Toru mardan

Toru mardan PUBLIC SERVICE

05/06/2026

I got over 100 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

05/06/2026

بجٹ 2026 میں ریلیف سرکاری ملازمین کیلئے

افسوس ناک خبراٹلی میں گاڑی میں 4 نوجوانوں کے جلانے کے واقعہ میں سواڑیان کے رہائشی نوجوان وسیم خان ولد انور علی مرحوم بھی...
04/06/2026

افسوس ناک خبر
اٹلی میں گاڑی میں 4 نوجوانوں کے جلانے کے واقعہ میں سواڑیان کے رہائشی نوجوان وسیم خان ولد انور علی مرحوم بھی وفات پا گئے ہیں سب دوستوں سے دعا کی درخواست ھے جیسے ھی لاش کے پاکستان آنے کی اپڈیٹ ملے ھی انشاءاللہ شئیر کرینگے
فلحال دعاؤں کی اپیل ھے

طورو نواں کلے میں بجلی کل شام سے بند
03/06/2026

طورو نواں کلے میں بجلی کل شام سے بند

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Jaber Khan, Sabtain Ul Mulk, Kashan Bacha Mardan, Syed Ju...
03/06/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Jaber Khan, Sabtain Ul Mulk, Kashan Bacha Mardan, Syed Junaid Ahmad, Mujahid Shah, Muhammad Wisal, Alam Toru, Fazalamin Palawan, Muhammad Ismail, Abbas Afridi, Aurang Zeb Khan, Abdur Rahman, Mohammed Ishaq Zaidi, Ali Bacha, Iftikhar Shah, Pakhtonyar Khan, Haris Khan Raes Khan, ﻋﺜﻣﺎﻥﮢﺮﯾﻭﻝﺍﯾﺟﻧﺳﻰ مردان, Ayaz Khan, Mohammad Arif, Muhammad Sulaiman Lodhi, Qari Attaur Rahman, Tahir Khan, Afsar Khan Awan, Imtiaz Ahmad, Aftab Khan, Habib Rahman, Asad Amin, Inayat Khan, Hameed Haqqani, Azmat Ullah Jan Safi, Tayabbotta Tayabbotta, Sadiq Khan, Abdullah Khan, Zahir Gul, Zubair Khan, Hameed Khan, Amin Khan, Shakir Ullah Ullah, Khan Gee, Talib Jan, Ahmad Rizwan, Zarak Khan Khan, Irshad Ali, Raman Khan, Irfan Khan, Muhammed Khan, Fawad Khan, Faqeer Gull, Ask Ar Ali A

اس پوسٹ کو زیادہ شیئر کریں اپنے بچوں کا حیال رکھیں مردان: شیخ ملتون ٹاؤن واقعہ، اغواء شدہ دو بچے بحفاظت بازیاب، ملزمان ک...
03/06/2026

اس پوسٹ کو زیادہ شیئر کریں
اپنے بچوں کا حیال رکھیں
مردان: شیخ ملتون ٹاؤن واقعہ، اغواء شدہ دو بچے بحفاظت بازیاب، ملزمان کی گرفتاری کے لیے کارروائیاں جاری

تفصیلات:
شیخ ملتون ٹاؤن میں پیش آنے والے افسوسناک واقعہ کے بعد ضلعی پولیس سربراہ مردان کی ہدایات پر پولیس نے فوری اور مؤثر کارروائیاں شروع کر دیں۔

واقعہ کے دوران ملزمان اپنے ساتھ دو کمسن بچوں کو بھی لے گئے تھے۔ بعد ازاں پولیس کو اطلاع موصول ہوئی کہ بچوں کو چارسدہ چوک کے علاقے میں چھوڑ دیا گیا ہے، جس پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے دونوں بچوں کو بحفاظت تحویل میں لے لیا۔

واقعہ کی تحقیقات کے لیے خصوصی تفتیشی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں جبکہ شواہد اکٹھے کرنے اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر کارروائیاں جاری ہیں۔ پولیس واقعہ کے تمام پہلوؤں کا باریک بینی سے جائزہ لے رہی ہے اور ملوث عناصر کو جلد قانون کے کٹہرے میں لانے کے لیے بھرپور کوششیں جاری ہیں۔

پشاور گردونواح میں جالہ باری
02/06/2026

پشاور گردونواح میں جالہ باری

ریسکیو 1122 مردان / لاشیں برآمدمردان: شیخ ملتون سیکٹر بی، گلی نمبر 6 میں ایک گھر سے خاتون سمیت 3 افراد کی لاشیں برآمد ہو...
02/06/2026

ریسکیو 1122 مردان / لاشیں برآمد
مردان: شیخ ملتون سیکٹر بی، گلی نمبر 6 میں ایک گھر سے خاتون سمیت 3 افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں۔ ریسکیو1122

مردان: اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی۔

مردان: ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم نے پولیس کی موجودگی میں لاشوں کو قانونی کارروائی کے لیے ایم ایم سی ہسپتال منتقل کر دیا۔

مردان: جاں بحق افراد کی شناخت جلال، زوجہ جلال اور مصطفیٰ کے ناموں سے ہوئی ہے۔

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَنہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ صادق طورو کا معصوم بیٹا، جو کئی ماہ س...
01/06/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ صادق طورو کا معصوم بیٹا، جو کئی ماہ سے جگر (لیور) کے عارضے میں مبتلا تھا، آج انتقال کر گیا۔ مرحوم کی عمر تقریباً ایک سال تھی۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ آج دوپہر 2:00 بجے باغ کالونی جنازگاہ میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم بچے کو اپنی رحمتِ کاملہ میں جگہ عطا فرمائے، اسے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائے اور اسے اپنے والدین کے لیے آخرت میں شفاعت کا ذریعہ بنائے۔ اللہ تعالیٰ غمزدہ خاندان کو صبرِ جمیل اور اجرِ عظیم عطا فرمائے۔ آمین۔
تمام احباب سے گزارش ہے کہ نمازِ جنازہ میں شرکت فرما کر مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر کی دعا کریں۔ 🤲💔
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

حق کے لئےلڑنا تو بغاوت نہیں ہوتیعلاقہ طورو میرہ میں ٹیلی نار نیٹورک انتہائی ناقص ہوچکی ہے انٹرنیٹ کی تو خیر بحث ہی نہیں ...
30/05/2026

حق کے لئےلڑنا تو بغاوت نہیں ہوتی
علاقہ طورو میرہ میں ٹیلی نار نیٹورک انتہائی ناقص ہوچکی ہے انٹرنیٹ کی تو خیر بحث ہی نہیں کرنی چاہیئے کال اکثر و بیشتر ملتی ہی نہیں ہے اور اگر غلطی سے مل بھی جائے تو بات کرنا محال ہوتاہے
ٹیلی نار کمپنی صارفین کے لئے پیکجز دن بدن مہنگے کرتے ہیں اور سروس کو ناقص
جس سے صارفین میں غم وغصے کے ملے جلے کیفیات دیکھنے کو مل رہے ہیں
ٹیلی نار استعمال کرنے والے صارفین بڑی تعداد میں اپنی سموں کو دوسری کمپنی کے سم میں منتقل کرنے کا ارادہ رکھتی ہے
بارہاں ہم نے سروس کمزور ہونے کی شکایات بھی درج کی ہے اور کمپنی نے 48 گھنٹے میں سروس ٹھیک ہونے کی حامی بھی بھری ہے لیکن کوئی خاص پیشرفت نہ ہوسکی
لہٰذا کمپنی کو اپنا قبلہ درست کرنا چاہیئے اور علاقہ ھٰذا کے تمام بوسٹرز کیجلد از جلد اوورھالنگ کرکے صارفین کو بہتر سروس مہیا کرنا چاہیئے بصورت دیگر کمپنی کو علاقہ ھٰذا میں بڑا نقصان اٹھانے کا امکان نظر آرہا ہے
اس پیغام کو مفاد عامہ کے تحت شیئر کیا جا رہا ہے دوست احباب بھی اس پیغام کو آگے شیئر کیجیئے شکریہ




Address

Mardan
0099

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Toru mardan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category