10/07/2026
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن عبدالولی خان یونیورسٹی کا پہلا تعارفی اجلاس۔
اجلاس کے صدارت گارڈن کیمپس کے صدر ملک سلمان باغی اور جنرل سیکرٹری افتاب خان خٹک نے کی۔
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ڈسٹرکٹ مردان کے صدر ابوبکر مہمند اور جنرل سیکرٹری فیصل خان ہوتی اور چیرمین حامد خان درانی، نے مہمان خصوصی شرکت کی۔
اجلاس میں گارڈن کیمپس کے مسائل اور طلبہ کے لیے بہتر ماحول پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن عبدالولی خان یونیورسٹی کے صدر ملک سلمان باغی نے اپنے کابینہ کو یہ یقین دہانی کی کہ ہر وقت حق کے لیے کھڑا نظر اونگا۔
طلبہ کے حقوق پر کسی کے ساتھ کمپرومایز نہیں کیا جائے گا۔
اجلاس میں سٹریٹ موومنٹ پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔۔ انشاءاللہ بہت جلد قاید انقلاب عمران خان کے رہای کے لیے لاحہ عمل دینے کا بھی وعدہ کیا گیا۔ ڈسٹرکٹ مردان کے صدر ابوبکر مہمند نے۔
میڈیا سیل انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن عبدالولی خان یونیورسٹی مردان
ISF Khyber Pakhtunkhwa ISF District Mardan ISF AWKUM