Voice Of Mian Channu

Voice Of Mian Channu شہر بھر کی نمائندہ سماجی تنظیم

وائس آف میاں چنوں کے سیکرٹری جنرل عمران سحر آرائیں،باو محمد رمضان سینئر نائب صدر وائس آف میاں چنوں اور دیگر تمام دوستوں ...
13/10/2025

وائس آف میاں چنوں کے سیکرٹری جنرل عمران سحر آرائیں،
باو محمد رمضان سینئر نائب صدر وائس آف میاں چنوں اور دیگر تمام دوستوں کی آج ضمانت ہوگی ہے۔
شہر بھر سے تمام حلقوں نے یکجہتی کا اظہار کیا۔
وکلا نے بھرپور ساتھ دینے کی یقین دہانی کروائ۔

 #وائس آف میاں چنوں کے زیراہتمام!غزہ کے مظلوم مسلمانوں ،اور سینیٹر مشتاق احمد کی گرفتاری پر پرامن احتجاجی مظاہرہ ۔جس میں...
03/10/2025

#وائس آف میاں چنوں کے زیراہتمام!
غزہ کے مظلوم مسلمانوں ،اور سینیٹر مشتاق احمد کی گرفتاری پر پرامن احتجاجی مظاہرہ ۔

جس میں شہر بھر لوگوں نے شرکت کی،اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا۔

  _میاں_چنوں کے ذمہ دران نے تحریک پاسبان اہلسنت کی "میلاد مصطفیﷺ ریلی"  کا استقبال کیا۔ریلی میں شرکت کی۔ریلی کی قیادت سر...
05/09/2025

_میاں_چنوں کے ذمہ دران نے تحریک پاسبان اہلسنت کی "میلاد مصطفیﷺ ریلی" کا استقبال کیا۔
ریلی میں شرکت کی۔
ریلی کی قیادت سردار اورنگزیب نظامی کر رہے تھے۔
شہر بھر کی تنظیموں،علمأ،وکلا،طلبا،نے بھرپور شرکت کی۔

واٸس آف میاں چنوں کامیاب "میلاد مصطفیﷺ ریلی" کے انعقاد پر تحریک پاسبان اہلسنت کے ذمہ دران کو مبارک باد پیش کرتی ہے۔

آج کیمپ پہ جتنے دوست تشریف لاۓاور تعاون کیا سب کا شکریہ۔چیٸرمین واٸس آف میاں چنوں۔شیخ سجاد احمدجتنا ان لوگوں کا نقصان ہو...
04/09/2025

آج کیمپ پہ جتنے دوست تشریف لاۓاور تعاون کیا سب کا شکریہ۔
چیٸرمین واٸس آف میاں چنوں۔
شیخ سجاد احمد

جتنا ان لوگوں کا نقصان ہوا ہے ہم پورا تو نہی کر سکتے لیکن کچھ دکھوں کا مداوا ضرور ہوسکتا ہے۔

ہر آدمی کو اپنی حیثیت کے مطابق لازمی ہیلپ کرنی چاہیے۔
ضروری نہی کہ لاکھوں،ہزاروں۔۔۔۔۔آپ ایک بوتل پانی دے سکتے ہیں،ایک پینا ڈال کا پتہ دے سکتے ہیں،ایک وقت کا کھانا دے سکتے ہیں،کچھ نہ کچھ لازمی متاثرین کی مدد کریں۔

اہل وطن کو جشن آزادی مبارک۔
08/08/2025

اہل وطن کو جشن آزادی مبارک۔

عبداللہ ہاشم پٹرول پمپ کے سامنے 4 دن سے  سیوریج بند گندگی اور بدبو کی وجہ سے لوگ شدید پریشان تھے۔الحمدللہ چیئرمین وائس آ...
09/04/2025

عبداللہ ہاشم پٹرول پمپ کے سامنے 4 دن سے سیوریج بند گندگی اور بدبو کی وجہ سے لوگ شدید پریشان تھے۔
الحمدللہ چیئرمین وائس آف میاں چنوں شیخ سجاد صاحب کی خصوصی کاوش سے ایک گھنٹہ میں سیوریج کلئیر کردیا گیا۔
پیارے بھائیو دوستو اچھا کام کرنے کیلئے کسی عہدے منصب یا اقتدار کی ضرورت نہیں ھوتی صرف کام کرنے کا جذبہ اور نیت کا خالص ھونا چاھئیے۔اللہ مشکلات خود آسان فرما دیتا ھے
یہ ھمارا شہر ھے ھم سب کو اسکی تعمیر و ترقی میں ضرور کردار ادا کرنا چاہیے۔

تبدیلی ھم سے ھے

وائس اف میاں چنوں کی ایگزیکٹو باڈی کا ہنگامی اجلاس۔ کل 11 بجے اہم پریس کانفرنس
08/04/2025

وائس اف میاں چنوں کی ایگزیکٹو باڈی کا ہنگامی اجلاس۔
کل 11 بجے اہم پریس کانفرنس

شہر کے مسائل بارے وائس آف میاں چنوں کے وفد کی چیئرمین وائس آف میاں چنوں شیخ سجاد صاحب کی قیادت میں اسسٹنٹ کمشنر میاں چنو...
15/01/2025

شہر کے مسائل بارے وائس آف میاں چنوں کے وفد کی چیئرمین وائس آف میاں چنوں شیخ سجاد صاحب کی قیادت میں اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں صاحب سے خصوصی ملاقات ھوئی۔
اسسٹنٹ کمشنر صاحب نے بتایا کہ انشاءاللہ بہت جلد اس شہر کے پارکوں اور سڑکوں کو خوبصورت بنایا جائے جہاں جو بھی مسلہ ھے اسکی بہتری کیلیے عوامی تعاون کیساتھ بہتری کی ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔
ملاقات میں وائس آف میاں چنوں کے ایگزیکٹو ممبر اور معزز ممبر فخر امام اڈووکیٹ۔
وائس آف میاں چنوں ھمیشہ شہر کی تعمیر و ترقی کے لٸے کوشاں ہے

Address

Mian Chanu
Mian Channun

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Mian Channu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category