جنڈیالی بنگلہ تھینک ٹینک Jandialy Banglaw Think Tank

جنڈیالی بنگلہ تھینک ٹینک Jandialy Banglaw Think Tank جنڈیالی بنگلہ اور ملحقہ چکوک کے فلاح و بہبود کے لیے کام کرنا

19/07/2026
19/06/2026

شکریہ رانا بابر صاحب !!!جنڈیالی بنگلہ کی تاریخ میں پہلا ایم پی اے جس نے پنجاب اسمبلی میں جنڈیالی بنگلہ کا نام لے کر مسائل کو ڈسکس کیا ۔۔

تلخ حقیقت ھم تو ٹی ایچ کیو ہسپتال کے معاملہ پر انکوائری رپورٹ آنے کے بعد خاموش ہو گے تھے لیکن  صاحبان ڈیلی کی بنیاد پر م...
07/06/2026

تلخ حقیقت
ھم تو ٹی ایچ کیو ہسپتال کے معاملہ پر انکوائری رپورٹ آنے کے بعد خاموش ہو گے تھے
لیکن صاحبان ڈیلی کی بنیاد پر مختلف ڈاکٹرز صاحبان مضمون لکھ رہے ہیں ڈاکٹر اعجاز کے حق میں
کہ لوگوں نے لائک لینے کیلے ویوز لینے کیلے اور دوسرے لفظوں میں شہرت حاصل کرنے کیلے پوستین لگائیں
چلو بھائ مان لیتے ہیں کہ ایسا ہی ہو گا تو اب آپ لوگ بھی سستی شہرت کیلے مضمون لکھ رہے ہو
دراصل ہر طبقہ میں اچھے بھی اور برے بھی انسان ہی ہوتے ہیں
کوئ کہتا ہے کہ یہی رویہ عوام کا رہا تو ڈاکٹر ملک چھوڑ کر چلے جائیں گے بھائ ٹھیک ہے جو نوجوان ڈاکٹر ریڑھیاں ڈگری لے کر لگا رہے ہیں ان کو موقع ملے گا
ملک کی قانون ساز اسمبلی سینٹ میں جو اعداد و شمار جعلی ڈاکٹرز کے آئے ہیں وہ کون تھے
جو بغیر ڈگری کے ڈاکٹر بن کر ملازمت کررہے تھے وہ کون تھے
ہم نے شہرت کیلے یہ نہیں لکھا کہ سرکاری ملازم ڈاکٹرز کو پرائیویٹ جاب نہیں کرنی چاہیے حالانکہ یہی وفاتو بنتی ہے
بابا کتنے ڈاکٹر بنے ہوئے ہونگے جو جعلی ہیں ان کو کون نکالے گا
صاحبو
میاں چنوں میں
جو استقبالیہ پر بیٹھتا ہے کلینک پر وہ بھی ڈاکٹر لکھواتا ہے وردی ڈاکٹر کی پہنتا کوئ پوچھنے والا نہیں ہم ثبوت دے سکتے
ٹی ایچ کیو کے مسئلے پر
کسی کی جیت نہیں ہوئ ہم نے خاموشی اختیار محکمانہ انکوائری کی جو رپورٹ ہے
سوال یہ اخلاق کا درس صرف عوام پر فرض ہے یا ان ڈاکٹرز پر بھی جن کی ویڈیوز منظر عام پر آئیں
ٹی ایچ کیو ہسپتال میں جو زبان صحافی حضرات جو ہمارے بھائ ہیں لفافہ گروپ نہیں انہیں کی ضرورت پڑ گئ جن کے نام لے کر کہا گیا ہ
جانتے ہیں ان صحافیوں کو بریفینگ دی گئ ہمیں خوشی ہ
وہ

خاندانی ہوتا ہے ضد نہیں کرتا چھوٹا سا شہر ہے سب لوگوں سے تعلقات ہیں
بہت سارے لوگ درپردہ دونمبری ویڈیوز بنا کر دفاع میں لگے رہے اور ہمیں گالیاں نکالتے رہے ہم ان کی اوقات و حثیت خوب جاننے کے باوجود جواب نہیں دیا
ھم چاہتے تھے کہ اگر ڈاکٹر نے حرکت کی ہے تو اس کو سزا ملی چاہیے
نہیں کی تو کلئیر ہونا چاہیے مدعی کا آج بھی وہی موقف ہے کہ میں ڈاکٹرز حضرات کی انکوائری ٹیم میں پیش نہیں ہونا چاہتا تھا میں ڈی سی صاحب اسسٹنٹ کمشنر بلائے تو پیش ہونگے
صاحبو
محرم الحرام کی آمد آمد ہے بہتر یہی ہے شہر کا امن قائم رکھو
حقائق بولتے ہیں چاہیے جتنے پالتو پوستیں لگائیں
باقی
الحمداللہ
ھم ڈاکٹرز جو اپنے پیشے سے مخلص ہیں ہم انہیں مسیحا سمجھتے ہیں ٹی ایچ کیو
ہمارا ارادہ ہے ہمیں عزیز بھی
زندگی کے جس شعبہ سے وابستہ افسران
وکلا صحافی ڈاکٹر ہم میں سے ہیں اچھے انسان کی دل سے قدر کرتے ہیں
باقی
الحمداللہ
قد اور شخصیات جن کو آپ سمجھتے ہوں وہ نہیں
متحدہ شہری کو عوام کی طاقت پر ناز ہے شہر کی اچھلائ کیلے سمجھوتا نہیں کرتے
جن لوگوں نے کمنٹس ہمارے خلاف کیے ان کو بھی قدر کی نگاہ دیکھتے ہیں
لیکن تنقید برائے اصلاح ہونی چاہیے
اللہ حافظ

02/06/2026

یہ شخص جو ویڈیو میں آبدیدہ نظر آ رہا ہے، اس کا تعلق آزاد کشمیر کے ضلع باغ سے بتایا جا رہا ہے۔ اس کے مطابق میاں چنوں کی ایک نامور شخصیت نے مبینہ طور پر جعلی ویزے کے نام پر اس سے ڈیڑھ کروڑ روپے وصول کیے۔ متاثرہ شخص اپنی فریاد لے کر میاں چنوں پہنچا ہے اور شدید پریشانی کے عالم میں انصاف کا مطالبہ کر رہا ہے۔

متاثرہ شخص کا کہنا ہے کہ وہ اپنی جمع پونجی سے محروم ہو چکا ہے اور خود کو لٹا ہوا محسوس کرتا ہے۔ تاہم، اس معاملے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔ تمام حقائق سامنے آنے کے بعد مکمل تفصیلات عوام کے سامنے پیش کی جائیں گی

02/06/2026

بابائے سیاست و صحافت میاں چنوں قاضی سعید صاحب کا شاعرانہ انداز ۔۔۔

Address

Chak 56/15L
Mian Channun
58000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جنڈیالی بنگلہ تھینک ٹینک Jandialy Banglaw Think Tank posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share