29/03/2026
یہ ملک چند لوگوں کی جاگیر نہیں…
یہ Pakistan ہے، اور اس پر حق صرف عوام کا ہے۔
اب وقت آ گیا ہے کہ فیصلے بند کمروں میں نہیں، عوام کے درمیان ہوں۔
✊ پاکستان عوام راج تحریک — ایک آواز، ایک مطالبہ:
👉 اختیار صرف عوام کو!