District Food Controller Mardan

District Food Controller Mardan Food Department, Price Management & Price Control at District Level

Dfc  Mardan inspection team market checking activities in mardan city and jalala bazzar..violators were issued notices i...
16/03/2026

Dfc Mardan inspection team market checking activities in mardan city and jalala bazzar..violators were issued notices in order to booked them under food revlent laws..regards dated 16.03.2026

14/03/2026

ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر مردان جناب وسیم کمال صاحب کی جانب سے عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ضلع مردان میں سرکاری آٹا جس کی قیمت 2220 روپے مقرر ہے، وافر مقدار میں دستیاب ہے۔ لہٰذا جس کسی کو بھی سرکاری آٹے کی ضرورت ہو وہ ضلع مردان کے رجسٹرڈ ڈیلرز سے مقررہ قیمت پر حاصل کر سکتا ہے۔

📢 *عوامی آگاہی برائے خیبر پختونخوا رائٹ ٹو پبلک سروسز ایکٹ (RTS Act 2014)* خیبر پختونخوا رائٹ ٹو پبلک سروسز ایکٹ 2014 کا...
12/03/2026

📢 *عوامی آگاہی برائے خیبر پختونخوا رائٹ ٹو پبلک سروسز ایکٹ (RTS Act 2014)*

خیبر پختونخوا رائٹ ٹو پبلک سروسز ایکٹ 2014 کا مقصد شہریوں کو سرکاری خدمات تک بروقت، شفاف اور معیاری رسائی دینا ہے۔ اس ایکٹ کے تحت مختلف شعبہ جات کی 80 سے زائد سرکاری خدمات کے لیے واضح مقررہ وقت (Timeframe) اور ذمہ دار افسران (Designated Officers) مقرر کیے گئے ہیں۔

اگر کسی شہری کو کسی بھی RTS نوٹیفائیڈ سروس میں:
✔ تاخیر ہو رہی ہو
✔ سروس فراہم نہ کی جا رہی ہو
✔ غیر ضروری رکاوٹ یا مشکل پیش آ رہی ہو

تو شہری کو مکمل حق حاصل ہے کہ وہ اپنی شکایت RTS کمیشن میں درج کروا سکے اور کیس پر فوری کارروائی ہو سکے۔

---

📞 شکایات یا رہنمائی کے لیے رابطہ کریں:
شہری اپنے ضلع میں درج ذیل حکام سے رابطہ کر سکتے ہیں:

1️⃣ DMO RTS Commission Mardan،
(ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر آر۔ٹی۔ایس کمیشن مردان)

2️⃣ چیئرمین DSC RTS / ڈپٹی کمشنر مردان

📱 مندر جہ ذیل نمبرز پر رابطہ کریں:

0937-9230045

0937-920724
0317-1173712

ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر مردان جناب وسیم کمال صاحب کی ہدایات پر اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر مردان جناب لال باچہ  اور فوڈ انسپکٹر شہریار...
06/03/2026

ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر مردان جناب وسیم کمال صاحب کی ہدایات پر اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر مردان جناب لال باچہ اور فوڈ انسپکٹر شہریار نے مختلف دکانوں کا دورہ کیا۔ معائنے کے دوران قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی دکانوں کو نوٹس جاری کیے گئے اور انہیں بہتری کی ہدایات بھی دی گئیں۔

DFC mardan inspection team comprised of Sheraz waheed and saqlian azam inspectors  took action on public compliant in ta...
04/03/2026

DFC mardan inspection team comprised of Sheraz waheed and saqlian azam inspectors took action on public compliant in takht bahi bazar and issued notices to butcher's chicken seller in oder to booked them under food revlent laws..dated 4.3.2026

ضلع مردان کا سرکاری نرخ نامہ برائے پھل، سبزیاں، مچھلی اور پولٹریبمؤرخہ 27/02/2026
27/02/2026

ضلع مردان کا سرکاری نرخ نامہ برائے پھل، سبزیاں، مچھلی اور پولٹری
بمؤرخہ 27/02/2026

ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر مردان، جناب وسیم کمال صاحب کی ہدایات پر فوڈ انسپکٹرز شیراز  وحید اور ثقلین اعظم خان نے مختلف دکانوں ک...
26/02/2026

ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر مردان، جناب وسیم کمال صاحب کی ہدایات پر فوڈ انسپکٹرز شیراز وحید اور ثقلین اعظم خان نے مختلف دکانوں کا معائنہ کیا۔ دورے کے دوران سرکاری احکامات کی خلاف ورزی کرنے والے دکانداروں کے خلاف کارروائی عمل میں لاتے ہوئے جرمانے عائد کیے گئے۔

ضلع مردان کا سرکاری نرخ نامہ برائے پھل، سبزیاں، مچھلی اور پولٹریبمؤرخہ 26/02/2026
26/02/2026

ضلع مردان کا سرکاری نرخ نامہ برائے پھل، سبزیاں، مچھلی اور پولٹری
بمؤرخہ 26/02/2026

ضلع مردان کا سرکاری نرخ نامہ برائے پھل، سبزیاں، مچھلی اور پولٹریبمؤرخہ 25/02/2026
25/02/2026

ضلع مردان کا سرکاری نرخ نامہ برائے پھل، سبزیاں، مچھلی اور پولٹری
بمؤرخہ 25/02/2026

ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولرمردان جناب وسیم کمال صاحب کی ہدایات پر فوڈ انسپکٹر شیراز وحید اور ثقلین اعظم خان نے مختلف دکانوں کا مع...
24/02/2026

ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولرمردان جناب وسیم کمال صاحب کی ہدایات پر فوڈ انسپکٹر شیراز وحید اور ثقلین اعظم خان نے مختلف دکانوں کا معائنہ کیا۔ دورانِ چیکنگ گراں فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے جرمانے عائد کیے گئے اور سرکاری نرخنامے پر عملدرآمد یقینی بنایا گیا۔

ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر مردان جناب وسیم کمال صاحب نے گراں فروشوں کے خلاف سخت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے متعدد دکانداروں کو گ...
23/02/2026

ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر مردان جناب وسیم کمال صاحب نے گراں فروشوں کے خلاف سخت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے متعدد دکانداروں کو گرفتار کر لیا۔ سرکاری نرخنامے کی خلاف ورزی اور ناجائز منافع خوری پر ملوث افراد کو حراست میں لے کر حوالات میں بند کر دیا گیا، جبکہ دیگر تاجروں کو سختی سے ہدایت جاری کی گئی کہ وہ مقررہ سرکاری نرخوں پر اشیائے خوردونوش فروخت کریں، بصورتِ دیگر ان کے خلاف بھی قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

ضلع مردان کا سرکاری نرخ نامہ برائے پھل، سبزیاں، مچھلی اور پولٹریبمؤرخہ 23/02/2026
23/02/2026

ضلع مردان کا سرکاری نرخ نامہ برائے پھل، سبزیاں، مچھلی اور پولٹری
بمؤرخہ 23/02/2026

Address

Mardan
23200

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+929379230028

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Food Controller Mardan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to District Food Controller Mardan:

Share