PSF Taluka Matiyari

PSF Taluka Matiyari Pakistan people party
hamesha awam ka ACha socha aur bury wakht me awam k sath he
PSF Pakistan student foundation

05/01/2022

05/01/2022

چلو چلو پشاور چلوبلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پشاور میں ہونے والے 54 ویں یوم تاسیس کے حوالے سے پی ایس ایف ڈسٹرکٹ مٹیار...
28/11/2021

چلو چلو پشاور چلو
بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پشاور میں ہونے والے 54 ویں یوم تاسیس کے حوالے سے پی ایس ایف ڈسٹرکٹ مٹیاری کے نوجوان صدر اسداللہ میمن کی قیادت میں اپنے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے شانه بشانہ آخری سانس تک جمہوریت کیلئے جدوجھد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہیں
Baba Sonu Sindhi Vilogs

‏حلیم عادل وہ بد کردار شخص ہے جسکا  سیاسی جدوجہد سے دور دور تک کوئی رشتہ نہیں حلیم عادل فقط ایک قبضہ خور مالشی ہے جسکا ک...
03/11/2021

‏حلیم عادل وہ بد کردار شخص ہے جسکا سیاسی جدوجہد سے دور دور تک کوئی رشتہ نہیں حلیم عادل فقط ایک قبضہ خور مالشی ہے جسکا کام سندھ سے نمک حرامی کرنا اور اپنے آقاؤں کو خوش کرنا ہے۔
جنید جیدی ایک سچا جیالا اور جیالوں کا نمائندہ ہے !



Baba Sonu Sindhi Vilogs

29/10/2021

ضلع مٹیاری۔پاکستان پیپلز پارٹی کے جانب سے وفاقی حکومت کی عوام دشمن پالیسی اور حد سے زیادہ مہنگائی کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ دہرنا..محترم محمد خان بروہی
( سینیئر وائس پریذیڈنٹ سندھ اسٹوڈنٹ فیڈریشن ضلع مٹیاری)

Baba Sonu Sindhi Vilogs

28/10/2021
28/10/2021

براہ کرم نوٹ فرمالیں

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر کل 29اکتوبر بعد نمازِ جمعہ ملک بھر میں ہونے والے مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہروں کے سلسلے میں سندھ کے تمام اضلاع میں پریس کلبز کے سامنے بھی احتجاج ہوگا

ضلع حیدرآباد شہری میں مہنگائی کے خلاف احتجاج کی قیادت صغیر چانڈیو، مولا بخش چانڈیو، جام خان شورو ودیگر کریں گے

ضلع حیدرآباد دیہی میں ٹنڈوجام پریس کلب کے سامنے پیر امجد حسین شاہ، طارق شاہ جاموٹ، شرجیل انعام میمن و دیگر مہنگائی کے خلاف احتجاج کی قیادت کریں گے

ضلع ٹھٹہ میں مہنگائی کے خلاف احتجاج کی قیادت صادق میمن، سسی پلیجو، ڈاکٹر عبدالواحد سومرو، سید ریاض شاہ شیرازی و دیگر کریں گے

ضلع سجاول میں مہنگائی کے خلاف احتجاج کی قیادت علی حسن زرداری، محمد علی ملکانی، سید ایاز شاہ شیرزی، ریحانہ لغاری، ہیرسوہو و دیگر کریں گے

ضلع بدین میں مہنگائی کے خلاف احتجاج کی قیادت اسماعیل راہو، حاجی رسول بخش چانڈیو، تنزیلہ قمبرانی و دیگر کریں گے

ضلع ٹنڈو محمد خان میں مہنگائی کے خلاف احتجاج کی قیادت سید اعجاز شاہ بخاری، سید نوید قمر زمان، سید قاسم نوید، عبدالکریم سومرو کریں گے

ضلع ٹنڈو الہیار میں مہنگائی کے خلاف احتجاج کی قیادت سید علی نواز شاہ رضوی، ذوالفقار ستار بچانی، سید ضیا عباس شاہ، امداد پتافی و دیگر کریں گے

ضلع مٹیاری میں مہنگائی کے خلاف احتجاج کی قیادت ڈاکٹر مخدوم رفیق الزماں، مخدوم محبوب الزماں و دیگر کریں گے

ضلع جامشورو میں مہنگائی کے خلاف احتجاج کی قیادت سید آصف شاہ، گیان مل، سکندر علی راہپوتو، ملک اسد سکندر و دیگر کریں گے

ضلع دادو میں مہنگائی کے خلاف احتجاج کی قیادت سردار رفیق احمد جمالی، میر فیاض علی بٹ، میر عبدالعزیز جونیجو و دیگر کریں گے

ضلع میرپور خاص میں مہنگائی کے خلاف احتجاج کی قیادت پیر آفتاب حسین شاہ، میر منور علی تالپور، میر طارق تالپور و دیگر کریں گے

ضلع عمر کوٹ میں مہنگائی کے خلاف احتجاج کی قیادت صوفی محمد نواز، سید سردارشاہ، تیمور تالپور و دیگر کریں گے

ضلع تھرپارکر میں مہنگائی کے خلاف احتجاج کی قیادت انجینئر گیان چند، ڈاکٹر مہیش کمار ملانی، ارباب لطف اللہ، قاسم سومرو و دیگر کریں گے

ضلع شہید بے نظیر آباد میں مہنگائی کے خلاف احتجاج کی قیادت عاجز دھامرا، علی اکبر جمالی، غلام قادر چانڈیو و دیگر کریں گے

ضلع نوشہرو فیروز میں مہنگائی کے خلاف احتجاج کی قیادت ضیاالحسن لنجار، فیروز احمد جمالی و دیگر کریں گے

ضلع سانگھڑ میں مہنگائی کے خلاف احتجاج کی قیادت شازیہ مری، سرفراز راجپر و دیگر کریں گے

ضلع سکھر میں مہنگائی کے خلاف احتجاج کی قیادت خورشید شاہ، انور خان مہر، ناصر شاہ، اویس شاہ، نعمان اسلام شیخ و دیگر کریں گے

ضلع خیرپور میں مہنگائی کے خلاف احتجاج کی قیادت منظور حسین وسان، نفیسہ شاہ، ساجد علی بھنبن، نواب وسان و دیگر کریں گے

ضلع گھوٹکی میں مہنگائی کے خلاف احتجاج کی قیادت میر بابر خان لونڈ، اکرام اللہ خان دھاریجو، عبدالباری پتافی، بنگل خان مہر و دیگر کریں گے

ضلع لاڑکانہ میں مہنگائی کے خلاف احتجاج کی قیادت نثار کھوڑو، خورشید احمد جونیجو، خیرمحمدشیخ، سہیل انور سیال، جمیل سومرو و دیگر کریں گے

ضلع قمبر شہداد کوٹ میں مہنگائی کے خلاف احتجاج کی قیادت میر قمرالدین گوپانگ، نوابزادہ میر نادر علی خان مگسی، نوابزادہ سردار خان چانڈیو ودیگر کریں گے

ضلع کشمور کندھکوٹ میں مہنگائی کے خلاف احتجاج کی قیادت گل محمد خان جاکھرانی، شبیر بجارانی، احسان مزاری و دیگر کریں گے

ضلع جیکب آباد میں مہنگائی کے خلاف احتجاج کی قیادت میر اعجاز خان جاکھرانی، ڈاکٹر سہراب خان سرکی، لیاقت علی لاشاری و دیگر کریں گے

ضلع شکارپور میں مہنگائی کے خلاف احتجاج کی قیادت میر عابد خان بھیو، امتیاز شیخ، ذوالفقار حسین کماریو و دیگر کریں گے
Sonu Sindhi

Share
27/10/2021

Share

انڌير نگري ۔۔۔ چرٻٽ راجا  ڊي ايڇ او يار محمد کوسو ۽ ارشاد قريشي پاران غريب ۽ ضرورتمند نوجوانن جي حقن تي ڌاڙو   مٽياري ضل...
26/10/2021

انڌير نگري ۔۔۔ چرٻٽ راجا ڊي ايڇ او يار محمد کوسو ۽ ارشاد قريشي پاران غريب ۽ ضرورتمند نوجوانن جي حقن تي ڌاڙو مٽياري ضلع ۾ هيلٿ ۾ آيل ڊيلي ويجز واريو سيٽون به ڊي ايڇ او يار محمد کوسو ۽ ارشاد قريشي جي ملي ڀڳت سان من پسنڌ ماڻهن کان پئسا وٺي ڏنيون ويو ۔ اسان هيلٿ منسٽر اڌي عذرا پيچوهو ۽ وزيراعلٰي سنڌ کي پر زور اپيل ٿا ڪريون ته مٽياري ضلع غريب نوجوانن جو حق کائيندڙن خلاف سخت ڪاروائي ڪئي ونڃي ۽ اصل حقدارن کي روزگار فراهم ڪيو ونڃي ۔ پاران:- سپاف ضلع مٽياري

Sonu Sindhi

انڌير نگري ۔۔۔ چرٻٽ راجا ڊي ايڇ او يار محمد کوسو ۽ ارشاد قريشي پاران غريب ۽ ضرورتمند نوجوانن جي حقن تي ڌاڙو مٽياري ضلع ۾...
26/10/2021

انڌير نگري ۔۔۔ چرٻٽ راجا
ڊي ايڇ او يار محمد کوسو ۽ ارشاد قريشي پاران غريب ۽ ضرورتمند نوجوانن جي حقن تي ڌاڙو

مٽياري ضلع ۾ هيلٿ ۾ آيل ڊيلي ويجز واريو سيٽون به ڊي ايڇ او يار محمد کوسو ۽ ارشاد قريشي جي ملي ڀڳت سان من پسنڌ ماڻهن کان پئسا وٺي ڏنيون ويو ۔
اسان هيلٿ منسٽر اڌي عذرا پيچوهو ۽ وزيراعلٰي سنڌ کي پر زور اپيل ٿا ڪريون ته مٽياري ضلع غريب نوجوانن جو حق کائيندڙن خلاف سخت ڪاروائي ڪئي ونڃي ۽ اصل حقدارن کي روزگار فراهم ڪيو ونڃي ۔

پاران:- سپاف ضلع مٽياري
Baba Sonu Sindhi Vilogs

Chaired Meeting Of PSF Taluka Matiari & City & College At Memon House With Other PSF Office Bearers Of District Matiari ...
24/10/2021

Chaired Meeting Of PSF Taluka Matiari & City & College At Memon House With Other PSF Office Bearers Of District Matiari Regarding Reorganization of PSF at Institutions.
Well Done, Haji Farhan Anwar Memon ,Abdul Jabbar Meymon ,Sarmad Hussain Memon, Sabir Memon Aqeel Chand, Rafique Channa, Kishore Kumar, And Other PSF Activist Matiari.

Bilawal Bhutto Zardari
Aseefa Bhutto Zardari
Bakhtawar Bhutto-Zardari
Faryal Talpur
Baba Sonu Sindhi Vilogs

Address

Matiari

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PSF Taluka Matiyari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share