Gul Nawaz kakar official

Gul Nawaz kakar official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gul Nawaz kakar official, Mardan.

👑مبارکباد👑آج اسلام آباد میں   کامختصر اجلاس منعقد ہوا اجلاس کی صدارت برطانیہ سے آئے ہوئے مہمان محترم نورالحق کاکڑ نے کی ...
30/11/2022

👑مبارکباد👑

آج اسلام آباد میں کامختصر اجلاس منعقد ہوا
اجلاس کی صدارت برطانیہ سے آئے ہوئے مہمان محترم نورالحق کاکڑ نے کی
اجلاس میں کاکڑامن کمیٹی کے بانی و چیئرمین جناب گل نواز کاکڑ ۔۔۔۔کاکڑ امن کمیٹی کے مرکزی قائد اخنذادہ عبدالمنان کاکڑ ۔۔۔۔۔۔مرکزی سیکرٹری انفارمیشن کاکڑامن کمیٹی عابد کاکڑ موجود تھے ۔۔۔۔۔اجلاس میں متفقہ مشاورت سے کاکڑ قومی جرگہ کا نعم البدل کے نام سے باقاعدہ شروع کردیا ۔۔۔۔۔۔اجلاس میں کاکڑ امن کمیٹی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے جناب نورالحق کاکڑ صاحب نے کاکڑ امن کمیٹی کے حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کاکڑ امن کمیٹی۔ایک متحد اور منظم تحریک کے طور پہ روہنماء ہوگی ۔۔۔۔اس کمیٹی کامقصد پاکستان باالخصوص دنیا بھر میں جہاں پر بھی کاکڑ اقوام آباد ہے ۔۔۔۔۔ان کی ہرممکن مدد کریگی ۔۔۔۔۔آخنذادہ عبدالمنان کاکڑ نے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک غیر سیاسی تنظیم ہے ۔۔۔۔۔اس تنظیم کا صرف ایک ہی مقصد ہے ۔۔۔۔اور وہ ہے کاکڑ قوم کاخدمت ۔۔۔۔اور کاکڑ قوم کی خدمت کے لیے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرئینگے ۔۔آخنذادہ عبدالمنان کاکڑ نے مرکزی چئیرمین حاجی گل نواز کاکڑ مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ حاجی صاحب کی کاکڑ قوم کی یکجہتی اور اتفاق کے حوالے سے قربانی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے۔۔۔۔۔اللہ پاک ہم تمام کاکڑ اقوم کو اتحاد و اتفاق کی توفیق دے آمین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آخر میں تحریک کی جان کاکڑ امن کمیٹی کے بانی و مرکزی چئرمین جناب گل نواز کاکڑ نے بات کرتے ہوئے کہا کہ میری زندگی کا اہم مقصد کاکڑ قوم کا اتحاد ہے ۔۔۔۔۔کاکڑقوم کا اتفاق وقت کی ضرورت ہے۔۔۔۔۔میں پاکستان باالخصوص دنیا میں آباد تمام کاکڑ قوم سے اپیل کرتا ہوں ۔۔۔۔۔۔کہ کاکڑ کمیٹی کا حصہ بن کر اپنے قوم کے لیے خدمات فراہم کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔آخر میں دعا الخیر ہوئی

ہم تمام پاکستانی بلخصوص کاکڑ قبائل کی طرف سے نو منتخب پاکستان آرمی کا سپہ سالارچیف آف آرمی جناب عاصم منیر دل کی گہرائیوں...
25/11/2022

ہم تمام پاکستانی بلخصوص کاکڑ قبائل کی طرف سے نو منتخب پاکستان آرمی کا سپہ سالارچیف آف آرمی جناب عاصم منیر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہے ۔۔۔۔اور امید کرتے ہے کہ جناب عاصم منیر صاحب وطن عزیز دفاع اور پاکستانی عوام کے لیے مشعل راہ کے طور پہ ثابت ہو

     حاجی نیاز محمد گڈز ٹرانسپورٹ کمپنی چارسدہ روڑ میروس سبزی منڈی مردان  کا مالک اور تنظیم نعت حوان کا صدر اور کاکڑ قوم...
16/11/2022


حاجی نیاز محمد گڈز ٹرانسپورٹ کمپنی چارسدہ روڑ میروس سبزی منڈی مردان کا مالک اور تنظیم نعت حوان کا صدر اور کاکڑ قومی جرگہ کا ضلعی ترجمان اور قوم کاکڑان کا بھانجا ۔ڈاکٹر وصال خان اور یاسر خان کا والد صاحب اور حاجی یارمحمد مرحوم کا بھائی ۔حاجی نیاز محمد خان وفات پاچکاھے چس کی تدفین اور نماز جنازہ آج بروز بدھ 16 نومبر صبح 11 بجے میروس ڈھیری بابا جنازہ گاہ میں ادا ھوگی
تمام دوست احباب جنازہ میں شرکت کرکے ثواب دارین حاصل کریں

03/10/2022

صوبائی ترجمان جمیعت علماء اسلام پاکستان فخر کاکڑ قبائل نوجوان لیڈر گل نواز کاکڑ مرکزی چیرمیئن حضرت مولانامحمودخان شیرانی صاحب اور مولانا شجاع الملک صاحب

25/09/2022
  جمیعت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی قائد حضرت مولانا محمود خان شیرانی صاحب صحافیوں سے مصافحہ کررہے ہے ۔۔۔۔اس موقع پرصوب...
25/09/2022


جمیعت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی قائد حضرت مولانا محمود خان شیرانی صاحب صحافیوں سے مصافحہ کررہے ہے ۔۔۔۔اس موقع پرصوبائی ترجمان گل نواز کاکڑ و دیگر مقررین موجود ہے

علماءو مشائخ کنونشن  بروز منگل بوقت 12 بجےوزیراعلٰی ہاوس پشاور میں منعقد ھوگا۔ JUI&PTI
24/09/2022

علماءو مشائخ کنونشن بروز منگل بوقت 12 بجےوزیراعلٰی ہاوس پشاور میں منعقد ھوگا۔
JUI&PTI

 #مبارکباد ہم نوجوان لیڈر جناب   کو جمیعت علماء اسلام (پ)کی طرف سے صوبائی ترجمان کا عہدہ سونپنے پہ جمیعت علماء اسلام (پ)...
19/09/2022

#مبارکباد
ہم نوجوان لیڈر جناب کو جمیعت علماء اسلام (پ)کی طرف سے صوبائی ترجمان کا عہدہ سونپنے پہ جمیعت علماء اسلام (پ) کے تمام مرکزی قائدین کے تہہ دل سے مشکور ہے
میڈیا سیل

صوبائی ترجمان جمیعت علماءاسلام پاکستان
19/09/2022

صوبائی ترجمان جمیعت علماءاسلام پاکستان

19/09/2022

پہ خیبر پختونخواہ کی دہ کاکڑانوں مشران ماشاءاللہ

 #مردان امیر محترم حضرت مولانا شجاع الملک صاحب پریس کانفرنس سے مخاطب۔ صوبائي ڈپٹی جنرل سیکرٹری اخوندزادہ ہدایت اللہ، صوب...
18/09/2022

#مردان امیر محترم حضرت مولانا شجاع الملک صاحب پریس کانفرنس سے مخاطب۔
صوبائي ڈپٹی جنرل سیکرٹری اخوندزادہ ہدایت اللہ، صوبائی ناظم مالیات ڈاکٹر شہاب درانی، صوبائی ترجمان گل نواز کاکڑ، ضلعی امیر مولانا محمد نعیم کشمیری صاحب، صوبائی سالار فضل ہادی مایار سمیت دیگر عہدیدار وکارکنان موجود تھے
میڈیا سیل

 #مردانجمیعت علماء اسلام پاکستان ضلع مردان میں صحافیوں کے اعزاز میں بروز اتوار چائے پارٹی کا اہتمام کیا ہے  جس میں   خصو...
16/09/2022

#مردان

جمیعت علماء اسلام پاکستان ضلع مردان میں صحافیوں کے اعزاز میں بروز اتوار چائے پارٹی کا اہتمام کیا ہے
جس میں خصوصی شرکت کرئینگے

Address

Mardan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gul Nawaz kakar official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share