PTI Mardan Official

PTI Mardan Official PTI Lover

پشاور: ڈپٹی سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی ثریا بی بی کی سربراہی میں آغا خان ہیلتھ سروسز کے نمایندہ وفد کی مشیر صحت احتشام ع...
01/10/2024

پشاور: ڈپٹی سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی ثریا بی بی کی سربراہی میں آغا خان ہیلتھ سروسز کے نمایندہ وفد کی مشیر صحت احتشام علی سے ملاقات. ملاقات میں چترال میں خواتین ڈاکٹرز کی فراہمی, ماں اور بچے کی صحت کے حوالے سے ہسپتالوں کو تمام تر ضروری سہولیات فراہم کرنے, رورل ہیلتھ سنٹر شاہگرام اور بونی کو ماڈل ہسپتال بنانے کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گیے.
مشیر صحت نے متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کی کہ آغا خان ہیلتھ سروسز کے ساتھ مل کر چترال میں صحت کے مسائل کو حل کیا جائے. ملاقات میں ایڈیشنل ڈایریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز ڈاکٹر شاہد یونس, چیف ایگزیکٹیو آفیسر ہیلتھ فاونڈیشن ڈاکٹر عدنان تاج, آغا خان ہیلتھ سروسز کے چیف ایگزیکٹیو سید ندیم حسین عباس, جی ایم آغا خان ہیلتھ سروسز معراج الدین کے بھی شامل تھے.

09/09/2024

یہ غدار میڈیا اپ کو یہ نہیں دیکھا ہی گا

08/09/2024

*_اسلام اباد میدان جنگ بنا ہوا ھے جلسہ کی کامیابی پر دلبرداشتہ حکمرانوں کا عوام پر شیلنگ شروع،،، 😡_*

08/09/2024

میرا کام تھا ویڈیو لگانا اور اپ کا کام ہے لوگوں کو ویڈیو پہنچانا اور پیج کو بھی لایک کومرو
۔
۔
۔
۔
شکریہ بھائیوں

08/09/2024

اسلام اباد پولیس نے پی ٹی ای کے جلسے پر ہلا بول دیا
پولیس والے لوگوں کو جلسے سے روک رہے ہیں لیکن اپ نے ہر حال میں جلسہ گاہ پہنچنا ہے


نکلو ازادی کی خاطر نکلو اپنے ملک کی خاطر نکلو اپنے مستقبل کی خاطر نکلو عمران خان کی خاطر

27/08/2024

Sher Afzal

Address

Mardan
23200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Mardan Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share