District Population Welfare Office Swat

District Population Welfare Office Swat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from District Population Welfare Office Swat, Government Organization, Gul Kada No. 1 Kamran Khan Street Saidu Sharif Swat, Mingora.

🌿 Daily Motivation 🌿Imad Khan – FWC Rahimabad ADPA short motivational message was shared to encourage community awarenes...
09/09/2026

🌿 Daily Motivation 🌿
Imad Khan – FWC Rahimabad ADP
A short motivational message was shared to encourage community awareness about family planning, healthy birth spacing, and informed reproductive health choices. Such awareness helps families make informed decisions and contributes to healthier and more secure families.
✨ Healthy Family – Bright Future ✨

🌿 Motivational Field Visit 🌿Today, a field visit was conducted at Khawar Road, Ghaligay, where meetings were held with l...
09/09/2026

🌿 Motivational Field Visit 🌿
Today, a field visit was conducted at Khawar Road, Ghaligay, where meetings were held with local shopkeepers. During the visit, they were provided with detailed awareness and information regarding family planning, reproductive health, and the importance of maintaining an appropriate and healthy gap between children.
The shopkeepers were encouraged to share accurate information with families in their communities and to promote awareness about responsible family planning practices. The importance of making informed decisions for the health, well-being, and better future of mothers and children was also highlighted.
Such community-based awareness activities play an important role in promoting healthy families, responsible parenthood, and improved quality of life.
Department of Population Welfare
FWA: Abbas Khan
✨ Happy Family, Brighter Future ✨

8 ستمبر 2026 عمرمشال سپروائزر نے فلاحی مراکز درشخیلہ اور بیدرہ سوات کا اچانک سپروائزری/ مانیٹرنگ وزٹ کیا سنٹرز سٹاف کو ح...
08/09/2026

8 ستمبر 2026
عمرمشال سپروائزر نے
فلاحی مراکز درشخیلہ اور بیدرہ سوات کا اچانک سپروائزری/ مانیٹرنگ وزٹ کیا سنٹرز سٹاف کو حاضر پایا فیلڈ ورکرز کے کارکردگی اور فیلڈ سرگرمیوں سے متعلق ریکارڈ چیک کیا ۔۔ سنٹرز کی مانع حمل ادویات اور میڈیسن سٹاک کا جائزہ لیا اور انسرشن روم سمیت سنٹرز کی صفائی، انڈیکیشن، سائن بورڈز کے بارے میں راہنما ہدایات دی ۔۔ ایف ڈبلیو اے میل کے ہمراہ بی ایچ یو درشخیلہ کے انچارج ڈاکٹر صاحب اور فیلڈ میں مقامی لوگوں کے ساتھ ملاقات کرکے بہبود آبادی پروگرام سے متعلق تفصیلی گفتگو کی گئی

Village council meeting FWC KANJUFWA(M) Robert John
08/09/2026

Village council meeting
FWC KANJU
FWA(M) Robert John

اج ٹور پروگرام کے مطابق اختر علی FWA (M) نے کالا کلی کا وزٹ کیا اور حسین گل اور فرمان کو فیملی پلاننگ اور محکمہ بہبود اب...
08/09/2026

اج ٹور پروگرام کے مطابق اختر علی FWA (M) نے کالا کلی کا وزٹ کیا اور حسین گل اور فرمان کو فیملی پلاننگ اور محکمہ بہبود ابادی کی خدمات کے حوالے سے اگاہ کیا.
08-09-2026

آج 07 ستمبر 2026 کو  فیملی ویلفیئر اسسٹنٹ (میل) عرفان انور نے  فیملی پلاننگ اور  ڈینگی سے بچاؤ حوالے سے فیلڈ سرگرمیاں من...
07/09/2026

آج 07 ستمبر 2026 کو فیملی ویلفیئر اسسٹنٹ (میل) عرفان انور نے فیملی پلاننگ اور ڈینگی سے بچاؤ حوالے سے فیلڈ سرگرمیاں منعقد کی۔
اس دوران عوام کو فیملی پلاننگ کی اہمیت کے بارے میں آگاہی اور ڈینگی سے بچاؤ اور احتیاطی تدابیر کے بارے میں بتایا گیا جبکہ فیملی پلاننگ کی مختلف سہولیات اور طریقۂ کار کے حوالے سے رہنمائی اور مشاورت بھی کی گئی۔
نام: عرفان انور
عہدہ: FWA-M
مرکز: فیملی ویلفیئر سنٹر خوازہ خیلہ سوات

Daily MotivationSaleem آج FWA Male سلیم، FWC Dureshkhela کی جانب سے روزانہ کی موٹیویشنل سرگرمی کا انعقاد کیا گیا۔ اس دور...
07/09/2026

Daily Motivation
Saleem
آج FWA Male سلیم، FWC Dureshkhela کی جانب سے روزانہ کی موٹیویشنل سرگرمی کا انعقاد کیا گیا۔ اس دوران عوام کو خاندانی منصوبہ بندی، ماں اور بچے کی صحت اور بہتر خاندانی زندگی کے حوالے سے آگاہی فراہم کی گئی اور صحت مند معاشرے کے لیے ذمہ دارانہ اقدامات کی اہمیت پر زور دیا گیا۔

Motivational meetings held  today with local community about family planning and prevention of dengue fever by Fwa(m) Ka...
05/09/2026

Motivational meetings held today with local community about family planning and prevention of dengue fever by
Fwa(m) Kamran Khan
Fwc totano bandai
Date 05/09/2026

آج مورخہ 04-09-2026 کو فلاحی مرکز کالاکلے کے تحت مولانا عمران صاحب سے ملاقات اور علماء کرام کے ساتھ نشست کا انعقاد کیا گ...
04/09/2026

آج مورخہ 04-09-2026 کو فلاحی مرکز کالاکلے کے تحت مولانا عمران صاحب سے ملاقات اور علماء کرام کے ساتھ نشست کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد عوام میں خاندانی منصوبہ بندی اور صحتِ تولید کے حوالے سے آگاہی پیدا کرنا تھا۔
فیلڈ سرگرمی کے دوران خاندانی منصوبہ بندی کے مختلف طریقۂ کار، مانع حمل ادویات اور باخبر صحت کے انتخاب کی اہمیت کے بارے میں معلومات فراہم کی گئیں۔
FWA (M): حسین احمد
FWC: کالاکلے
تاریخ: 04-09-2026

📅 تاریخ: 3 ستمبر 2026📍 مقام: رنگیلا👤 اسسٹنٹ: زوہیب شاہ باچا🏢 FWC: خزانہ🌿 روزانہ آگاہی و ترغیبی نشستآج رنگیلا میں خاندانی...
03/09/2026

📅 تاریخ: 3 ستمبر 2026
📍 مقام: رنگیلا
👤 اسسٹنٹ: زوہیب شاہ باچا
🏢 FWC: خزانہ

🌿 روزانہ آگاہی و ترغیبی نشست

آج رنگیلا میں خاندانی منصوبہ بندی اور ڈینگی سے بچاؤ کے حوالے سے آگاہی و ترغیبی نشست منعقد کی گئی۔ اس دوران کمیونٹی کے افراد کو خاندانی منصوبہ بندی کی اہمیت، ماں اور بچے کی صحت اور بہتر خاندانی زندگی کے حوالے سے آگاہ کیا گیا۔

🦟 ڈینگی سے بچاؤ کے حوالے سے صفائی ستھرائی، کھڑے پانی کے خاتمے اور مچھروں کی افزائش کو روکنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ترغیب دی گئی۔

🤝 پیغام: صحت مند خاندان اور صاف ستھرا ماحول ایک بہتر اور محفوظ معاشرے کی بنیاد ہیں۔

اسسٹنٹ: زوہیب شاہ باچا
FWC خزانہ

Address

Gul Kada No. 1 Kamran Khan Street Saidu Sharif Swat
Mingora

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 16:00

Telephone

+929469240285

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Population Welfare Office Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to District Population Welfare Office Swat:

Shortcuts

Share