شٹ اپ آئی لو یو اوکے

شٹ اپ آئی لو یو اوکے اسلام و علیکم دوستو اچھی اچھی پوسٹ کے لیے ہمارا پیج لائ?

‏حسن کیا چیز ہے وقت کے سامنےتو قیامت صحیح تاقیامت نہیں..!! #𝐒𝐡𝖆𝐡𝐳𝖆𝖎𝖇♡♡
26/09/2023

‏حسن کیا چیز ہے وقت کے سامنے
تو قیامت صحیح تاقیامت نہیں..!!

#𝐒𝐡𝖆𝐡𝐳𝖆𝖎𝖇♡♡

دل میں بسے انسان کا " مقابلہ"دنیا کا حسین ترین شخص بھی نہیں کر سکتا..!! #𝐒𝐡𝖆𝐡𝐳𝖆𝖎𝖇♡♡
26/09/2023

دل میں بسے انسان کا " مقابلہ"
دنیا کا حسین ترین شخص بھی نہیں کر سکتا..!!

#𝐒𝐡𝖆𝐡𝐳𝖆𝖎𝖇♡♡

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ... جب ﭼﻬﮍﺍ ﺗﺬﮐﺮﮦ ﺍُﻥ  ﷺ ﮐﮯ ﺭﺧﺴﺎﺭ کا" ﻭﺍﻟﻀُّﺤَﻰ " ﭘﮍﮪ ﻟﯿﺎ ، " ﻭَﺍﻟْﻘَﻤَﺮِ " کہہ ﺩﯾﺎ     ...
25/07/2023

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ...

جب ﭼﻬﮍﺍ ﺗﺬﮐﺮﮦ ﺍُﻥ ﷺ ﮐﮯ ﺭﺧﺴﺎﺭ کا
" ﻭﺍﻟﻀُّﺤَﻰ " ﭘﮍﮪ ﻟﯿﺎ ، " ﻭَﺍﻟْﻘَﻤَﺮِ " کہہ ﺩﯾﺎ

♥️صلی اللہ علیہ والہ وسلم♥️

#𝐒𝐡𝖆𝐡𝐳𝖆𝖎𝖇♡♡

جن کے نانا نبیﷺ جن کے بابا علؓیاس حسؓین ابنِ حیدر پے لاکھوں سلام..!! #𝐒𝐡𝖆𝐡𝐳𝖆𝖎𝖇♡♡
25/07/2023

جن کے نانا نبیﷺ جن کے بابا علؓی
اس حسؓین ابنِ حیدر پے لاکھوں سلام..!!

#𝐒𝐡𝖆𝐡𝐳𝖆𝖎𝖇♡♡

عورت کی خُوبصورتی "حیرت" کا ایک لمحہ ہے، کہ جس میں مرد "قید" ہو جاتا ہے..!! #𝐒𝐡𝖆𝐡𝐳𝖆𝖎𝖇♡♡
08/06/2023

عورت کی خُوبصورتی "حیرت" کا ایک لمحہ ہے، کہ جس میں مرد "قید" ہو جاتا ہے..!!

#𝐒𝐡𝖆𝐡𝐳𝖆𝖎𝖇♡♡

تم جانتی ہو مُجھے تمھارے رنگ سے محبّت نہیں ہوئ تھیہم کافی دن بات کرتے رہے میں نے کبھی تم سے تُمھاری تصویر کا نہیں کہا ت...
29/05/2023

تم جانتی ہو مُجھے تمھارے رنگ سے محبّت نہیں ہوئ تھی
ہم کافی دن بات کرتے رہے میں نے کبھی تم سے تُمھاری تصویر کا نہیں کہا تھا..
مُجھے تم سے حقیقی محبّت ہوئی ہے میں نہیں جانتا تھا تم کیسی دکھتی ہو کیسی نہیں میرے دل میں تمھارے لیے اچھے خیال تھے
میں سوچتا تھا کہ تم بہت پیاری دکھتی ہوگی..
چاند جیسا چہرا..
جھیل جیسی آنکھیں..
آبشار جیسی زلفیں..
پھول جیسے ہونٹ..
اور میں اپنے خیال میں درست تھا
جب میں نے تمہیں دیکھا تھا تو دل میں ایک آواز گونجی تھی
تم اپنے ربّ کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے..!!

#𝐒𝐡𝖆𝐡𝐳𝖆𝖎𝖇♡♡

ہمیشہ کے لیے کچھ بھی نہیں باقی ؟یقین نہیں تو سکرین ٹچ کریں..!! 😒 #𝐒𝐡𝖆𝐡𝐳𝖆𝖎𝖇♡♡
04/05/2023

ہمیشہ کے لیے کچھ بھی نہیں باقی ؟
یقین نہیں تو سکرین ٹچ کریں..!! 😒

#𝐒𝐡𝖆𝐡𝐳𝖆𝖎𝖇♡♡

ایسے لوگوں کو اپنی ترجيحات میں کبھی شامل نہ کیجیۓ جو آپ کو تب میسر ہوں جب انہیں کوئی اور میسر نہ ہو..!! #𝙎𝙝𝙖𝙝𝙕𝙖𝙞𝙗♡♡
12/03/2023

ایسے لوگوں کو اپنی ترجيحات میں کبھی شامل نہ کیجیۓ جو آپ کو تب میسر ہوں جب انہیں کوئی اور میسر نہ ہو..!!

#𝙎𝙝𝙖𝙝𝙕𝙖𝙞𝙗♡♡

السلام علیکم       جمعہ مبارک            اللّٰه آپ سب کو ہمیشہ اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے اور اپنے سوا کسی کا محتاج نہ...
10/03/2023

السلام علیکم
جمعہ مبارک

اللّٰه آپ سب کو ہمیشہ اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے اور اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرے
آمین ثم آمین..!!
#𝙎𝙝𝙖𝙝𝙕𝙖𝙞𝙗♡♡

اگر تم مجھ سے محبت نہ بھی کرو تب بھی میں تم سے اپنی والہانہ وابستگی سے باز نہیں آؤں گا تو سوچو! اگر مجھے علم ہو کہ تمہیں...
09/03/2023

اگر تم مجھ سے محبت نہ بھی کرو تب بھی میں تم سے اپنی والہانہ وابستگی سے باز نہیں آؤں گا تو سوچو! اگر مجھے علم ہو کہ تمہیں مجھ سے محبت ہے تو میری فریفتگی کا عالم کیا ہوگا

#𝙎𝙝𝙖𝙝𝙕𝙖𝙞𝙗♡♡

🌹شب براءت🌹شعبان کی پندرھویں رات کو اللہ عزوجل  آسمان دنیا پر اترتے ہیں اور بنو کلب کی بکریوں کے بالوں سے زیادہ تعداد میں...
07/03/2023

🌹شب براءت🌹

شعبان کی پندرھویں رات کو اللہ عزوجل آسمان دنیا پر اترتے ہیں اور بنو کلب کی بکریوں کے بالوں سے زیادہ تعداد میں لوگوں کی مغفرت فرماتے ہیں..

جامع ترمذی 718

Address

Fazal Colony
Mian Channu

Telephone

0097335626007

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when شٹ اپ آئی لو یو اوکے posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to شٹ اپ آئی لو یو اوکے:

Share

Category