Awam Ki Awaz Mian Channu

Awam Ki Awaz Mian Channu Awam Ki Awaz

😜
21/08/2024

😜

ارشد ندیم ہمارا ہیرو ہے جس نے میاں چنوں کے ساتھ پاکستان کا پوری دنیا میں نام روشن کیا لیکن گورنمنٹ نے بنے بنائے ٹی ایچ ک...
11/08/2024

ارشد ندیم ہمارا ہیرو ہے جس نے میاں چنوں کے ساتھ پاکستان کا پوری دنیا میں نام روشن کیا لیکن گورنمنٹ نے بنے بنائے ٹی ایچ کیو ہسپتال کا نام انکے نام سے منسوب کر کے جان چھڑا لی یہ ہمارے ہیرو کی حوصلہ افزائی نہیں ہے، جو میاں چنوں سے سرا سر زیادتی ہے،
ہونا تو یہ چاہیے انکے نام سے کوئی نیا پروجیکٹ میاں چنوں کی عوام کیلئے دیا جاتا، یونیورسٹی کیمپس، کھیلوں کیلئے گراؤنڈ، ہسپتال، پاسپورٹ آفس، یا انڈر پاس،،
میاں چنوں عوام کا مطالبہ۔۔

Address

Block 15
Mian Channun
58000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awam Ki Awaz Mian Channu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category