CM Complaint Cell Mardan

CM Complaint Cell Mardan سی ایم کمپلینٹ سیل مردان عوام کی ترجمانی عوامی امنگوں ک

اے میرے رب! میری مدد فرما،
13/11/2025

اے میرے رب! میری مدد فرما،

وومن یونیورسٹی مردان میں بی ایس پروگرام کے ایڈمشن کا آغاز کر دیا ہے۔مزید تفصیلات اس لنک پر موجود ہے۔https://admissions.w...
29/09/2021

وومن یونیورسٹی مردان میں بی ایس پروگرام کے ایڈمشن کا آغاز کر دیا ہے۔
مزید تفصیلات اس لنک پر موجود ہے۔
https://admissions.wumardan.edu.pk

خیبرپختونخوا سرکاری سکول پی ٹی سی فنڈز سے عارضی ٹیچرز کی بھرتیوں پر تاحکم ثانی عملدرآمد روک دیا جائے۔محکمہ تعلیم کا تمام...
23/08/2021

خیبرپختونخوا سرکاری سکول پی ٹی سی فنڈز سے عارضی ٹیچرز کی بھرتیوں پر تاحکم ثانی عملدرآمد روک دیا جائے۔
محکمہ تعلیم کا تمام ڈی ای اوز کو ہدایات۔

وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق خیبرپختونخواکے صحت کےشعبےمیں انقلابی تبدیلیاں آئیں۔ ملک کی تاریخ میں پہلی بار حکومت ...
10/05/2021

وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق خیبرپختونخواکے صحت کےشعبےمیں انقلابی تبدیلیاں آئیں۔ ملک کی تاریخ میں پہلی بار حکومت صحت کے شعبے میں بڑی سرمایہ کاری کررہی۔ گزشتہ دو سالوں میں صحت کے شعبے میں کونسی تبدیلیاں آئی، دیکھیے اس ویڈیو میں۔

وزیراعظم عمران کے ویژن کے مطابق خیبرپختونخواکے صحت کےشعبےمیں انقلابی تبدیلیاں آئیں۔ ملک کی تاریخ میں پہلی بار حکومت صحت کے شعبے میں بڑی سرمایہ کاری کررہی۔ گ...

عید الفطر کے موقع پر لاک ڈاون کے باعث ایبٹ آباد کے تمام سیاحتی مقامات بند رہیں گے ، ڈی پی او ایبٹ آباد ظہور بابر آفریدی ...
03/05/2021

عید الفطر کے موقع پر لاک ڈاون کے باعث ایبٹ آباد کے تمام سیاحتی مقامات بند رہیں گے ، ڈی پی او ایبٹ آباد ظہور بابر آفریدی

لاک ڈاون کے باعث ہوٹل سرائے اور ریسٹ ہاوسز بھی بند رہیں گے ڈی پی او

ٹرانسپورٹ ، دوکانیں ، ٹک شاپس بند ہونے کی وجہ سے مشکل پیش آ سکتی ہے ۔ ڈی پی او ایبٹ آباد
سیاحوں سے گزارش ہے گلیات ، نتھیاگلی، ٹھنڈیانی ، شملہ ، ہرنو، سجیکوٹ اور دیگر سیاحتی علاقوں کا رخ نہ کریں ۔ ڈی پی او ایبٹ آباد

ایبٹ آباد کے تمام داخلی راستوں ، دونوں انٹرچینجز سمیت 14 مقامات پر پولیس چیک پوائینٹس قائم کی گئی ہیں جہاں بھاری تعداد میں پولیس کے جوان تعینات کیے جائیں گے .

عید الفطر کے موقع پر لاک ڈاون کے باعث ایبٹ آباد کے تمام سیاحتی مقامات بند رہیں گے ، ڈی پی او ایبٹ آباد ظہور بابر آفریدی

وزیر اعلی خیبر پختونخوا لاوارث/ بیمار  بچے کے مسیحا بن گئے . وزیراعلی ہاؤس پشاور بلالیا ۔ پشاور : وزیر اعلی خیبر پختونخو...
03/05/2021

وزیر اعلی خیبر پختونخوا لاوارث/ بیمار بچے کے مسیحا بن گئے . وزیراعلی ہاؤس پشاور بلالیا ۔
پشاور : وزیر اعلی خیبر پختونخوا نے بچے کو "زمونگ کور" بیجنے کی ہدایت کردی ۔ وزیر اعلی محمود خان کی بچے کا علاج شروع کرنے کی ہدایت۔
▪ بچے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی۔ بچہ انور ولد اکبر علی سکنہ ہوتی نہر مردان شوگر کے مرض میں مبتلا ہے۔
▪والدین قتل جائیداد کے تنازعہ پر قتل کردیئے گئے اور جائیداد پر چچا قابض ہے۔ کوئی نہیں میرا اس لئے بس اسٹینڈ پشاور میں رہتا ہوں ۔ بچہ انور

▪وزیر اعلی خیبر پختونخوا کا بچے کو جائیداد کا حق دلانے کیلئے متعلقہ حکام کو اقدامات کی ہدایت
▪وزیر اعلی محمود خان نے بچے کو کپڑے اور دیگر تحائف بھی دیے ۔
▪ تحریک انصاف حکومت غریبوں ، لاچاروں کی مددگار ہے۔ پناہ گاہ ، کوئی بھوکا نہ سوئے اور دیگر پروگرام غریبوں کی فلاح کیلئے شروع کئے۔ وزیراعلی محمود خان

21/04/2021

أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ۔

19/03/2021

♥ لآ اِلَهَ اِلّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَسُوُل اللّهِ ♥

24/02/2021

تخت بھائی مردان آثارِ قدیمہ، سیاحوں کے لیے اہم اقدام

22/02/2021

Message from a friend who lives in germany. Visited pakistan after 15 years

zamong awaam di Allah mal shi😊

26/01/2021

سوات: ابا صاحب چینہ میں دو ہزار سال پرانی بدھ مت تہذیب کے آثار دریافت. محکمہ آرکیالوجی اینڈ میوزیم خیبرپختونخوا کے ماہر آثارِ قدیمہ کی جانب سے سوات سمیت صوبے بھر میں تاریخی مقامات کے تحفظ کے لیے اقدامات، تحفظ و بحالی / کھدائی کا کام تیزی سے جاری.

ابا صاحب چینہ میں دو ہزار سال پرانی بدھ مت تہذیب کے آثار موجود ہیں، دریافت شدہ آثار میں پلستر پر کی گئی بدھا کی 3 فریسکو پینٹنگز اور سکے شامل. دریافت ہونے والی پینٹنگز قدیم گندھارا تہذیب کے ابتدائی دور کی ہیں.

Address

Mardan
23200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CM Complaint Cell Mardan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share