PPP Village Council Matkani - مٹکنی

PPP Village Council Matkani - مٹکنی Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PPP Village Council Matkani - مٹکنی, Political organisation, Matkani.

پاکستان پیپلزپارٹی ویلج کونسل مٹکنئ کابینہ کا اہم شمولیتی اجلاس سابقہ وائس چیئرمین مٹکنئ جناب شاہد اقبال خان کے حجرے میں...
21/01/2024

پاکستان پیپلزپارٹی ویلج کونسل مٹکنئ کابینہ کا اہم شمولیتی اجلاس سابقہ وائس چیئرمین مٹکنئ جناب شاہد اقبال خان کے حجرے میں ہوا۔ آنے والے الیکشن کے متعلق بات چیت کا تبادلہ ہوا۔

دہ مٹکنئ دہ حاجی آستم خان او دہ مظہر حسین مور بی بی پہ حق رسیدلی دہ۔ دہ مرحومی جنازہ بہ نن ماسپخین 2:15 بجے دہ مٹکنئ پہ ...
08/04/2023

دہ مٹکنئ دہ حاجی آستم خان او دہ مظہر حسین مور بی بی پہ حق رسیدلی دہ۔ دہ مرحومی جنازہ بہ نن ماسپخین 2:15 بجے دہ مٹکنئ پہ ہائی سکول کی ادا کیگی۔

غریب آباد کے لوگوں کے مسائل حل کرتے ہوئے (وائس چیئرمین آف ویلج کونسل مٹکنئ جناب شاہد اقبال خان) کے حجرے میں ایک چھوٹا سا...
10/12/2022

غریب آباد کے لوگوں کے مسائل حل کرتے ہوئے (وائس چیئرمین آف ویلج کونسل مٹکنئ جناب شاہد اقبال خان) کے حجرے میں ایک چھوٹا سا میٹینگ ۔۔۔۔🇱🇾🇱🇾

پاکستان پیپلز پارٹی کے 55 ویں یوم تاسیس پر جولگرام ہاؤس (جناب ہمایون خان صابقہ صوبائی صدر پی پی پی) کے حجرے میں منعقد پر...
01/12/2022

پاکستان پیپلز پارٹی کے 55 ویں یوم تاسیس پر جولگرام ہاؤس (جناب ہمایون خان صابقہ صوبائی صدر پی پی پی) کے حجرے میں منعقد پروگرام کے موقع پر چند تصاویر اور ویڈیوز۔
ویلج کونسل مٹکنئ کے صدر جناب شاہد اقبال خان پی پی پی مٹکنئ کی صدارت کرتے ہوئے۔

شادی مبارک 🎊🎉احرار جانی کی شادی کے موقع پر  جناب شاھد اقبال خان (وائس چئیرمین مٹکنی) اپنے دوستوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
18/10/2022

شادی مبارک 🎊🎉
احرار جانی کی شادی کے موقع پر جناب شاھد اقبال خان (وائس چئیرمین مٹکنی) اپنے دوستوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔

💕💕💕💕💕💕💕شکریہ ملتان 💕💕💕💕💕💕الحمداللہ پی ڈی ایم کے متفقہ امیدوار فخر جنوبی پنجاب فرزند مخدوم سید یوسف رضا گیلانی مخدومزادہ ...
16/10/2022

💕💕💕💕💕💕💕شکریہ ملتان 💕💕💕💕💕💕
الحمداللہ پی ڈی ایم کے متفقہ امیدوار فخر جنوبی پنجاب فرزند مخدوم سید یوسف رضا گیلانی مخدومزادہ سید علی موسی گیلانی کی تاریخی فتح پر اہلیان حلقہ این اے 157 اہلیان ملتان کا دل کی اتہاہ گہرائیوں سے شکریہ اور بہت بہت مبارکباد آج کی تاریخی فتح نے ثابت کیا کہ گیلانی خاندان سے عوام بے پناہ محبت کرتی ہے کوئی عمرانی بیانیہ نہی چلا چلا تو صرف موسی کا تیر چلا______🌹🌹🌹

سابقہ سلیکٹڈ مئیر کانڈیڈیٹ آف بٹ خیلہ جناب فیاض گل اتمان خیل صاحب کے ساتھ مٹکنی کابینہ کا صدر جناب شاہد اقبال خان (وائس ...
16/10/2022

سابقہ سلیکٹڈ مئیر کانڈیڈیٹ آف بٹ خیلہ جناب فیاض گل اتمان خیل صاحب کے ساتھ مٹکنی کابینہ کا صدر جناب شاہد اقبال خان (وائس چیئرمین مٹکنی) اور جناب نعیم خان صاحب کے ہمراہ گروپ فوٹو۔

جناب سید محمد علی شاہ باچہ تہ راتگ ہرکلے وائو۔ او پہ کامیاب پروگرام منعقد کیدو جناب انجنئیر ہمایون خان تہ مبارک بادی پیش...
09/10/2022

جناب سید محمد علی شاہ باچہ تہ راتگ ہرکلے وائو۔ او پہ کامیاب پروگرام منعقد کیدو جناب انجنئیر ہمایون خان تہ مبارک بادی پیش کوو۔

ہم جناب سید محمد علی شاہ باچہ کو ایڈوائزر یعنی معاون خصوصی (وزیراعظم) منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ازطرف : جناب ...
08/10/2022

ہم جناب سید محمد علی شاہ باچہ کو ایڈوائزر یعنی معاون خصوصی (وزیراعظم) منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
ازطرف : جناب شاہد اقبال اور کابینہ مٹکنی

23/09/2022
جناب سید محمد علی شاہ باچہ کو وزیر اعظم (مشیر) بننے پر پاکستان پیپلزپارٹی مٹکنی کابینہ اور کارکنان کی مبارک بادی کا ایک ...
22/09/2022

جناب سید محمد علی شاہ باچہ کو وزیر اعظم (مشیر) بننے پر پاکستان پیپلزپارٹی مٹکنی کابینہ اور کارکنان کی مبارک بادی کا ایک یادگار فوٹو 🇱🇾

وائس چیئرمین مٹکنی جناب شاھد اقبال خان کے حجرے میں پاکستان پیپلز پارٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے ...
13/08/2022

وائس چیئرمین مٹکنی جناب شاھد اقبال خان کے حجرے میں پاکستان پیپلز پارٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماؤں (جناب ہمایون خان اور جناب فیاض گل اتمان خیل) نے شرکت کی۔ اجلاس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔

Address

Matkani

Telephone

+923424360008

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP Village Council Matkani - مٹکنی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share