25/08/2026
برطانیہ، اللہ کی کرم نوازی سے اور بزرگوں، دوستوں اور بھائیوں کی دعاؤں سے، دنیا کی تاریخی یونیورسٹی، یونیورسٹی آف آکسفورڈ سے تاریخ اور سیاسیات کے مضامین میں سرٹیفیکیٹ حاصل کرنے میں کامیاب رہا ہوں۔ آپ سب کی دعاؤں اور شفقت کا شکرگزار ہوں۔مزید دعاؤں کی درخواست ہے