29/08/2026
یہ ہمارے غنڈی علاقے کی نہیں ہے نہ ہی ہمارے غیرت مند لوگ ایسی ویڈیوز بناتے ہیں اس کی تمام ویڈیوز کی چھان بین کی ہے یہ کسی پنڈی اسلام آباد میں رہنے والے لگتے ہیں جس کی بھی کوئی رشتہ ہو یا کوئی جاننے والا اس کا بھائی والد کو جانتا ہو اس کے والدین سے گزارش کریں اسے پٹہ ڈالیں اور ہمارے علاقے کو بدنام کرنے کی کوشش نہ کرے اگر ہمیں پتہ چلا کے یہ فلاں کے بیٹی ہے تو پھر نام کے ساتھ اور ولدیت قوم قبیلہ لکھ کر ویڈیو ایڈ کریں گے. پھر برا کسی کو نہ لگے ... کیونکہ ہم اپنے علاقے کی کسی بھی بدنامی کو برداش نہیں کریں گے اور ہاں ایک پچھلے دنوں ایک اور لڑکا غنڈی پل کے حوالے سے ایک ویڈیو اپلوڈ کی کے یہاں پل کے نیچے یہ ہوتا ہے وہ ہوتا ہے کے لڑکوں کے حوالے سے میں اس چتو کو وارننگ دے رہا ہوں. ویڈیو ڈلیٹ کر کل کو تیرے ساتھ رات کے اندھیرے میں تیری شلوار کہیں لٹکی ہو تو گلا شکوہ نہ کرنا علاقے کی بدنامی بلکل بھی برداشت نہیں کریں گے غنڈی کی ماں بہن بیٹی بیٹا اپنی عزت سمجھتے ہیں کسی بھی قسم کی اوٹ پٹانگ ویڈیو علاقے کی بےعزتی والی کوئی بھی برداش نہیں کریں گے اگر ویڈیو ڈلیٹ نہ ہوئی میں تیری رات کے اندھیرے میں دس بندے چھوڑوں گا جو صرف تجھے ہنڑوں کی مار دیں گے تجھے یہ بھی پتہ نہیں ہو گا کے یہ کون ہیں اور کہاں سے ہیں کان کھول کر سن اور علاقے کی بےعزتی ہم سب کی بےعزتی ہے پھر اس کے بعد اگلا علاج بھی میرے پاس ہے