Talha Roghani

Talha Roghani Political Activist
"Insaf Students Federation District Mardan Social Media Team Member 🇧🇫"

01/12/2025

چلو چلو اڈیالہ چلو 🚨💯
کوئی کرے یا نا کرے شیم شیم میں کرونگا🚨
‏لیڈرشپ کو کلئیر بتانا چاہتا ہوں کہ منگل کو اگر کوئی اڈیالہ کے سامنے حاضر نہیں ہوا تو مجھ سے کوئی گلہ نا کرنا نا مجھے فون کالز میں ادھر تصویر لگا کر شیم شیم کرونگا کیونکہ میں عمران خان کا وفادار ہوں !!سہیل آفریدی 🔥

01/12/2025

عمران خان سے جب آخری ملاقات ہوئی تو ان کی صحت کیسی تھی ؟ سوال

‏اللہ نظر بد سے بچائے ، عمران خان کا ایمان بہت مضبوط ہے، گرفتاری سے پہلے عمران خان کی جو فٹنس تھی جیل میں اس سے زیادہ صحت مند اور مضبوط ہو گئے ہیں، علیمہ خان

01/12/2025

ہمیں آج تک جیل کے اندر سے کوئ خبر نہیں ملی تو پھر یہ بیرون ملک تک خبریں کون بیجھ رہا ہے کہ عمران خان کو مار دیا گیا ہے اور ہیڈ لائنز چل رہی ہیں،

‏علیمہ خان

01/12/2025

🚨ہمیں کسی نے آج کہا کہ یہ عمران خان کو نقصان پہنچانے والی خبر پھیلا کر صرف عوام کی نبض چیک کررہے ہیں کہ عوام کا کیسا ری ایکشن آ سکتا ہے، اگر ری ایکشن مینجڈ ہو تو یہ عمران خان کو نقصان پہنچا سکتے ہیں، جب آپ عمران خان سے ملاقات نہیں کرواو گے تو ایسی ہی قیاس آرائیاں ہوں گی،

‏علیمہ خان

30/11/2025

‏قبائلی اضلاع کو 2018 میں انتظامی طور پر خیبرپختونخوا میں شامل کیا گیا لیکن مالی طور کر ابھی تک شامل نہیں کیا گیا اور ہمیں این ایف سے میں سے ہمارا حق نہیں دیا جا رہا ہے، جو سراسر آئین کی خلاف ورزی ہے،

وزیر اعلٰی سہیل آفریدی

30/11/2025

‏🚨سہیل آفریدی کا اعلان

پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا ہے ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم 4 دسمبر کو این ایف سی کی میٹنگ میں شرکت کریں گے اور اپنے صوبے کا بھرپور مقدمہ لڑتے ہوئے ڈنکے کی چوٹ پر صوبے کا حق مانگیں گے

30/11/2025

‏🚨سہیل آفریدی نے باقاعدہ اعلان کردیا

بروز منگل تمام ممبران اسمبلی عمران خان کی بہنوں سے اظہار یکجہتی کیلئے اڈیالہ جیل پہنچیں گے، اڈیالہ جانے سے قبل اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر احتجاج ریکارڈ کروایا جائے گا

30/11/2025

‏🚨عمران خان کو چار نومبر کے بعد سے مکمل آئسولیشن میں ڈال دیا گیا ہے، عمران خان سے آخری ملاقات 4 نومبر کو ہوئی تھی، اس کے بعد کسی کو ایک منٹ بھی عمران خان سے ملاقات نہیں کروائی گئی،

وزیر اعلٰی سہیل آفریدی

30/11/2025

‏پنجاب کے جیلوں میں قید قیدیوں کو ہفتے میں 5 ملاقاتیوں اور 30 منٹ فون کال کی جیل قواعد کیمطابق سہولت حاصل ہے۔
تو ایک سابق وزیر اعظم، مقبول رہنما عمران خان کو گزشتہ 1 ماہ سے کیوں قید تنہائی میں رکھا گیا ہے؟؟؟عمران خان کو اپنے خاندان،پارٹی لیڈروں سے ملاقات، بات کی اجازت کیوں نہیں ہے؟؟؟یہ بدترین انتقامی سیاست ہے،
افسوسناک بات یہ کہ اس معاملے میں کئی دفعہ عدالتوں نے بھی احکامات جاری کئے ہیں لیکن جیل سپرنٹنڈنٹ عدالتوں سے ماورا قوتوں کے تابع ہیں اس لئے ان احکامات پر عملدرآمد نہ ہوسکا۔
یہ عمران خان کو نفسیاتی دباؤ/تشدد کے ذریعے توڑنے کی کوشش ہے تاکہ طاقتور حلقے ان کو ڈیل،کمپرومائز پر آمادہ کیا جاسکے۔
یہ امریت،جبر، فاشزم اور انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی ہے۔
جبر اور امریت مٹے گا،صبر ،استقامت اور جمہوریت کی جیت ہوگی۔

💔🥀
30/11/2025

💔🥀

30/11/2025

Address

Mardan
SUGARMILLSMARDAN

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Talha Roghani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share