Pakistan Markazi Muslim League Mian Channu & Tulamba

Pakistan Markazi Muslim League Mian Channu & Tulamba ہماری سیاست خدمت انسانیت
پاکستان کا مطلب کا لاالہ الا اللہ
ہمارا عزم عالی شان اسلامی فلاحی پاکستان

03/05/2025
امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان علامہ شہید رحمہ اللہ کے رفیق سفر پروفیسر ساجد میر صاحب وفات پاگئے ہیںانا للہ وانا الیہ ...
03/05/2025

امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان
علامہ شہید رحمہ اللہ کے رفیق سفر پروفیسر ساجد میر صاحب وفات پاگئے ہیں
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ غریق رحمت کرے اور درجات کو بلند فرمادے آمین

22/04/2025

📌 غ زہ، فلس ۔ طین
جنگ زدہ حالات، بھوک اور خوراک کی شدید کمی۔
بے گھر خاندان اور معصوم بچے ایک وقت کے کھانے کے منتظر ہیں۔
مسلم میڈیکل مشن آپ کے تعاون سے غزہ کے متاثرہ افراد کو گرم اور تازہ کھانا فراہم کر رہا ہے، حالات کی سنگینی کے باوجود ہماری ٹیمیں مختلف کیمپس میں بلا تعطل خدمات سرانجام دے رہی ہیں۔
آئیں، ان کی امید بنیں اور اس نیکی کے سفر میں ہمارا ساتھ دیں

20/04/2025

شہـــدائے غـــــزہ کانفرنس کی تیاریاں مکمل، پنڈال سے صدر مرکزی مسلم لیگ کراچی احمد ندیم اعوان نے انتظامات کا جائزہ لیا

ضلعی جنرل سیکرٹری حافظ منور گجر صاحب ممبر امن کمیٹی ضلع خانیوال تلمبہ شہر میں فلسطینوں کے ساتھ احتجاجی مظاہرے سے خطاب کر...
15/04/2025

ضلعی جنرل سیکرٹری حافظ منور گجر صاحب
ممبر امن کمیٹی ضلع خانیوال
تلمبہ شہر میں فلسطینوں کے ساتھ احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے
اہلیان تلمبہ فلسطین کے حق میں امڈ آیا الحمدللہ

آئیں اہلیان تلمبہ فلسطینوں کے حق میں آواز بلند کریں کل ان شاءاللہ بروز منگل صبح 9 بجے ماموں شیر چوک میں احتجاجی مظاہرہ ک...
14/04/2025

آئیں اہلیان تلمبہ فلسطینوں کے حق میں آواز بلند کریں
کل ان شاءاللہ بروز منگل صبح 9 بجے ماموں شیر چوک میں احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا احباب سے بھر پور شرکت کی اپیل ہے
تمام مذہبی جماعتوں کے قائدین مظاہرے سے خطاب کریں گے
نوٹ پورے تلمبہ شہر میں اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی بھر پور مہم کا آغاز کیا جائے گا ان شاءاللہ

پاکستان مرکزی مسلم لیگ  ہر فورم پر فلسطینی بھائیوں کے لیے آواز بلند کرتی رہے گی،اسرائیلی بربریت پر خاموشی ظلم کی حمایت ک...
13/04/2025

پاکستان مرکزی مسلم لیگ ہر فورم پر فلسطینی بھائیوں کے لیے آواز بلند کرتی رہے گی،اسرائیلی بربریت پر خاموشی ظلم کی حمایت کے مترادف ہے
سیف اللہ قصوری

وفاقی حکومت بجٹ کی تیاریوں میں مصروف ہے،وزیر خزانہ قوم کو خوشخبریاں سنا رہے ہیں ،حکومتی دعوے زبانی نہیں بلکہ ان پر عملدر...
12/04/2025

وفاقی حکومت بجٹ کی تیاریوں میں مصروف ہے،وزیر خزانہ قوم کو خوشخبریاں سنا رہے ہیں ،حکومتی دعوے زبانی نہیں بلکہ ان پر عملدرآمد بھی ہونا چاہئے، ماضی کی طرح اگر اس بار بھی بجٹ آئی ایم ایف کے دباؤ پر بنایا گیا تو ملک میں مہنگائی کی نئی لہر آئے گی
حافظ طلحہ سعید

جب قومیں آپس کے لڑائی جھگڑوں اور مسائل میں الجھ جائیں!
01/02/2025

جب قومیں آپس کے لڑائی جھگڑوں اور مسائل میں الجھ جائیں!

Address

Mian Channun
52000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Markazi Muslim League Mian Channu & Tulamba posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share