shamak de jeyalee

shamak de jeyalee political party

27/08/2026
گلکدہ مینگورہ سواتمحمد شاہی خان پاکستان پیپلز پارٹی سابقہ ضلعی صدرمینگورہ گلکدہ میں پاکستان پیپلز پارٹی ملاکنڈ ڈویژن ڈپٹ...
27/08/2026

گلکدہ مینگورہ سوات
محمد شاہی خان پاکستان پیپلز پارٹی سابقہ ضلعی صدر
مینگورہ گلکدہ میں پاکستان پیپلز پارٹی ملاکنڈ ڈویژن ڈپٹی انفار میشن سیکرٹری ایڈوکیٹ شوکت سلیم کے والدہ صاحبہ کی فاتحہ خوانی کی موقع پر مرحومہ کی مغفرت اور لواحقین کو صبر جمیل کیلے دعا کیا۔

ماتوڑ چار باغ سواتمحمد شاہی خان پاکستان پیپلز پارٹی سابقہ ضلعی صدرگاوں ماتوڑ چار باغ میں فارق اور رسول محمد کی والدہ ماج...
26/08/2026

ماتوڑ چار باغ سوات
محمد شاہی خان پاکستان پیپلز پارٹی سابقہ ضلعی صدر
گاوں ماتوڑ چار باغ میں فارق اور رسول محمد کی والدہ ماجدہ اور سردار شوز والہ اور حشمت علی کی چچی کی فاتحہ خوانی کی موقع پر مرحومہ کی مغفرت اور لواحقین کو صبر جمیل کیلے دعا کیا۔

نورانی محلہ چارباغ سواتمحمد شاہی خان پاکستان پیپلز پارٹی سابقہ ضلعی صدرچارباغ نورانی محلہ میں فضل غفار بابو صاحب کے اہلی...
25/08/2026

نورانی محلہ چارباغ سوات
محمد شاہی خان پاکستان پیپلز پارٹی سابقہ ضلعی صدر
چارباغ نورانی محلہ میں فضل غفار بابو صاحب کے اہلیہ کے فاتحہ خوانی کی موقع پر مرحومہ کی مغفرت اور لواحقین کو صبر جمیل کیلے دعا کیا

لنگر خوازہ خیلہ سواتمحمد شاہی خان پاکستان پیپلز پارٹی سابقہ ضلعی صدرگاوں لنگر خوازہ خیلہ میں مرحوم شہاب خان کے فاتحہ خوا...
24/08/2026

لنگر خوازہ خیلہ سوات
محمد شاہی خان پاکستان پیپلز پارٹی سابقہ ضلعی صدر
گاوں لنگر خوازہ خیلہ میں مرحوم شہاب خان کے فاتحہ خوانی کے موقع پر مرحوم کے مغفرت اور لواحقین کو صبر جمیل کیلے دعا کیا۔

رونق میرج ہال خوازہ خیلہ نلو روڈ بیدرہ۔محمد شاہی خان پاکستان پیپلز پارٹی سابقہ ضلعی صدرفضل حلیم استاد صاحب اف بیدرہ کے ب...
23/08/2026

رونق میرج ہال خوازہ خیلہ نلو روڈ بیدرہ۔
محمد شاہی خان پاکستان پیپلز پارٹی سابقہ ضلعی صدر
فضل حلیم استاد صاحب اف بیدرہ کے بیٹوں ڈاکٹر فیض محمد اور ڈاکٹر وقاص محمد دعوت ولیمہ میں شرکت کیا۔اور خوشی کے اس موقع پر سب فیملی کو شادی کا مبارکباد دیا۔اور نیک خواہشات کااظہار کیا۔

نوے کلے وچ خوڑ خوازہ خیلہ سواتڈاکٹر فضل وھاب کے بیٹوں ڈاکٹر عر فان اللہ خان اور امان اللہ خان کی دعوت ولیمہ میں شرکت اور...
23/08/2026

نوے کلے وچ خوڑ خوازہ خیلہ سوات
ڈاکٹر فضل وھاب کے بیٹوں ڈاکٹر عر فان اللہ خان اور امان اللہ خان کی دعوت ولیمہ میں شرکت اور مبارکباد دینےکے موقع پر ۔

گاوں بابو خوازہ خیلہ سواتمحمد شاہی خان پاکستان پیپلز پارٹی سابقہ ضلعی صدراور افرین خان اف کوز کلے خوازہ خیلہ گاوں بابو م...
23/08/2026

گاوں بابو خوازہ خیلہ سوات
محمد شاہی خان پاکستان پیپلز پارٹی سابقہ ضلعی صدر
اور افرین خان اف کوز کلے خوازہ خیلہ گاوں بابو میں مرحوم مشرف خان کے فاتحہ خوانی کے موقع پر مرحوم کے مغفرت اور لواچقین کو صبر جمیل کیلے دعا کیا۔

Address

Swat
Mingora
0092

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when shamak de jeyalee posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share