جمعیت طلباء اسلام ۔

جمعیت طلباء اسلام ۔ I am JTI

Hello World and   !  What's your opinion about these pictures ? Are you declared israel as a terrorists state or not..li...
03/06/2021

Hello World and ! What's your opinion about these pictures ? Are you declared israel as a terrorists state or not..like afghanistan, chichniya , iraq , sham , Libiya or other poor Muslims countries.

۔۔۔۔۔۔   #ڈٹ کے کھڑا ہے  #کپتان ۔۔۔۔۔جہانگیر ترین کے اس بیان سے موجودہ حکومت کی اوقات کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ اس حک...
23/04/2021

۔۔۔۔۔۔ #ڈٹ کے کھڑا ہے #کپتان ۔۔۔۔۔
جہانگیر ترین کے اس بیان سے موجودہ حکومت کی اوقات کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ اس حکومت کی کیا اہمیت ہے ایک کرپٹ ، نیب زدہ شخص وزیراعظم کے بیان کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہوئے سیاسی کمیٹی کے ساتھ ملنے سے انکار کرتا ہے اور جناب وزیراعظم صاحب اپنے وزیروں اور مشیروں کو اس پر بیان بازی سے روک رہا ہے۔
خان صاحب یہی اوقات ہے تمھاری کہ ایک چور اور ڈاکو تمھارے بیان کو جوتے کی نوک پر رکھتا ہے جب جہاز بھر بھر کے اتے تھے اور دوسری پارٹیوں کا کچرا اپنی پارٹی میں شامل کر رہے تھے ظاہر ہے یہ دن تو دیکھنا تھا پھر بہر حال نیازی صاحب کو اس سے کیا اس کو پتا کہ میرے پیچھے ایسے نوجوان اب بھی ہے جو سوشل میڈیا پر کہیں گے "ڈٹ کے کھڑا ہے کپتان".

یہ ہے میرا وہ فخر اور غرور جسے دیکھ کر مجھے سکون اور اطمینان حاصل ہوتا ہے۔
31/01/2018

یہ ہے میرا وہ فخر اور غرور جسے دیکھ کر مجھے سکون اور اطمینان حاصل ہوتا ہے۔

جب جب تمھیں دیکھتا ہوں دل کو سکون ملتا ہے۔تیری ہر اک مسکراہٹ سے دل کو جنون ملتا ہے۔یہ تیری پُر نور آنکھیں یہ تیرا چمکتا ...
02/12/2017

جب جب تمھیں دیکھتا ہوں دل کو سکون ملتا ہے۔
تیری ہر اک مسکراہٹ سے دل کو جنون ملتا ہے۔
یہ تیری پُر نور آنکھیں یہ تیرا چمکتا اور روشن چہرہ۔
نہ جانے کیوں تجھ سے محبت کرنا فرض قانون لگتا ہے۔
شاعر۔ خان سلمان خان۔

Swat be ready for the welcome of imam-e-ummah. Quaid ibne Quaid .Hazrat Molana FAZLURREHMAN.
01/10/2017

Swat be ready for the welcome of imam-e-ummah. Quaid ibne Quaid .
Hazrat Molana FAZLURREHMAN.

تحریک انصاف نے اپنے " ریسرچ ونگ" کو ہدایت کی ہے کہ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن کے خلاف " نیب ریفرنس " بنانے کے لئے مواد...
29/07/2017

تحریک انصاف نے اپنے " ریسرچ ونگ" کو ہدایت کی ہے کہ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن کے خلاف " نیب ریفرنس " بنانے کے لئے مواد تلاش کرے،
ہم تحریک انصاف کی اس جرات پر انہیں صرف سلام ہی پیش نہیں کرتے بلکہ ان سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ جلد از جلد یہ مواد تلاش کرکے " نیب ریفرنس " بھیجا جائے،
یہ وقت اپنے "ابوالکلام " کو ایک مرتبہ پھر " عدالت کے کٹہرے" میں گرجتا دیکھنا چاہتا ہے، یہ وقت چاہتا ہے کہ تاریخ ایک مرتبہ پھر " ججز کے قلم " سے نہیں تاریخ کے اوراق پر ثبت ہو،
کیا تحریک انصاف کا کوئی رھنماء ہماری یہ آواز اپنی پارٹی تک پہنچا سکتا ہے؟
لیکن ہم جانتے ہیں کہ
" نہ خنجر اٹھے گا نہ تلوار ان سے
یہ بازو میرے آزمائے ہوئے ہیں "
جس دن یہ ریفرنس نیب میں گیا لکھ لیں اپنے پاس وہ دن تحریک انصاف کی سیاست کے جنازہ نکلنے کا دن ہوگا انشاء اللہ ،
"خان سلمان خان۔ —
جنرل سیکٹری JTI تحصیل بریکوٹ۔

13/03/2017

احباب کو تاسیس کے صد سال مبارک۔

Address

Barikot
Mingora

Telephone

03409079053

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جمعیت طلباء اسلام ۔ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to جمعیت طلباء اسلام ۔:

Share

Category