یاسر جوان آفیشل

یاسر جوان آفیشل Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from یاسر جوان آفیشل, Al Ajman.

18/04/2026

کس قدر عجوبہ بات ھوگی جب آنے والے وقتوں میں دنیا کو پتہ چلے گا کہ انسان اور یوتھیے اکٹھے رہتے تھے🤣😭

شکریہ پاکستان 🇵🇰یہ وہ بدمست ، منہ پھٹ ہاتھی ہے جس کے شَر سے نہ کوئی اپنا محفوظ رہا ہے نہ پرایا. برطانوی وزیراعظم سے لیکر...
17/04/2026

شکریہ پاکستان 🇵🇰
یہ وہ بدمست ، منہ پھٹ ہاتھی ہے جس کے شَر سے نہ کوئی اپنا محفوظ رہا ہے نہ پرایا. برطانوی وزیراعظم سے لیکر نیٹو تک، زیلنسکی سے لیکر میکروں تک کون محفوظ رہا اس کی بدزبانی سے؟
اور ایسے بدزبانی، ہذیان گو، منہ پھٹ سے "شکریہ پاکستان" کہلوانا واقعی قابلِ زکر کام ہے۔ نام نہاد واحد سپرپاور کا طاقتور ترین صدر ہمارا سہارا لینے پہ مجبور ہوا اور آج ہمارا شکریہ ادا کر رہا ہے. یہی نہیں، وہ جن کے مدمقابل تھا وہ بھی ہم سے انتہائی خوش ہیں اور ہمیں "برادرِ دلاور" کہہ کے ہمارے لئیے نغمے جاری کر رہے ہیں.

آج رات "تہذیب ختم کر دونگا"، سے "شکریہ ایران" تک اگر امریکہ کو کوئی لایا ہے تو پاکستان. جہاں چین، روس، جرمنی، فرانس، برطانیہ نے ہاتھ کھڑے کر دئیے، وہاں یہ ناتواں، قرضوں میں ڈوبا، بیروزگاری اور مہنگائی کا مارا پاکستان کھڑا ہو اور وہ کر دکھایا جو طاقتور ترین ممالک کو بھی ناممکن لگتا تھا۔ ایران بخوبی جانتا ہے کہ پاکستان کا اس میں کتنا اہم کردار ہے. آج آبنائے ہرمز کا مکمل طور پہ کھلنا ہماری سفارت کاری کا نتیجہ ہے. ناتواں پاکستان کی سفارت کاری.

اب پاکستانی قیادت کا امتحان ہے کہ اِن سفارتی کامیابیوں اور سافٹ امیج کو معاشی کامیابیوں، بیرونی سرمایہ کاری، ایکسپورٹس میں اضافے کیلئے استعمال کریں تاکہ پاکستانی قوم کا اسکا بھرپور فائدہ ہوسکے.

شخصیات آتی ہیں اور چلی جاتی ہیں. ہمیں آج معلوم بھی نہیں کہ چین اور امریکہ کے سفارتی تعلقات قائم کروانا کتنا بڑا کارنامہ تھا اور ہم آج تک اسکا پھل کھا رہے ہیں. آج وہ شخصیات قبر میں ہیں جنہوں نے یہ کارنامہ سرانجام دیا تھا لیکن چین پاکستان کا ممنون ہے. ایسے ہی موجودہ حکمران بھی کل قبروں میں ہونگے. لیکن یہ کام پاکستان کو فائدہ دیتا رہے گا.

الله اکبر.
پاکستان "ہمیشہ" زندہ باد...!!!

17/04/2026

پاکستان اگلے 48 گھنٹوں کے اندر دنیا کو بہت بڑا سرپرائز دینے والا ہے
جو اس صدی کا سب سے بڑا سرپرائز ہوگا 🇵🇰🥳🔥

واہ مولانا واہ  مولانا کا گھر بین الاقوامی سیاسی و سفارتی رہنمائی کا مرکز بن گیا ہے مولانا فضل الرحمن صاحب کے رہائش گاہ ...
16/04/2026

واہ مولانا واہ

مولانا کا گھر بین الاقوامی سیاسی و سفارتی رہنمائی کا مرکز بن گیا ہے

مولانا فضل الرحمن صاحب کے رہائش گاہ پر سیاستدانوں کے بعد سفیروں کی آمد کا سلسلہ جاری
آج ایران کے سفیر نے مولانا فضل الرحمن صاحب کی رہائش گاہ پر ملاقات کرکے تعاون کرنے پر شکریہ ادا کیا، اس سے پہلے امریکی سفیر نے ملاقات کی تھی اس سے پہلے چائنہ کے سفیر نے مولانا فضل الرحمن صاحب سے ملاقات کی تھی،
مولانا فضل الرحمن صاحب کا ملک کے ساتھ
عالمی سطح پر پولیٹیکل کردار قابل تعریف ہے،!

15/04/2026

چینی سفیر کے بعد امریکی سفیر اور آب
ایرانی سفیر کی مولانا فضل الرحمن کے گھر آمد۔مولانا کا گھر سیاسی و سفارتی رہنمائی کا مرکز

14/04/2026

واپڈا والوں سے گزارش ہے اپنے کھمبے اور تاریں اتار لیں ، اللہ تعالیٰ مسبب الاسباب ہے پرندوں کے بیٹھنے کا کوئی اور وسیلہ بنا دے گا😎

جمعیت علماء اسلام ضلع مردان مجلس عاملہ اجلاس حجرہ حاجی کشور خان گوجرگڑھی میں جاریایجنڈا : ماہانہ اجلاس ضلعی مجلس عاملہرپ...
14/04/2026

جمعیت علماء اسلام ضلع مردان مجلس عاملہ اجلاس حجرہ حاجی کشور خان گوجرگڑھی میں جاری
ایجنڈا : ماہانہ اجلاس ضلعی مجلس عاملہ
رپورٹ و کارگزاری دستور اسلام کانفرنس مردان
دیگر امور باجازت امیر صاحب

13/04/2026

شکر شکر مولانا فضل الرحمن می ولیدو ❤️‍🩹

مردان خو مردان دے کنہ ❣️🫰
12/04/2026

مردان خو مردان دے کنہ ❣️🫰

12/04/2026

مردان آنے والے تمام معزز مہمانوں کو دل کی اتھا گہرائیوں سے خوش امدید کہتے ہیں
پخیر راغلے 👋

11/04/2026

کل 12 اپریل دستور اسلام کانفرنس مردان میں
کون کہاں سے شرکت کرینگے.
ہم خوش آمدید کہتے ہیں

Address

Al Ajman

Telephone

+923109829529

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when یاسر جوان آفیشل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share