What is Going on in KPK

What is Going on in KPK Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from What is Going on in KPK, Public Service, Bakhshali, Mardan.

یہ صفحہ خیبر پختونخوا (KPK) کی تازہ ترین خبروں، حالاتِ حاضرہ، ثقافتی سرگرمیوں، سیاست، تعلیم، کھیل، اور دیگر اہم اپڈیٹس کے لیے وقف ہے۔ ہمارا مقصد صوبے کے عوام کو بروقت اور مستند معلومات فراہم کرنا ہے تاکہ وہ باخبر رہ سکیں۔
ہماری کمیونٹی کا حصہ بنیں۔

27/03/2025

پاکستان اور عرب ممالک میں پیر کو ایک ساتھ عید منانے کا امکان ۔۔۔۔۔

مردان میں عیدالفطر کے موقع پر دفعہ 144 نافذمردان: عوامی مفاد کے پیش نظر ڈپٹی کمشنر مردان ڈاکٹر عظمت اللہ وزیر نے ضلع بھر...
25/03/2025

مردان میں عیدالفطر کے موقع پر دفعہ 144 نافذ

مردان: عوامی مفاد کے پیش نظر ڈپٹی کمشنر مردان ڈاکٹر عظمت اللہ وزیر نے ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ کرنے کا اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔

پابندیاں:

ہوائی فائرنگ اور آتش بازی پر مکمل پابندی

کھلونا نما اسلحہ کی خرید و فروخت ممنوع

نہروں، کلپانی وغیرہ میں نہانے پر پابندی

کالے شیشے لگانے اور فروخت کرنے پر پابندی

ون ویلنگ پر مکمل پابندی

یہ احکامات فوری طور پر نافذ العمل ہوں گے اور 10 دن تک برقرار رہیں گے۔

خلاف ورزی کی صورت میں تعزیرات پاکستان کے سیکشن 188 کے تحت قانونی کارروائی کی جائے گی۔

ضلعی پولیس سربراہ اور تمام اسسٹنٹ کمشنرز کو عمل درآمد کے لیے ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔

(میڈیا سیل، ڈپٹی کمشنر آفس مردان)

25/03/2025

Gold Price increase with (RS 600)

25/03/2025

Army chief Syed Asim Munir Mother had passed away.

25/03/2025
اطلاع برائے حلقہ پی کے 𝟓𝟓 کارکنان وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردار علی امین گنڈاپور رمضان پیکج کے تحت پی کے 𝟓𝟓 کے پانچ ہزار ...
25/03/2025

اطلاع برائے حلقہ پی کے 𝟓𝟓 کارکنان وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردار علی امین گنڈاپور رمضان پیکج کے تحت پی کے 𝟓𝟓 کے پانچ ہزار افراد کو 𝟏𝟎𝟎𝟎𝟎 روپے فی کس کے حساب سے جو لسٹ حلقہ پی کے 𝟓𝟓 کے لئے مرتب کیا تھا وہ رقم ان مستحقین کے شناختی کارڈ پر جاری کیا گیا ہے، جو لسٹ فراہم کیا گیا تھا اس کے مطابق متعلقہ افراد کو مطلع کریں کہ جیز کیش سنٹر پر جاکر اپنا قومی شناختی کارڈ دیکھا کر اپنا رقم وصول کریں، شکریہ✍

24/03/2025

پشاور: محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا کی 16ہزار 454 آسامیوں کیلئے 8 لاکھ 66 ہزار درخواستیں😳

Address

Bakhshali
Mardan
23200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when What is Going on in KPK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category