Swat-nama

Swat-nama This page is all about Swat issues/health awareness/tourism promotion/project probs to the high-ups. Letting you know whats going on in Swat, KPK, Pakistan

05/06/2026

اس دفعہ امریکہ نے ایران پر پھر سے حملہ کیا تو پاکستان کا ردعمل شدید سخت ہوگا اور پیٹرول کی قیمت 500 کرکے منہ توڑ جواب دیا جائیگا۔

01/06/2026

سوات ٹریفک جام میں 99% کردار موٹرسائیکل سواروں اور رکشوں کا ہے۔ ان تمام منچلوں کے والدین پر FIR ہونی چاھئے۔ یہ سدھرنے والے نہیں

01/06/2026

مینگورہ بازار کے آس پاس سیکورٹی گارڈز کی ضرورت ہے۔ جسمانی طور پر فٹ افراد کو ترجیح دی جائے گی۔
03499206633

31/05/2026

پوری روٹی چھین کر ایک نوالہ دینے کو مملکت خداداد پاکستان میں "سبسڈی" کہتے ہیں

29/05/2026

22 روپے فی لیٹر پیٹرول اور ڈیزل میں کمی۔ خوشی کے آنسو رکنے کا نام نہیں لے رہے۔
خوف اس بات کا ہے کہ اگلے ہفتے یہ قیمت کتنی بڑھے گی

ایک لیٹر پیٹرول پر ٹیکسز کی شرح۔لیکن حیرت ہے یہ اتنا پیسہ جا کہاں رہا ہے اخر۔۔۔
10/05/2026

ایک لیٹر پیٹرول پر ٹیکسز کی شرح۔
لیکن حیرت ہے یہ اتنا پیسہ جا کہاں رہا ہے اخر۔۔۔

10/05/2026

🔴 ڈیفالٹ کرتے پاکستان میں پیٹرول 150 روپے فی لیٹر تھا۔ ڈیفالٹ سے نکلنے والے پاکستان میں پیٹرول 414 روپے فی لیٹر
کمال کی ٹیم ہے۔

09/05/2026

مہنگائی پر قوم کا غصہ شدت اختیار کر گیا۔ سوشل میڈیا اور کمنٹس کے ذریعے بدعائیں اور گالیاں جاری۔
حکومت لرز اٹھی۔ تختہ الٹنے کا خطرہ

08/05/2026

پیٹرولیم مصنوعات میں 15 روپے اضافہ
1000 تو کردے کیا فرق پڑنا ہے۔ ریوڑ ہے جس طرف چاہو ہانک دو۔
پاکستان۔۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

Address

Saidu Sharif
Mingora

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swat-nama posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Swat-nama:

Share