Jamaat e Islami Miandam SWAT

Jamaat e Islami Miandam SWAT Zulm k khilaaf
Mazloom k sath

12/01/2026

اسرائیل، ٹرمپ کی سربراہی اور ایماء پر فلسطین میں کھلے عام دہشت گردی کر رہا ہے۔ ٹرمپ دنیا کا سب سے بڑا دہشت گرد ہے، جو اس...
03/10/2025

اسرائیل، ٹرمپ کی سربراہی اور ایماء پر فلسطین میں کھلے عام دہشت گردی کر رہا ہے۔ ٹرمپ دنیا کا سب سے بڑا دہشت گرد ہے، جو اسرائیل کو اسلحہ اور وسائل فراہم کر کے نہتے فلسطینی عوام پر ظلم ڈھوا رہا ہے۔

گلوبل صمود فلوٹیلا کے اراکین اور جماعت اسلامی کے رہنما سینیٹر مشتاق احمد خان کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے مولانا شیر محمد خاکسار (سابق امیر جماعت اسلامی تحصیل خوازہ خیلہ) نے آج میاندم بازار میں احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ درحقیقت عالمی دہشت گردی کا سرغنہ ہے، جو انسانیت کے خلاف جرائم میں اسرائیل کا سب سے بڑا پشت بان ہے۔ اس کے ایماء پر گلوبل صمود فلوٹیلا کے پرامن اراکین کو غیر قانونی طور پر گرفتار کیا گیا، جو بین الاقوامی قوانین اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔

انہوں نے حکومت پاکستان سے پُرزور مطالبہ کیا کہ وہ گلوبل صمود فلوٹیلا کے اسیران اور سینیٹر مشتاق احمد خان کی فوری رہائی کے لیے عملی اقدامات کرے اور فلسطین کی آزادی کے لیے ہر قومی و بین الاقوامی فورم پر بھرپور آواز بلند کرے۔

مظاہرے میں مولانا شوکت علی (امیر جماعت اسلامی میاندم) سمیت دیگر رہنماؤں نے بھی خطاب کرتے ہوئے عالمی ضمیر کو جھنجھوڑا اور کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ مسلمان حکمران متحد ہو کر فلسطین کی آزادی اور قبلۂ اول کے تحفظ کے لیے فیصلہ کن کردار ادا کریں۔

امیر  جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملہ ،غزہ سے اظہار یکجہتی اور ٹرمپ امن ...
02/10/2025

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر
صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملہ ،غزہ سے اظہار یکجہتی اور ٹرمپ امن منصوبہ کے خلاف
کل 3 اکتوبر بروز جمعۃ المبارک ملک گیر یوم احتجاج ہو گا۔
میاندم کی غیور عوام سے شرکت کی اپیل ہے

امیر  جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملہ ،غزہ سے اظہار یکجہتی اور ٹرمپ امن ...
02/10/2025

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر
صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملہ ،غزہ سے اظہار یکجہتی اور ٹرمپ امن منصوبہ کے خلاف
کل 3 اکتوبر بروز جمعۃ المبارک ملک گیر یوم احتجاج ہو گا۔
تمام اہلیانِ میاندم سے شرکت کی اپیل ہے

23/08/2025

مولانا شوکت علی امیر جماعت اسلامی میاندم کی قیادت میں الخدمت فاؤنڈیشن میاندم کی رضاکار مینگورہ میں خدمت میں مصروف ہیں

02/06/2025
تمام غیور مسلمانوں سے شرکت کی خصوصی اپیل ہے مولانا شیر محمد خاکسار سابق امیر جماعت اسلامی تحصیل خوازہ خیلہ
13/05/2025

تمام غیور مسلمانوں سے شرکت کی خصوصی اپیل ہے مولانا شیر محمد خاکسار
سابق امیر جماعت اسلامی تحصیل خوازہ خیلہ

غزہ مارچ
18/04/2025

غزہ مارچ

18/04/2025

لبیک یا غزہ

Address

Miandam Swat
Miandam

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat e Islami Miandam SWAT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share