پاکستان تحریک انصاف ویلیج کنڈرے

پاکستان تحریک انصاف ویلیج کنڈرے
ِایّاک نَعبُدو وَاَیّاک نَستَعِین
This is the Official page of PTI Tanzeem VC Council Kandar,

08/12/2025
Once again inshallah and we will fight.......... 14 july for freedom
11/07/2025

Once again inshallah and we will fight.......... 14 july for freedom

11/07/2025

اسلام علیکم

پی ٹی آئی مردان عمران خان رہائی ریلی کی تاریخ تبدیل ہو گی ہیں۔

ریلی 14 جولائی کو بروز پیر عصر کے وقت 4 بجے محمد عاطف خان کے رہائش گاہ سے روانہ ہوگی۔

تمام کارکنان سے درخواست ہیں کہ ریلی کی کامیابی کے لئے اپنے ولج کونسلوں کا اجلاس جلد کریں اور پیر کے دن بھر پور انداز میں عمران خان کی رہائی کے لیے نکلے۔

02/07/2025

عاشورہ کے بعد کپتان کی کال نکلنے کی تیاری کرو دوستوں اور خوف کے بت تھوڑ دو!!!!!!!!!!!

*‏دائیں طرف کی تصویر عراق پر قبضے سے پہلے کی ہے اور بائیں طرف کی تصویر اسی شخص کی ہے جو حملہ آوروں کے ہاتھوں قید ہونے کے...
20/06/2025

*‏دائیں طرف کی تصویر عراق پر قبضے سے پہلے کی ہے اور بائیں طرف کی تصویر اسی شخص کی ہے جو حملہ آوروں کے ہاتھوں قید ہونے کے بعد کی ہے۔ یہ عراقی پروفیسر اور ایٹمی سائنس دان، حامد خلف العقیلی ہیں، جو اس وقت بغداد کی گلیوں میں بے مقصد زندگی گزار رہے ہیں۔ تصویر میں، عراقی طلبہ جب بعض مسائل کو حل کرنے میں دشواری محسوس کرتے ہیں تو ان کی جانب رجوع کرتے ہیں۔*

*‏یہ ’’بے خیالی، گندے اور پھٹے ہوئے کپڑے، غلاظت میں لتھڑے ہوئے لمبے بال‘‘ کا عالم رکھنے والے، ڈاکٹر حامد خلف العقیلی ہیں، جو ایٹمی کیمیا میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری رکھنے والے عراقی ہیں۔ وہ نیوکلیئر کیمسٹری کے پروفیسر اور برطانیہ کی کیمبرج یونیورسٹی میں پروفیسر رہ چکے ہیں۔ تشدد کے نتیجے میں دماغی توازن کھو بیٹھنے کے بعد وہ جیل سے رہا کیے گئے۔ ان کے پورے خاندان کو صفحۂ ہستی سے مٹا دیا گیا، ان کے گھر کو دھماکے سے اڑا دیا گیا اور ان کی تمام جائیداد ضبط کر لی گئی۔*

*‏ان کا واحد جرم یہ تھا کہ وہ ایک عرب عراقی ایٹمی سائنس دان اور پروفیسر تھے، جنہوں نے ایٹمی سائنس میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی تھی، اور جو پیچیدہ ایٹمی کیمیا کے ماہر تھے*

*‏ظالمانہ قبضے کے زیر سایہ قائم کیے جانے والے نئے عالمی نظام (نیو ورلڈ آرڈر) میں ایک عرب کو سائنس دان بننے کا کوئی حق حاصل نہیں ہے۔*

*‏یہ چونکا دینے والی تصویر اس بات کا نچوڑ پیش کرتی ہے کہ عراق کیا تھا اور آج کس حال میں پہنچا دیا گیا ہے۔ یہ تصویر ہزاروں الفاظ سے زیادہ اثر انگیز ہے۔*

وزیر اعظم کا سیالکوٹ کا دورہ جنرل عاغم منیر صاحب بھی ہمراہ (بنیان المرصوص) پر وزیر اعظم کا پاک فوج کے جوانوں کو خراج عقی...
14/05/2025

وزیر اعظم کا سیالکوٹ کا دورہ جنرل عاغم منیر صاحب بھی ہمراہ (بنیان المرصوص) پر وزیر اعظم کا پاک فوج کے جوانوں کو خراج عقیدت پیش کی پاک فوج واقعی قابل تعریف ہے اور ہم پاک فوج کی قربانیاں کبھی نہیں بھولینگے

پاک فوج زندہ باد
پاکستان پائندہ باد

ھم مشکل وقت میں اپنے ملک اور اپنی فوج کا ساتھ نہیں چھوڑینگے لیکن عمران خان کی رہائی کا بھی مطالبہ کرتے ہیں کہ ھمارے لیڈر...
12/05/2025

ھم مشکل وقت میں اپنے ملک اور اپنی فوج کا ساتھ نہیں چھوڑینگے لیکن عمران خان کی رہائی کا بھی مطالبہ کرتے ہیں کہ ھمارے لیڈر کو رہا کیا جائے اور فوج کے ساتھ پہلے بھی تھے آج بھی ہیں اور کل بھی رہینگے انشاءاللہ کوئی بھی ہمارے ملک کو میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا...

Address

Mardan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پاکستان تحریک انصاف ویلیج کنڈرے posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share