جماعت اسلامی ویلج کونسل ڈاگے/اخونکلے تحصیل کبل

  • Home
  • Pakistan
  • Mingora
  • جماعت اسلامی ویلج کونسل ڈاگے/اخونکلے تحصیل کبل

جماعت اسلامی ویلج کونسل ڈاگے/اخونکلے تحصیل کبل اس پیج کے ذریعے آپ ہماری سرگرمیوں سے باخبر رہینگے.
(4)

ویژن آف حافظ نعیم ❤️ بنو قابل کے تحت سرگودھا میں لیب 2 کا قیام، جہاں مقامی نوجوانوں کے لیے معیاری ڈیجیٹل مہارتوں کے نئے ...
28/12/2025

ویژن آف حافظ نعیم ❤️
بنو قابل کے تحت سرگودھا میں لیب 2 کا قیام، جہاں مقامی نوجوانوں کے لیے معیاری ڈیجیٹل مہارتوں کے نئے دروازے کھل گئے ہیں—تعلیم و تربیت کے سفر میں ایک اہم پیش رفت۔

انشاءاللہ کل پاکستان اجتماع عام میں بھرپور شرکت کیلئے قافلہ تیار ❤جمعرات بعد نماز ظہر روانگی ہوگی۔
18/11/2025

انشاءاللہ کل پاکستان اجتماع عام میں بھرپور شرکت کیلئے قافلہ تیار ❤
جمعرات بعد نماز ظہر روانگی ہوگی۔

18/10/2025


ہمارے ساتھ اس بابرکت محفل میں شرکت کرکےکچھ سیکھنے اور ثواب حاصل کرنے کا موقع پائے۔
14/09/2025

ہمارے ساتھ اس بابرکت محفل میں شرکت کرکےکچھ سیکھنے اور ثواب حاصل کرنے کا موقع پائے۔

الحمدللہ! الخدمت فاؤنڈیشن  خیبر پختونخوا کے سیلاب متاثرین کو 30 کروڑ روپے سے زائد کا ریلیف فراہم کر چکی ہے اور اب 50 کرو...
02/09/2025

الحمدللہ! الخدمت فاؤنڈیشن خیبر پختونخوا کے سیلاب متاثرین کو 30 کروڑ روپے سے زائد کا ریلیف فراہم کر چکی ہے اور اب 50 کروڑ روپے مالیت کی بحالی و تعمیر نو کے مرحلے کا آغاز کر رہی ہے۔؎

سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے عطیات اور صدقات الخدمت فاؤنڈیشن خیبر پختونخوا کے میزان بینک کے آن لائن اکاؤنٹ میں جمع کروائیں۔
🔗𝐃𝐨𝐧𝐚𝐭𝐞 Now
𝐁𝐚𝐧𝐤: Meezan Bank
𝐀𝐜𝐜𝐨𝐮𝐧𝐭 𝐓𝐢𝐭𝐥𝐞: Alkhidmat Foundation
𝐀𝐜𝐜𝐨𝐮𝐧𝐭 𝐍𝐨: 0100716354
𝐈𝐁𝐀𝐍: PK39MEZN0007010100716354
𝗦𝗪𝗜𝗙𝗧 𝗖𝗢𝗗𝗘: MEZNPKKA
Saddar Road, Peshawar Cantt.
𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐍𝐮𝐦𝐛𝐞𝐫: 0345 9082495 ,,,, 0912263651,2

27/08/2025

بائیکاٹ اسر آئ یل پراڈکٹس

ویلج کونسل ڈاگے/اخونکلے سے کل 36 افراد پر مشتمل ٹیم آج منگورہ میں خدمت پر مامور ہیں۔اللہ سب کو اجر عظیم دیں۔  #الخدمت
23/08/2025

ویلج کونسل ڈاگے/اخونکلے سے کل 36 افراد پر مشتمل ٹیم آج منگورہ میں خدمت پر مامور ہیں۔
اللہ سب کو اجر عظیم دیں۔
#الخدمت

20/08/2025
20/08/2025
20/08/2025

آئیے مل کر بونیر سوات شانگلہ کو دوبارہ آباد کریں!

📢 جو افراد خدمت کے خواہشمند ہیں، وہ الخدمت فاؤنڈیشن سے رابطہ کریں اور اپنے ساتھ
ٹرالی | گینٹی | بیلچہ
ضرور لائیں۔
#رضاکار

Address

Dagay Kabal Swat
Mingora
19060

Telephone

+923159034675

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جماعت اسلامی ویلج کونسل ڈاگے/اخونکلے تحصیل کبل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to جماعت اسلامی ویلج کونسل ڈاگے/اخونکلے تحصیل کبل:

Share