Social Activist Dr Tariq Baduzai

Social Activist Dr Tariq Baduzai Social Work For Society.

26/03/2026
07/03/2026
الحمدللہ آج یونین کونسل کمبیلا کے عوام میں مچھردانی تقسیم کرتے ہوئے ، انشاءاللہ عوامی خدمت جاری رہے گی۔
21/12/2023

الحمدللہ آج یونین کونسل کمبیلا کے عوام میں مچھردانی تقسیم کرتے ہوئے ، انشاءاللہ عوامی خدمت جاری رہے گی۔

سوشل ایکٹویسٹ ڈاکٹر طارق بدوزئی کے کاوشوں سے سٹیزین فاؤنڈیشن کے تعاون سے گزشتہ برس کلی گل بہار بدوزئی دشت میں اسکول اوپن...
14/12/2023

سوشل ایکٹویسٹ ڈاکٹر طارق بدوزئی کے کاوشوں سے سٹیزین فاؤنڈیشن کے تعاون سے گزشتہ برس کلی گل بہار بدوزئی دشت میں اسکول اوپن کروایا تھا اور ابھی ماڈل ٹو کے کتابیں اور اسٹیشنری کا سامان بچوں اور بچیوں میں تقسیم کیا

سوشل ایکٹویسٹ ڈاکٹر طارق بدوزئی کے کاوشوں سے سٹیزین فاؤنڈیشن کے تعاون سے گزشتہ برس کلی سلطان آباد کمبیلا میں اسکول اوپن ...
14/12/2023

سوشل ایکٹویسٹ ڈاکٹر طارق بدوزئی کے کاوشوں سے سٹیزین فاؤنڈیشن کے تعاون سے گزشتہ برس کلی سلطان آباد کمبیلا میں اسکول اوپن کروایا تھا اور ابھی ماڈل ٹو کے کتابیں اور اسٹیشنری کا سامان بچوں اور بچیوں میں تقسیم کیا ۔

الحمدللہ ہر وقت ہر میدان میں انسانیت کی خدمت کی ہے اور کرتا رہوں گا
12/12/2023

الحمدللہ ہر وقت ہر میدان میں انسانیت کی خدمت کی ہے اور کرتا رہوں گا

12/12/2023

*اہم اعلان یتیم بچے بچیاں*

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے یتیم بچے بچیوں کے لیے میٹرک سے بیچلر لیول تک فری تعلیم فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اگر آپ کے اردگرد کوئی یتیم بچہ بچی ہے جو تعلیم حاصل کرنا چاہتے تو مجھے سے رابطہ کرے داخلے کی آخری تاریخ 16 دسمبر ھے۔

Cheif Of Sarawan Nawab Aslam Raisani ❤️
12/12/2023

Cheif Of Sarawan Nawab Aslam Raisani ❤️

12/12/2023

سوشل ایکٹویسٹ ڈاکٹر طارق بدوزئی کے کاوشوں اور سٹیزن فاؤنڈیشن کے تعاون سے کانک مستونگ میں بچوں اور بچیوں میں اسٹیشنری کا سامان اور کتابیں تقسیم کیا ۔

Address

Union Council Kumballa Dasht District Mastung Balochistan
Mastung

Telephone

+923348775984

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Social Activist Dr Tariq Baduzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category