Aw Islamic Academyاسلامک اکیڈمی

Aw Islamic Academyاسلامک اکیڈمی خوش آمدید
FOLLOWکرنے کیلئے تہہ دل سے شکریہ

11/06/2026
06/06/2026

Zara Sa Husala Rakkna


゚viralfbreelsfypシ゚viral e
Abdul Wahab Sajid Gul

05/06/2026

مدرسہ دہ اللہ دہ





゚viralfbreelsfypシ゚viral

Which one looks better?Picture promptDouble exposure portrait of a stylish young man in side profile wearing sunglasses,...
30/05/2026

Which one looks better?

Picture prompt

Double exposure portrait of a stylish young man in side profile wearing sunglasses, ultra realistic beard and hair details, inside silhouette filled with modern city skyline, skyscrapers, river, waterfall, urban street art alley, cinematic sunset lighting, watercolor splash edges, ink drip effects, surreal composition, blend of nature and city life, soft fog, birds flying in sky, highly detailed digital art, modern poster aesthetic, premium quality, clean white background, artistic photo manipulation, vibrant colors, masterpiece, 8K, trendy Instagram artwork, cinematic mood, realistic shadows and reflections --ar 4:5 --stylize 700

Which one looks better?FIRSTOR SECOND
29/05/2026

Which one looks better?

FIRST
OR
SECOND

29/05/2026

کہ زہ شھید کیگم شھید دی شم

26/05/2026

رازہ چی کشمیر او افغانستان تہ دی اولیگمہ

اگر اللّٰہ تعالیٰ نے چاہا سب دعا کریں کہ اللّٰہ تعالیٰ ان تمام طلباء توفیق عطا فرمائیں الحمد للہ رب العالمین!اللہ تعالیٰ...
24/05/2026

اگر اللّٰہ تعالیٰ نے چاہا
سب دعا کریں کہ اللّٰہ تعالیٰ ان تمام طلباء توفیق عطا فرمائیں
الحمد للہ رب العالمین!
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ہمارے مدرسہ کے 18 طلبۂ کرام ناظرہ قرآنِ مجید کی تعلیم حاصل کر رہے ہیں، جو ان شاء اللہ رمضان المبارک 2027 تک قرآنِ کریم مکمل ختم کریں گے، جبکہ 4 سعادت مند طلبہ حفظِ قرآنِ کریم کے مبارک سفر پر گامزن ہیں اور ان شاء اللہ قرآنِ مجید کو اپنے سینوں میں محفوظ کرنے کی عظیم نعمت حاصل کریں گے۔
🌹 بسم اللہ الرحمن الرحیم 🌹

📖 طلبۂ ناظرہ قرآنِ مجید

1۔ حسن بن ساجد گل
2۔ مناحل بن ساجد گل
3۔ عزیر بن طیب
4۔ انس بن رضا خان
5۔ سجاد بن حضرت علی
6۔ یاسین بن ظریف
7۔ مدثر بن سرتاج خان
8۔ یونس بن سید باچا
9۔ واصف بن واید خان
10۔ شایان بن اکبر حسین
11۔ ابوبکر بن اسلام گل
12۔ عباداللہ بن حمید اللہ
13۔ فیضان بن بخت شاد
14۔ صعود بن سردار خان
15۔ اذان بن امجد خان
16۔ احمد بن شریف گل
17۔ حسان بن محمد طاہر خان
18۔ موسیٰ بن واجد خان

🌟 حفظِ قرآن کے سعادت مند طلبہ

1۔ سعد بن فضل الدیان
2۔ عیسیٰ بن واجد
3۔ عادل بن ساجد گل
4۔ محمد بن مولانا فرمان علی صاحب

✨ یہ خوش نصیب طلبہ ان شاء اللہ قرآنِ کریم حفظ کرنے کی عظیم سعادت حاصل کریں گے۔
✨ یہ وہ مبارک سفر ہے جس کے ذریعے بندہ دنیا و آخرت کی کامیابی حاصل کرتا ہے۔
✨ حافظِ قرآن اللہ تعالیٰ کے خاص بندوں میں شمار ہوتا ہے اور قیامت کے دن اپنے والدین کے لیے بھی باعثِ عزت و سربلندی بنے گا۔
✨ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان بچوں کو مضبوط حافظہ، اخلاص، استقامت اور قرآنِ کریم پر عمل کی توفیق عطا فرمائے۔

🤲 تمام احباب سے خصوصی دعا کی درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ ان تمام طلبۂ کرام کو اپنے مقاصد میں کامیاب فرمائے، ان کے سینوں کو قرآنِ مجید کے نور سے منور کرے، اور انہیں دینِ اسلام کے مخلص خادم بنائے۔

🌺 اے اللہ! ان بچوں کو قرآنِ کریم کا سچا عاشق، عامل اور مبلغ بنا دے۔ آمین۔

📚 "تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے۔"

ا

Address

Mardan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aw Islamic Academyاسلامک اکیڈمی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share