17/07/2026
"جہاں خدمت وہاں محکمہ بلدیات "
"ٹی_ایم_اے_گڑھی کپورہ_مردان"
آج بروز جمعہ، بمورخہ 17/07/2026 کو صوبائی حکومت کے وژن اور وزیر بلدیات خیبرپختونخواہ کے احکامات کے مطابق اور جناب محمد حنیف صاحب ٹی ایم او ٹی-ایم-اے گڑھی کپورہ کی ہدایت پر اور جناب نگار النبی صاحب ٹی -او-آئی ٹی ایم اے گڑھی کپورہ کی نگرانی میں ٹی ایم اے گڑھی کپورہ کے سینیٹیشن سٹاف نے "سپیشل صفائی مہم" کی روشنی میں مین گڑھی کپورہ بازار میں صفائی کی.
Local Government Elections & Rural Development Department KP
Commissioner Mardan Division Mardan
Regional Municipal Officer Mardan Region
Deputy Commissioner Mardan