Health Times ہیلتھ ٹائمز

Health Times ہیلتھ ٹائمز awarene

08/03/2023
سنگاپور میں امتحانات سے قبل ایک اسکول کے پرنسپل نے بچوں کے والدین کو خط بھیجا جس کا مضمون کچھ یوں تھا محترم والدین _____...
07/03/2023

سنگاپور میں امتحانات سے قبل ایک اسکول کے پرنسپل نے بچوں کے والدین کو خط بھیجا جس کا مضمون کچھ یوں تھا
محترم والدین _____!!!!
آپ کے بچوں کے امتحانات جلد ہی شروع ہونے والے ہیں میں جانتا ہوں آپ لوگ اس چیز کو لیکر کافی بے چین ہوں گے آپ کا بچہ امتحانات میں بہترین کارکردگی دکھاۓ لیکن یاد رکھیں یہ بچے جو امتحانات دینے لگے ہیں ان میں مستقبل کے آرٹسٹ بھی بیٹھے ہیں جنہیں ریاضی سمجھنے کی ضرورت نہیں
اس میں بڑی بڑی کمپنیوں کے ترجمان بھی ہوں گے جنہیں انگلش ادب اور ہسٹری سمجھنے کی ضرورت نہیں
ان بچوں میں مستقبل کے ادیب بھی بیٹھے ہوں گے جن کے لئے کیمسٹری کے کم مارکس کوئی معنی نہیں رکھتے ان سے ان کے مستقبل پر کوئی اثر نہیں پڑنے والا ۔۔۔۔۔
ان بچوں میں سے اتھلیٹیس بھی ہو سکتے ہیں جن کے فزکس کے مارکس سے زیادہ ان کی فٹنس اہم ہے
لہٰذا اگر آپ کا بچہ اگر زیادہ مارکس لاتا ہے تو بہت خوب لیکن اگر وہ زیادہ مارکس نہیں لا سکا تو خدارا اسکی خود اعتمادی اور اسکی عظمت اس بچے سے نہ چھین لیجیے گا
اگر وہ محنت کے باوجود اچھے مارکس نا لا سکیں تو انہیں حوصلہ دیجیے گا کہ کوئی بات نہیں یہ ایک چھوٹا سا امتحان ہی تھا وہ زندگی میں اس سے بھی کچھ بڑا کرنے کے لئے بنائے گے ہیں

پاکستانی شناختی کارڈ کے متعلق حیران کن معلومات ❤بہت ہی کم لوگ شناختی کارڈ نمبر کی ٹیکنالوجی اور اسکے شناخت کے خودکار نظا...
16/01/2023

پاکستانی شناختی کارڈ کے متعلق حیران کن معلومات ❤

بہت ہی کم لوگ شناختی کارڈ نمبر کی ٹیکنالوجی اور اسکے شناخت کے خودکار نظام سے واقف ہوں گے.
اگرچه آپ سب لوگ تقریبا روز اپنا شناختی کارڈ دیکھتے هونگے لیکن آج تک
آپ کو اس پر لکھے 133ہندسو ں کے کوڈ کا مطلب کسی نے نہیں بتایا ہو گا۔
درج ذیل تحریر آپکو شناختی کارڈ نمبر کے متعلق معلومات فراهم کرے گی.
*شناختی کارڈ نمبر کے*
*شروع کے پہلے پانچ نمبر*
هم مثال کے طور پرایک شناختی کارڈ نمبر لکھتے هیں
15302-*******-*
اس میں سب سے پہلے آنے والا پہلا نمبر
یعنی 1
جو کہ صوبے کی نشاندہی کرتاہے.
یعنی جن لوگوں کے
شناختی کارڈز کے نمبر
1 سے شروع ہوتے ہیں،
وہ لوگ
صوبه خیبر پختون خواہ کے رہائشی ہیں.
اسی طرح
اگر آپ کے شناختی کارڈ کا نمبر
2 سے شروع ہو رہا ہے،
تو آپ فاٹا کے رہائشی ہیں۔
اسی طرح
پنجاب کیلئے 3،
سندھ کیلئے 4،
بلوچستان کیلئے 5،
اسلام آباد کیلئے 6،
گلگت بلتستان کیلئے 7.
اس پانچ ہندسوں کے کوڈ میں
دوسرے نمبر پر آنے والا ہندسہ
آپ کے ڈویژن کو ظاہر کرتاہے.
مثال کے طور پر
اوپر دئیے گئے کوڈ میں
دوسرے نمبر پر
5کا ہندسہ ہے،
جو کہ
ملاکنڈ
کو ظاہر کرتاہے.
جبکہ باقی تین ہندسے
آپ کے متعلقه ضلع،
اس ضلع کی متعلقه تحصیل،
اور یونین کونسل نمبر
کو ظاہر کرتے ہیں۔
*درمیان میں لکھا ہوا*
*7 نمبر پر مشتمل کوڈ*
*****-1234567-*
یه درمیانه کوڈ
آپ کے خاندان نمبر کو ظاہر کرتاہے.
هر خاندان کے تمام افراد
جو ایک دوسرے سے خونی رشتوں کے تحت جڑے هوتے هیں،
ان سب افراد کا باهمی تعلق کا تعین
اسی درمیانے کوڈ سے هوتا هے.
اسی کوڈ کے ذریعے
کمپیوٹرائزڈ شجره
یعنی Family Tree تشکیل پاتا هے.
*آخر میں - کے بعد آنے والا نمبر*
*****-*******-1
یه آخری هندسه
آپ کی جنس کو ظاہر کرتا ہے
مردوں کیلئے
یہ نمبر ہمیشہ طاق میں ہو گا.
مثال کے طور پر
1,3,5,7,9
اور
خواتین کیلئے
یہ نمبر جفت میں ہوگا،
مثال کے طور پر
2,4,6,8
اس طرح
نادرا کے خودکار نظام کے تحت
هم سب کا

قومی شناختی کارڈ نمبر وجود میں آتا هے..
محمد عاقب ✨

14/12/2022

یہ ویڈیو کلپ ایک ایسے بچے کا ہے جس کی ماں جنم دیتے وقت فوت ہو گئی تھی۔ ویڈیو میں خاتون کا دل کالی شرٹ پہنے شخص کو عطیہ کر دیا گیا۔ جب کالی قمیض پہننے والا شخص بچے کو پکڑتا ہے تو بچے کا ردعمل دیکھیں۔ بچہ ماں کے دل کی دھڑکن پہچانتا ہے!!!
یہ ویڈیو سنگاپور میں ریکارڈ کی گئی اور فوراً وائرل ہوگئی۔
انمول کلپ.. ❤

07/12/2022

سٹرنگ پینے والوں کے نام۔۔۔۔۔ابرارالحق کا پیغام

11/09/2022

یہ دنیا کے سب سے بڑے عالمی ادارے اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری ہیں جو پاکستان کے دورے پر ہیں یہ وہ شخصیت ہیں جنکے ایک پیغام پر اربوں ڈالر جمع ہوجائے اور انکی اپنی تنخواہ اور مراعات دنیا کے کسی بڑے ملک صدر یا سربراہ سے کم نہیں۔انکا لباس اور جوتے دیکھے یہ چاہتے تو دنیا کے مہنگے برائینڈ کے کپڑے جوتے پہنتے یا مانگتے تو فوری مل جاتے انکو یہ چاہتے تو ہشآش بشاش سوٹ بوٹ ہوکر آجاتے ۔لیکن نہیں یہ جس حلیہ میں تھے اس حلیہ میں پریس کانفرنس میں نہ صرف آئے بلکہ انکے یہ جوتے اور ایسے کپڑے دلیل اور گواہی تھے کہ آپکی پہچان شناخت یا قدر مہنگے جوتے کپڑے یا بڑی گاڑیاں دھب دولت نہیں اور یہی وجہ کہ آج مغرب ترقی پر،ہے ان لوگوں کے سامنے گاڑیوں جوتوں اور کپڑوں سے زیادہ انسان اور انسانیت کی قدر اہمیت اور احساس ہے انکے لیے یہ باقی چیزیں کوئی اہمیت نہیں رکھتے اور آج دنیا کرونا ویکسین سے لیکر سیلاب ہو یا کوئی اور آفت یا بیماری علاج سے لیکر امداد تک یہی ممالک سب سے آگے رہتے ہیں اور ثابت کرتے ہیں کہ انسان بے شک پھٹے پرانے کپڑے یو لیکن اس میں انسانیت اور احساس اے انسانیت ہونا چاہیئے باقی بنک بیلنس جائیداد گاڑیوں کپڑوں کی کوئی حیثیت نہیں..

Send a message to learn more

04/08/2022

✋کسی کیلئے ڈسٹ بن نہ بنیں✋
معروف عرب مفکر ڈاکٹر علی طنطاوی رحمة الله عليه(1909تا1999) مرحوم لکھتے ہیں ایک دن میں ٹیکسی میں ائیرپورٹ جا رہا تھا،ہم سڑک پر اپنی لائن پر جا رہے تھے کہ اچانک کار پارکنگ سے ایک شخص انتہائی سرعت کے ساتھ گاڑی لیکر روڑ پر چڑھا قریب تھا کہ ان کی گاڑی ہماری ٹیکسی سے ٹکرائے لیکن ٹیکسی ڈرائیور نے لمحوں میں بریک لگائی اور ہم کسی بڑے حادثے سے بچ گیے،ہم ابھی سنبھلے نہیں تھے کہ خلاف توقع وہ گاڑی والا الٹا ہم پر چیخنے چلانے لگ گیا اور ٹیکسی ڈرائیور کو خوب کوسا،ٹیکسی ڈرائیور نے اپنا غصہ روک کر اس سے معذرت کرلی اور مسکرا کر چل دیا

مجھے ٹیکسی ڈرائیور کے اس عمل پر حیرت ہوئی میں نے ان سے پوچھا کہ غلطی اس کی تھی اور غلطی بھی ایسی کہ کسی بڑے حادثے سے دو چار ہوسکتے تھے پھر آپ نے ان سے معافی کیوں مانگی؟
ٹیکسی ڈرائیور کا جواب میرے لیے ایک سبق تھا وہ کہنے لگے کہ کچھ لوگ کچرے سے بھرے ٹرک کی طرح ہوتے ہیں،وہ گندگی اور کچرا لدھا گھوم رہے ہوتے ہیں،وہ غصہ،مایوسی ،ناکامی اور طرح طرح کے داخلی مسائل سے بھرے پڑے ہوتے ہیں،انہیں اپنے اندر جمع اس کچرے کو خالی کرنا ہوتا ہے،وہ جگہ کی تلاش میں ہوتے ہیں،جہاں جگہ ملی یہ اپنے اندر جمع سب گندگی کو انڈیل دیتے ہیں لہذا ہم ان کے لئے ڈسٹ بِن اور کچرا دان کیوں بنیں؟
اس قبیل کے کسی فرد سے زندگی میں کبھی واسطہ پڑ جائے تو ان کے منہ نہ لگیں بلکہ مسکرا کر گزر جائیں اور اللہ تعالی سے ان کی ہدایت کے لئے دعا کریں.

04/08/2022

اس دنیا میں ایسی کوئی چیز نہیں ہے جس کے بارے میں جھگڑا کیا جائے اور نہ ہی کوئی ایسی شے ھے جس کے لیے ایک دوسرے سے نفرت کی جائے۔
کیونکہ دنیا کا عنوان ھے۔
*كلُ من عليها فان*
*زمین پر جو کچھ ہے فنا ہونے والا ھے*
اور آخرت کا عنوان ھے
*خالدين فيها حسنت مستقراً ومقاما*
*وہ وہاں ہمیشہ زندہ رہیں گے۔ کسی کا مستقر اور قیام گاہ بننے کیلئے وہ بہترین جگہ ہے*
تو نیکی کرو اور معاف کرو۔
معاف کرو اور بھول جاؤ
اور اپنے رب سے صبح و شام استغفار کرو۔
اللّٰہ آپ سب کو عافیت میں رکھے 💭

22/05/2022

زم زم کے کنوے میں 445 فِٹ تک اندر کیمرے پھونچا کر دیکھا گیا ما شاءالله طوفان كي طرح پانی نکل رھا ھے اللہ کی شان ھے چار ھزار سال سے دنیا کا سب سے صاف اور اعلٰی پانی نکل رھا ھے یہ ایک کھلا معجزہ نہیں تو اور کیا ھے........

Address

Chak 56/15L
Mian Channun
58000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Health Times ہیلتھ ٹائمز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share