی اجازت ملتی ہے اور صبح سویرے نکلنے کی آڈر ھوتی ھے اور یہاں پر معاملہ بلکل مختلف ھے زیر نظر تصویر میں آپ بخوبی دیکھ سکتے ھو۔۔

میر علی اور مچی خیل گاؤں کی بجلی گزشتہ تین دنوں سے بند تھی راستے میں تار یں کٹنے کی وجہ سے تین دن تاریکی میں گزارے اج چی...
10/12/2023

میر علی اور مچی خیل گاؤں کی بجلی گزشتہ تین دنوں سے بند تھی راستے میں تار یں کٹنے کی وجہ سے تین دن تاریکی میں گزارے اج چیئرمین میر علی ❤️ طاہر اللہ خان صاحب نے اپنی مدد اپ کے تحت تاریں جوڑ کر بجلی بحال کر دی 🎉
سارے گاؤں کے لوگوں کو درخواست کی جاتی ہے کہ جہاں پہ بجلی خراب ہو جائے یا کسی کھمبے کے ساتھ تار کٹ کر لٹک جائے تو مہربانی فرما کر طاہر اللہ خان کو پیغام پہنچا دو یہ اچھا کام اور صدقہ ہے اور پوری قوم کو تکلیف سے بچانے کا طریقہ ہے مہربانی کر لے جدھر بھی بجلی خراب ہو جائے موبائل پر طاہر اللہ خان کو بتا دے

جب عدالت نے تین(3)سال بعد ھمارے کیس کا فیصلہ سونا دیا تو ھم رزمک تھانہ گیا اوریادگار کیلۓ ایک تصویر نیکلا
10/12/2023

جب عدالت نے تین(3)سال بعد ھمارے کیس کا فیصلہ سونا دیا تو ھم رزمک تھانہ گیا اوریادگار کیلۓ ایک تصویر نیکلا

25/11/2023
15/10/2023

Address

Mir Ali North Wazirstan
Mir Ali

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chairman Malik Tahir Ullah Wazir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share