Insaf Sports & Culture Wing Tehsil Mardan - Rural

Insaf Sports & Culture Wing Tehsil Mardan - Rural Insaf Sports & Culture Wing Tehsil Mardan Rural

09/10/2021

مُحترمی و مکرمی ممبران و عُہدیداران پاکستان تحریک انصاف سپورٹس اینڈ کلچر ونگ

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
''سیرتُ النبی ﷺ کانفرنس سے وزیر اعظم کا خطاب

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف و وزیر اعظم پاکستان عمران خان و مرکزی قیادت کی جانب سے ماہ ربیع الاول میں عشرہ رحمت العالمین منانے کا اعلان کیا گیاہے۔

وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان و چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان، مؤرخہ 10 اکتوبر بروز اتوار دن 2بجے عشرہ رحمتہ للعالمین ﷺ کے ضمن میں ''سیرتُ النبی ﷺ کانفرنس'' سے تاریخی خطاب کریں گے۔
چیف آرگنائیز پاکستان تحریک انصاف سیف اللہ خان نیازی اور پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت کے فیصلے کی روشنی میں آپ کو ہدایت کی جاتی ہے کہ تمام ریجنل ہیڈ کوارٹرز / اضلاع میں تمام ونگز/شعبہ جات/ذیلی تنظیمات کے ذمہ داران کے ہمراہ ایک مرکزی مقام کا تعین کیجئے جہاں بڑی سکرینیں آویزاں کی جائیں تاکہ عہدیداران اور کارکنان اور اعوام الناس وزیر اعظم عمران خان کا تاریخی خطاب سن سکیں اس ضمن میں سوشل میڈیا پر آگاہی مہم چلائی جائے اور وزیراعظم و چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے سیرتُ النبی ﷺ کانفرنس سے تاریخی خطاب کی اجتماعی سماعت کیلئے پارٹی کے عہدیداران و کارکنان اور عوا م الناس کی بھرپور شرکت کو یقینی بنایا جائے۔ شکریہ۔

شکریہ والسلام !

آغا اعزاز انفارمیشن سیکرٹری و ترجمان
مرکزی صدر شاہ زمان عالم
سپورٹس اینڈ کلچر ونگ

اسلام علیکم۔ محترم جناب بزریعہ واٹس ایپ دعوت قبول کریں۔ اگر ٹایم ملا تو انشاءاللہ کارڈ بھی آپ کو مل جاینگے ۔ شکریہابوبکر...
11/08/2021

اسلام علیکم۔
محترم جناب بزریعہ واٹس ایپ دعوت قبول کریں۔ اگر ٹایم ملا تو انشاءاللہ کارڈ بھی آپ کو مل جاینگے ۔
شکریہ
ابوبکر صدیق

02/08/2021

Ab Naheen Tou Kab, Hum Naheen Tou Kaun. Let's strengthen Imran Khan's arms to build the Pakistan that we will be proud of

27/07/2021

کنوینشن 2021 انصاف اسپورٹس اینڈ کلچر ونگ ڈسٹرکٹ مردان رورل

انصاف سپورٹس اینڈ کلچر ونگ ڈسٹرکٹ مردان رورل کی تقریب حلف برداری کا انعقاد کیا گیا جس میں تمام ورکرز اور عہدے دار دوستوں...
27/07/2021

انصاف سپورٹس اینڈ کلچر ونگ ڈسٹرکٹ مردان رورل کی تقریب حلف برداری کا انعقاد کیا گیا جس میں تمام ورکرز اور عہدے دار دوستوں اور 5 تحصیلوں کے صدور اور 64 یونین کونسلز کے ورکرز نے حلف اٹھایا. اس کامیاب پاور شو کا سہرا ریجن کے جنرل سیکٹری جناب جاوید حسین لالا ڈسٹرکٹ مردان رورل کے صدر جناب کلیم اللہ خان طورو اور نظریاتی ورکرز اتحاد کے صدر جناب سجاد انور لالا جی اور تمام تحصیلوں کے صدور کو جاتا ہے
حسن المآب خان طورو
سیکریٹری انفارمیشن
انصاف اسپورٹس اینڈ کلچر ونگ تحصیل مردان رورل

24/07/2021

دعوت نامہ برائے کنوینشن انصاف اسپورٹس اینڈ کلچر ونگ تحصیل ڈسٹرکٹ مردان رورل

Address

Mardan
23300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Sports & Culture Wing Tehsil Mardan - Rural posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share