12/09/2026
جماعت اسلامی اور انکے امیر انجینئر نعیم الرحمان کا جتنا شکریہ ادا کریں کم ہے! کم از کم ایک سیاسی جماعت مہنگائی کے اس طوفان میں آواز تو بلند کررہی ہے، باقی سیاسی جماعتیں تو گویا مر ہی گئی ہیں فواد چوہدری، سابق وفاقی وزیر