Christian community malakand division

Christian community malakand division Voice of Christian Community in swat. Its our Gole to becoming Voice of Christians so that anyone should Know what kind of situation are they facing

12/06/2024
اپنے بہت ہی پیارے بھائی جو سوات سے ائے ہوئے ہیں ثقلین مشتاق اور دوسرے بھائیوں کے ساتھ تربیلا ریور ویو پر کھانا کھاتے ہوئ...
12/06/2024

اپنے بہت ہی پیارے بھائی جو سوات سے ائے ہوئے ہیں ثقلین مشتاق اور دوسرے بھائیوں کے ساتھ تربیلا ریور ویو پر کھانا کھاتے ہوئے ساتھ میں حاجی عابد صاحب اور ڈاکٹر حامد شاہ صاحب شریک ہے

مسیح میں سب کو سلامانتہائی افسوسناک اور دل خراش واکیہ مسیح قبرستان سوات جو کے ابھی فنڈ کی وجہ سے پینڈنگ تھا ضلع انتظامیہ...
14/03/2024

مسیح میں سب کو سلام
انتہائی افسوسناک اور دل خراش واکیہ مسیح قبرستان سوات جو کے ابھی فنڈ کی وجہ سے پینڈنگ تھا ضلع انتظامیہ کی ییقین دہانی کے بعد وہاں
اپنے پیاروں کو سپردخاک کیا گیا آج ان کی کبروں کو مسسمارک کیا گیا اور انکی بے حرمتی کی گئی
خدارا ہمارا انصاف کیا جائے اور اگر ہم پاکستان کا حصہ ہیں تو ہمارا انصاف کیا جائے
Mian Shehbaz Sharif
Ali Amin Khan Gandapur
Commissioner Malakand Division
Deputy Commissioner Swat
Wazir Zada

نومنتخب ایم این اے و پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار برائے وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان جناب عمرایوب خان اور ار...
20/02/2024

نومنتخب ایم این اے و پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار برائے وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان جناب عمرایوب خان اور ارشد ایوب خان اکبر ایوب خان کی اپنے حلقہ آمد٫ موٹروے برہان انٹرچیج پر استقبال کے لیے چاہنے والوں کا جم غفیر امڈ آیا۔اس موقع پر پی ٹی آئی صدر ہزارہ ریجن منارٹی ونگ ذوالفقار کھوکھر ٫ڈاکٹر ملک افضال صاحب اور ملک خالدشاندار استقبال کیا

10/02/2024
By the GRACE OF GOD For The very First time in the HISTORY of Swat Christmas 🎄 funfair was arranged by Pastor Hafeez Sah...
01/01/2024

By the GRACE OF GOD For The very First time in the HISTORY of Swat Christmas 🎄 funfair was arranged by Pastor Hafeez Saher and LIONS OF CHRIST youth and we are thankful to Deputy Commissioner Swat Assistant Commissioner Swat TMO swat and and entire Team Of TMA for for their so much Corporation
MERRY CHRISTMAS 🎄
And
HAPPY NEW YEAR 🥳

پاکستان تحریک انصاف اقلیتی ونگ ہزارہ ڈویژن کے صدر زوالفقار کھوکھر الیکشن کمیشن پشاور میں اقلیتوں کی مخصوص نشست کے لئے کا...
23/12/2023

پاکستان تحریک انصاف اقلیتی ونگ ہزارہ ڈویژن کے صدر زوالفقار کھوکھر الیکشن کمیشن پشاور میں اقلیتوں کی مخصوص نشست کے لئے کاغزات نامزدگی جمع کرا رہے ہیں

02/12/2023

Address

Mingora

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Christian community malakand division posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share