05/06/2026
خون میں انقلاب
دل میں عمران خان
انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع سوات کے قیادت جو نوجوانوں کی آواز ہے
صدر ڈاکٹر فضل سبحان اور جنرل سیکریٹری اظہار حسن یوسفزئی کی سربراہی میں ISF سوات کی پوری کابینہ طلبہ کے حقوق تعلیمی مسائل اور حقیقی آزادی کی جنگ میں ہراول دستے کا کردار ادا کر رہی ہے
یہ وہ نوجوان ہیں جو عمران خان کے نظریے پر چلتے ہوئے کالجوں اور یونیورسٹیوں کے طلباء میں شعور بیدار کر رہے ہیں۔ نہ جھکنے والے، نہ بکنے والے۔ ہر مشکل گھڑی میں طلبہ کے ساتھ کھڑے ہونے والی ٹیم اںٔی ایس ایف سوات زندہ باد
صدر ڈاکٹر فضل سبحان کی قیادت اور جنرل سیکرٹری اظہار حسن یوسفزئی کی تنظیمی صلاحیتوں سے انشاءاللہ سوات میں ISF کو ایک مضبوط اور فعال تنظیم بنایا جائے گا
انشاءاللہ یہی نوجوان کل کے پاکستان کی قیادت کریں گے۔
انشاءاللہ وہ دن دور نہیں جب یہی نوجوان پاکستان کی تقدیر بدلیں گے۔
طلبہ کی طاقت
اںٔی ایس ایف سوات
جمال ناصر خان
ترجمان اںٔی ایس ایف سوات