Govt.Model High School Minchinabad

Govt.Model High School Minchinabad Allah is Great

07/02/2025
*حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی*پنجاب میں ہفتہ 8 فروری کو ہر قسم کے سیاسی احتجاج، جلسے، جلوس، ریلیوں، د...
07/02/2025

*حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی*

پنجاب میں ہفتہ 8 فروری کو ہر قسم کے سیاسی احتجاج، جلسے، جلوس، ریلیوں، دھرنوں اور ایسی تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد

دفعہ 144 کے نفاذ کا فیصلہ امن و امان کے قیام، انسانی جانوں اور املاک کے تحفظ کیلئے کیا گیا

سکیورٹی خطرات کے پیش نظر عوامی جلوس و دھرنا دہشت گردوں کیلئے سافٹ ٹارگٹ ہو سکتا ہے
اور شرپسند عناصر عوامی احتجاج کا فائدہ اٹھا کر اپنے مذموم عزائم کی تکمیل کیلئے ریاست مخالف سرگرمیاں کر سکتے ہیں

Address

Chotia Street MinchinAbad
Minchinabad

Telephone

+923017010046

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt.Model High School Minchinabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share