27/08/2026
گرین ایکرز ھاٶسنگ سوسایٹی اور انتظامیه کا ایک خوش آٸند اقدام۔
اپنی مدد آپ کے تحت سیکورٹی نظام کو موثر بنانے کےلٸے ٹاٶن بلڈرز کے ساتھ مل کر اپنے رھاٸیشین اور ٹاٶن کی حفاظتی اقدامات لٸے گیۓ۔ اور پراٸیوٹ کمپنیوں کے چناٶکا اعاده کیا۔ ان سے انٹرویوز لٸے۔ اور جلد ھی ان میں سے کسی ایک کو ٹاٶن کی حفاظتی معاملات سنبھالنے دیا جاۓ گا۔