UC Shahmat Pur with Sher Alam - Nazim.

UC Shahmat Pur with Sher Alam - Nazim. political worker

آج باغ کالونی قیوم آباد شامت پور ون میں سڑک کنارے گندگی کو ہیوی مشینری کے ذریعے اٹھایا گیا.
01/12/2025

آج باغ کالونی قیوم آباد شامت پور ون میں سڑک کنارے گندگی کو ہیوی مشینری کے ذریعے اٹھایا گیا.

اج ویلج کونسل شامت پور ون میں ناظم شیر عالم خان کی نگرانی میں محتلف جگہوں پر نالیوں پر صفائی کا آغاز کر دیا گیا ہے جو ان...
12/11/2025

اج ویلج کونسل شامت پور ون میں ناظم شیر عالم خان کی نگرانی میں محتلف جگہوں پر نالیوں پر صفائی کا آغاز کر دیا گیا ہے جو انشاء اللہ جاری رہےگا

اج ویلج کونسل شامت پور ون میں ناظم شیر عالم خان کی نگرانی میں گندگی کو سڑک کنارے سے ہیوی مشینری کے ذریعے اٹھایا گیا.
31/10/2025

اج ویلج کونسل شامت پور ون میں ناظم شیر عالم خان کی نگرانی میں گندگی کو سڑک کنارے سے ہیوی مشینری کے ذریعے اٹھایا گیا.

Riyadh lit up with Pakistani and Saudi flags after the official signing of the SMDA pact 🇵🇰🇸🇦
18/09/2025

Riyadh lit up with Pakistani and Saudi flags after the official signing of the SMDA pact 🇵🇰🇸🇦

‏پاکستانیوں کو بہت بہت مبارک ہو پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہد ہوگیا۔ امت مسلمہ کی آنکھوں کا تارا اس وقت صر...
17/09/2025

‏پاکستانیوں کو بہت بہت مبارک ہو
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہد ہوگیا۔ امت مسلمہ کی آنکھوں کا تارا اس وقت صرف ایک ملک ہے پاکستان۔۔ آج پاکستان دنیا میں اپنے بہادری کا لوہا تسلیم کروا رہا ہے۔
پاکستان زندہ باد ۔

👁️ فری آئی کیمپ 👁️ تمام عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ انشاء اللہ بروز منگل بتاریخ 02ستمبرطورو ہسپتال سواڑیان میں  فر...
30/08/2025

👁️ فری آئی کیمپ 👁️
تمام عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ انشاء اللہ بروز منگل بتاریخ 02ستمبرطورو ہسپتال سواڑیان میں فری آئی کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں شفاء آئی ٹرسٹ راولپنڈی سے ماہر ڈاکٹر ز کا حصوصی ٹیم آئے گی جو آنکھوں کی بیماریوں سے بچاؤ, فری ادویات اور عنکییں مفت فراہم کرے گی

اج ویلج کونسل شامت پور ون میں محلہ ملکانان شیر علی خان سواڑیان میں 100کے وی اے ٹرانسفارمر نصب کیا گیا جس پر اہل علاقہ نے...
27/08/2025

اج ویلج کونسل شامت پور ون میں محلہ ملکانان شیر علی خان سواڑیان میں 100کے وی اے ٹرانسفارمر نصب کیا گیا جس پر اہل علاقہ نے ناظم شیر عالم خان کا شکریہ ادا کیا اور ان کی کوششوں کو سراہا.

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے فری میڈیکل کیمپ کامیابی سے اختتام پذیر ہوا عوام کی خدمت کا سفر جاری رہےگا اس موقع پر ناظم شی...
13/08/2025

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے فری میڈیکل کیمپ کامیابی سے اختتام پذیر ہوا عوام کی خدمت کا سفر جاری رہےگا اس موقع پر ناظم شیر عالم خان کا کہنا تھا کہ کامیاب فری میڈیکل کیمپ حدمت انسانیت کی روشن مثال ہے میں حصوصی طور پر جنرل ریٹائرڈ فرح سیر صاحب ,ایچ ڈی ایف اور دیگر ڈاکٹر صاحبان کا تہہ دل سے سے شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے اہل علاقہ کو عزت بخشی آور علاقے میں محتلف امراض وببیماری بارے بریفنگ دی اور ہزاروں کی تعداد میں مریضوں کا معائنہ اور دوائیاں تقسیم کی انشاءاللہ حدمت کا سلسلہ جاری رہے گا

آج یونین کونسل شامت پور ون میں ناظم شیر عالم خان اور مردان ایچ ڈی ایف ن جی اوز کے سربراہان سے ایک نشست جس میں کھیل کود ا...
11/08/2025

آج یونین کونسل شامت پور ون میں ناظم شیر عالم خان اور مردان ایچ ڈی ایف ن جی اوز کے سربراہان سے ایک نشست جس میں کھیل کود اور دیگر مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال اس موقع پر ن جی اوز ٹیم نے کھیلوں کے فروغ کے لئے ہر قسم تعاون کی یقین دہانی کرائی

🌟 فری میڈیکل کیمپ 🌟      🔹 آنکھوں کانوں اور جنرل چیک اپ  کا مکمل معائنہ                                تاریخ:  13 اگست 2...
08/08/2025

🌟 فری میڈیکل کیمپ 🌟

🔹 آنکھوں کانوں اور جنرل چیک اپ کا مکمل معائنہ
تاریخ: 13 اگست 2025 بروز بدھ
🕘 وقت: صبح 9 بجے تا شام 4 بجے
📍 بمقام! خان بہادر کا کا آرا مشین قیوم آباد شامت پورون

�منجانب! ناظم شیر عالم خان ویلج کونسل شامت پور ون

آج یونین کونسل شامت پور ون میں محلہ ظفر خان سواڑیان میں 100kv ٹرانسفارمر نصب کیا گیا جس پر اہل علاقہ نے ناظم شیر عالم خا...
03/07/2025

آج یونین کونسل شامت پور ون میں محلہ ظفر خان سواڑیان میں 100kv ٹرانسفارمر نصب کیا گیا جس پر اہل علاقہ نے ناظم شیر عالم خان کا شکریہ ادا کیا اس موقع پر کونسلر سیار احمد بھی موجود تھے.

انڈسٹری کے ساتھ ہنر کا نیا سفر!وزیراعظم پاکستان کے اسپیشل انیشیٹو کے تحت نوجوانوں کے لیے مفت فنی تربیت کا زبردست موقع ! ...
10/06/2025

انڈسٹری کے ساتھ ہنر کا نیا سفر!
وزیراعظم پاکستان کے اسپیشل انیشیٹو کے تحت نوجوانوں کے لیے مفت فنی تربیت کا زبردست موقع !
3 سے 6 ماہ کے مفت کورسز
ماہانہ وظیفہ: 10,000 روپے
ٹیکسٹائل، نٹنگ مشین آپریٹر جیسے شعبہ جات میں ہنر حاصل کریں
کلاسز کا آغاز: 25 جون 2025
درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ: 20 جون 2025
تعلیمی قابلیت: میٹرک تا انٹرمیڈیٹ
🔗 اپلائی کریں: nsis.navttc.gov.pk

Address

Mohalla Qayum Abad Khwakhel Post Office Toru MARDAN
Mardan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UC Shahmat Pur with Sher Alam - Nazim. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share